بھولا عمران خان

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Actually I wonder what a commission will investigate if constituted ?
Have't not Hussain and Maryam already confessed of their off-shored wealth?
All wee need is a Supreme Court decision whether Nawaz Sharif should be disqualified or not, because he laundered money on the name of his daughter nd sons.

Agreed .....
Nothing new to investigate ...


دراصل پاکستان میں کوئی بھی چیز پرفیشنل نہی ہے
عمران خان تو بالکل نہی ہے
اس کو یہ ہی نہی پتہ کہ یہ منی ٹریل ، یعنی لنک پتہ کرنا ہے
اور وہ کون کرے گا ؟؟
یہ ورلڈ بنک کر کے دے گا ، شعیب سڈل نہی

خان نے ابھی کل کو اس کو بھی برا بھلا کہنا ہے ، کیوں کہ خان کو کسی بات کی بنیادی عقل بھی نہی ہے کہ کام کیسے کئے جاتے ہیں
بس یار صرف افسوس ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Ab tu saare saboot b hai aur video per os ke bachoo ke jhoot phir b iK joota LOL @ patwari logic

phele maryam kehti thi humara london main koi flats aur busniss nahi woh jhoot sabat ho gaya phir b IK joota

Hasan nawaz tv per kehta hai ke os ne flats 2006 main kherde the magar documents 1993 ka show kar rahi hai phir b IK jhoota

Wah wah

اگر قوم کو ذرا بھی عقل ہے تو ان لوگوں کے اپنے بیانات ہی سن کر فیصلہ کر سکتے ہیں
لیکن لگتا ہے نواز کے حامی سارے کے سارے گجر ہی ہیں

ویسے پی ٹی آئی کی میڈیا ٹیم کو ان کے بیانات پر مشتمل ایک ویڈیو بنانی چاہئے
جلد از جلد
 

amir1974

Councller (250+ posts)
Let me try to understand; because IK jhoot bolta ha is liey yeh sabit hauta ha k Sharifs jhootay hein, yeh zra dau jama dau, one and a half lagta ha, chaar nahein.
lol main keh raha ho ik ki waja se nahi balke nooro ke kartooto ki waja se sabit ho raha hai keh woh joote hai
sana bucha ko interview main ik ne tu flats ka nahi kaha tha kuj the sharam karo.
wasiey tuke tu nooro se pochna chaiy ke itna jhoot kou bola nahi tera saara nazla ik per ghir raha hai itne saboot agar Il kalaaaf hote main abi taak os per ***** bhej ka chor chuka hota maagr aap ki himmat hai itna nazar ane ki bawjood ap ko ik joota nazar aha raha hai aur raiwind kingdom per gussa taak nahi aap ka tu zameer mar chuka itna acha tu parveez rashid b defend nahi kar saka lagta hai aap os ko replace karo ge
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تمہارے جیسے حرامی نوروں کا علاج میں نے یہ کیا ہے کہ ان کتوں کو گالیوں میں الجھا کر رکھو
تبھی آپ آپس میں بات کر سکتے ہو
:lol:
گالیاں چلتی رہیں بیک گراونڈ میوزک کے طور پر

Gaalian na bako, baat karo ya xamosh raho, izzat karo apnay waldein k.
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)




آج نوازشریف کے جوڈیشل کمیشن کی مخالفت وہ لوگ بھی کر رہے ہیں جو کل عمران خان کے نواز شریف استعفی مطالبہ کے خلاف تھے_



:13:​
 

Osama Altaf

MPA (400+ posts)
Imran Khan in ko achi tarah janta hay
4 halqo ko kgolny may in ki Jan jarahi thi inquiry kia krayingay
Ch.Nisar nay Parliament may kaha tha 20 halqay kholingay phir hawa nikel gai
IK ground per hay us Kay faislon ki ahmyat hay,Jazbati may aaker fayda nahi
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)

