بھولا عمران خان

Athra

Senator (1k+ posts)
یہ دراصل اچھے بھلے لوگ ہیں ، انہوں نے گالیاں دینے کے لئے دوسری آئی ڈی بنا رکھی ہے
ان کا بندوبست ہو رہا ہے


اوپر سے رولا ڈال رہے ہیں کہ فورم ترین نے خرید لیا ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کے کہنے کا مطبل ہے کہ ،، سنجیاں ہو جان گلیاں ،، وچ نواز زرداری یار پھرے

:lol:
آپ کا مطلب یہ لگتا ہے کہ
آپ کے کہنے کا مطبل ہے کہ ،، سنجیاں ہو جان گلیاں ،، وچ نواز زرداری تے عمران پھرے
تے عوام پریشان پھرے

یار یہ گیم عمران کے بس کی نہی ہے ، میرا بس اتنا ہی مطلب ہے
کیوں عمران کی عزت خراب کروایں
یہ اس کا کام نہی ہے

سمجھنے کی بات ہے ، شاید ہمارے لوگوں کو کچھ دیر بعد سمجھ آ جاۓ گی ، مجھے پتہ ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اوپر سے رولا ڈال رہے ہیں کہ فورم ترین نے خرید لیا ہے

They are diverting attention from the real topics....

Have u seen a single thread about corruption of Nawaz and Panama crisis from this thread starter....???
 

Athra

Senator (1k+ posts)
:lol:
آپ کا مطلب یہ لگتا ہے کہ
آپ کے کہنے کا مطبل ہے کہ ،، سنجیاں ہو جان گلیاں ،، وچ نواز زرداری تے عمران پھرے
تے عوام پریشان پھرے

یار یہ گیم عمران کے بس کی نہی ہے ، میرا بس اتنا ہی مطلب ہے
کیوں عمران کی عزت خراب کروایں
یہ اس کا کام نہی ہے

سمجھنے کی بات ہے ، شاید ہمارے لوگوں کو کچھ دیر بعد سمجھ آ جاۓ گی ، مجھے پتہ ہے


یہ کسی بھی سیاسی کا کام نہیں ہے نہ ہی پاکستان میں کوئی ایسا اے گا جو یہ کام کر سکے اس سب کا ایک ہی حل ہے جو کچھ قذافی کے ساتھ ہوا وہی ان کے ساتھ بھی ہو گا ایک دن انشاللہ
 

Athra

Senator (1k+ posts)
They are diverting attention from the real topics....

Have u seen a single thread about corruption of Nawaz and Panama crisis from this thread starter....???


راز بھائی یار ہر کوئی اپنی اپنی جگہہ مجبور ہوتا ہے کیا پتا کس کی کیا مجبوری ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
راز بھائی یار ہر کوئی اپنی اپنی جگہہ مجبور ہوتا ہے کیا پتا کس کی کیا مجبوری ہے

یار بیکار باتیں نہ کیا کرو
یہ کون سے مجبوری ہے بھائی
یہ ڈرٹی سیاست ہے
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
@khanSahib I agree, I think IK is very very naive and he doesn't have great people around him. He is making lots of mistakes. Sudal is not trust worthy. He had been too closed to both Sharifs and Zardari, no good can be expected from him. Anyone who has hold any position in this corrupt system cannot be relied upon. They cannot be trusted, because they had been part of this corrupt system. An honest and principled person cannot last few days in this rotten system.

Did anyone read the news that PTI has also agreed for the sale of PIA share??? You know why? Because Asad Umer was taking part in the negotiation from PTi. They have agreed that share could be sold but the government would keep the management. In other words more than half of the job of his brother is done. Who would be protesting when the management is quietly passed on to the new owners? When those owners are closed to Corrupt Dar?
I have said it many times, the most dangerous person, more dangerous than Shar brothers.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم




آج نوازشریف کے جوڈیشل کمیشن کی مخالفت وہ لوگ بھی کر رہے ہیں جو کل عمران خان کے نواز شریف استعفی مطالبہ کے خلاف تھے_



:13:​

پٹواریوں خدا کا خوف کرو
کوئی تو تھریڈ چھوڑ دیا کرو
ہر تھریڈ پر گند پھیلانے پہنچ جاتے ہو

دیکھ لو دو بندے بین ہو گئے ہیں
یہ ہے بات کہ یہ لوگ صرف گالیاں دیتے ہیں
 

Athra

Senator (1k+ posts)
یار بیکار باتیں نہ کیا کرو
یہ کون سے مجبوری ہے بھائی
یہ ڈرٹی سیاست ہے