سر جی، اگر ڈاکٹر شعیب سڈل (پی۔ایچ۔ڈی وائٹ کالر کرائم، کارڈف یونیورسٹی) انٹرنیشنل لیول کا ایکسپرٹ نہیں، تو پھر مریخ سے کوئی بندہ ڈھونڈ لیں، ہم اپنے قابل پڑھے لکھے پاکستانیوں سے تو گھر کی مرغی والا سلوک کرتے ہیں

آپ بیشک ان سے باہر کی مرغی والا سلوک کریں
مگر آپکو واسطہ ہے ،موجودہ سفید کالروں سے کسی قومی مجرم کو پکڑ کر سزا
دلوانے کی امید نہ رکھیں،
مودبانہ درخواست ہے کہ مفاہمت کی لوٹ مار کے باب،سیاستدانو ں کے منافقانہ کردار
کو ایک بار ضرور پڑھ لیں۔۔آپ کو تمام صاف ستھرے آفیسرز کی دم کا سائز پتہ چل جائیگا
 

Sarfraz1122

MPA (400+ posts)
People just need to follow instructions of their captain,Because their captain knows which card to be played
Imran khan is more clever and wiser then these politicians.so don,t think negitive..
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ بیشک ان سے باہر کی مرغی والا سلوک کریں
مگر آپکو واسطہ ہے ،موجودہ سفید کالروں سے کسی قومی مجرم کو پکڑ کر سزا
دلوانے کی امید نہ رکھیں،
مودبانہ درخواست ہے کہ مفاہمت کی لوٹ مار کے باب،سیاستدانو ں کے منافقانہ کردار
کو ایک بار ضرور پڑھ لیں۔۔آپ کو تمام صاف ستھرے آفیسرز کی دم کا سائز پتہ چل جائیگا

U r right , no one is 100 % honest ...

Neither Sadal nor Tarq Khosa
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
حیرت ہے حیرت ہے ........... بابا بڑا بے غیرت ہے​
:lol: [hilar] :lol: [hilar] :lol: [hilar] :lol: [hilar] :lol: [hilar]

لگے رہو، تمہارا اتنا ہی آئی کیو ہے ، ہماری بات چل رہی ہے
یہ اب دوسری آئی ڈی آیا ہے
 
لگے رہو، تمہارا اتنا ہی آئی کیو ہے ، ہماری بات چل رہی ہے یہ اب دوسری آئی ڈی آیا ہے
کونسی بابا جی؟ وہ پرفیکٹ ڈنگر والی؟ جا کر وسیم صاحب سے اپنی تسلی کریں اور اپنی دائمی کھرک اور دماغی حالت کا علاج کروائیں​
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کونسی بابا جی؟ وہ پرفیکٹ ڈنگر والی؟ جا کر وسیم صاحب سے اپنی تسلی کریں اور اپنی دائمی کھرک اور دماغی حالت کا علاج کروائیں​

تمہیں بھی کچلے کی ایک خوراک چاہئے
مجھے پتہ ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پٹواریوں خدا کا خوف کرو
کوئی تو تھریڈ چھوڑ دیا کرو
ہر تھریڈ پر گند پھیلانے پہنچ جاتے ہو

یہ دراصل اچھے بھلے لوگ ہیں ، انہوں نے گالیاں دینے کے لئے دوسری آئی ڈی بنا رکھی ہے
ان کا بندوبست ہو رہا ہے
 

Athra

Senator (1k+ posts)
Agreed .....


خان کو جتنی جلدی سیاست سے علیحدہ کر دو گے اتنا ہی محب وطن لوگوں کو فایدہ ہو گا

خان سے سیاست کی توقع ایسے ہے جیسا کہ آپ کسی بہت اچھے عالم دین سے اوپن ہارٹ سرجری کی توقع کریں


آپ کے کہنے کا مطبل ہے کہ ،، سنجیاں ہو جان گلیاں ،، وچ نواز زرداری یار پھرے
 

Back
Top