چلو مجبوری نہیں کہتا ضرورت کہ لیتے ہیں اب جیسا آپ کے بارے میں سنا ہے کہ کینڈا میں رہتے ہیں تو بھائی دوسروں کا بھی دل کرتا ہے ہم بھی آپ کی طرح ٹھنڈے ملکوں کی ہواؤں میں رہیں یہاں تو گرمی میں لوڈشیڈنگ کی وجھہ سے مت ماری جاتی ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
چلو مجبوری نہیں کہتا ضرورت کہ لیتے ہیں اب جیسا آپ کے بارے میں سنا ہے کہ کینڈا میں رہتے ہیں تو بھائی دوسروں کا بھی دل کرتا ہے ہم بھی آپ کی طرح ٹھنڈے ملکوں کی ہواؤں میں رہیں یہاں تو گرمی میں لوڈشیڈنگ کی وجھہ سے مت ماری جاتی ہے
آپ فورم کی بات کر رہے تھے
کینیڈا کہاں سے آگیا

کینیڈا آنے کا طریقه سیدھا ہے ، فورم سے کیا تعلق ؟؟
یہ کیا مجبوری ہے ، سمجھ نہی آیا
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھ لو دو بندے بین ہو گئے ہیں
یہ ہے بات کہ یہ لوگ صرف گالیاں دیتے ہیں

راز بھائی جتنی ان کے ساتھ کتے خانی آج کل ہو رہی ہے بیچارے اس کو کچھ زیادہ ہی دل پر لے گئے ہیں_ ٹیلی وژن آن کرتے ہیں ت ادھر لتر پولا ہو رہا ہوتا ہے اور ادھر سوشل میڈیا پر آتے ہیں تو ن لیگ کو لعن طعن ہوتی دیکھ لیتے ہیں_ کچھ نے تو میاں صاپ کی طرح بھاگنے میں ہی خیر سمجھی باقی ماندہ یہاں آ کر گالی گلوچ نہ کریں تو کیا کریں ؟

(yapping)​
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan in ko achi tarah janta hay
4 halqo ko kgolny may in ki Jan jarahi thi inquiry kia krayingay
Ch.Nisar nay Parliament may kaha tha 20 halqay kholingay phir hawa nikel gai
IK ground per hay us Kay faislon ki ahmyat hay,Jazbati may aaker fayda nahi

ٹھیک کہا، عمران خان اتنا بھی بھولا نہیں ہے، وہ خوب جانتا ہے کہ یہ وہی بزدل نثار ہے جس نے 20 حلقے کھولنے کی بات کی تھی اور پھر اپنی بات سے بھاگ گیا تھا_

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

راز بھائی جتنی ان کے ساتھ کتے خانی آج کل ہو رہی ہے بیچارے اس کو کچھ زیادہ ہی دل پر لے گئے ہیں_ ٹیلی وژن آن کرتے ہیں ت ادھر لتر پولا ہو رہا ہوتا ہے اور ادھر سوشل میڈیا پر آتے ہیں تو ن لیگ کو لعن طعن ہوتی دیکھ لیتے ہیں_ کچھ نے تو میاں صاپ کی طرح بھاگنے میں ہی خیر سمجھی باقی ماندہ یہاں آ کر گالی گلوچ نہ کریں تو کیا کریں ؟

(yapping)​
یہ مریم لیگ ہے جو کہ اب مریم لیک بن گئی ہے
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
12963639_10154003060966963_8739032102554374434_n.jpg
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
او جا یار کبھی شرم بھی کر جایا کر

شرم حیا عقل اور غیرت سے مکمل فارغ ہو کر آنا پانامہ لیک کے پٹواری ہونے کی سب سے پہلی اور لازمی شرط ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
شرم حیا عقل اور غیرت سے مکمل فارغ ہو کر آنا پانامہ لیک کے پٹواری ہونے کی سب سے پہلی اور لازمی شرط ہے

یار یہ بتاؤ کہ کہ یہ نواز لیگ ہے یا نواز لیک ہے ؟؟؟
 

Athra

Senator (1k+ posts)
آپ فورم کی بات کر رہے تھے
کینیڈا کہاں سے آگیا

کینیڈا آنے کا طریقه سیدھا ہے ، فورم سے کیا تعلق ؟؟
یہ کیا مجبوری ہے ، سمجھ نہی آیا

مغربی ممالک کا ویزا لینے کے لیے اور اس کے بعد وہاں سیٹ ہونے کے لیے رقم کی ضرورت ہوتی ہے نا اس لیے اب مجبوری سمجھ لیں یا ضرورت
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مغربی ممالک کا ویزا لینے کے لیے اور اس کے بعد وہاں سیٹ ہونے کے لیے رقم کی ضرورت ہوتی ہے نا اس لیے اب مجبوری سمجھ لیں یا ضرورت


او نہی یار
یہ صرف پیسے کی بات نہی ہے

بیچاری مریم لیگ تو صرف روٹی پانی کا خرچہ دیتی ہے
 

Athra

Senator (1k+ posts)

او نہی یار
یہ صرف پیسے کی بات نہی ہے

بیچاری مریم لیگ تو صرف روٹی پانی کا خرچہ دیتی ہے


تھریڈ کا ٹائٹل ہی بھولا ہے اب آپ بھی بھولے بن گے ہو ، بھولا راز
 

Back
Top