Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
Actually I wonder what a commission will investigate if constituted ?
Have't not Hussain and Maryam already confessed of their off-shored wealth?
All wee need is a Supreme Court decision whether Nawaz Sharif should be disqualified or not, because he laundered money on the name of his daughter nd sons.
Agreed .....
Nothing new to investigate ...
دراصل پاکستان میں کوئی بھی چیز پرفیشنل نہی ہے
عمران خان تو بالکل نہی ہے
اس کو یہ ہی نہی پتہ کہ یہ منی ٹریل ، یعنی لنک پتہ کرنا ہے
اور وہ کون کرے گا ؟؟
یہ ورلڈ بنک کر کے دے گا ، شعیب سڈل نہی
خان نے ابھی کل کو اس کو بھی برا بھلا کہنا ہے ، کیوں کہ خان کو کسی بات کی بنیادی عقل بھی نہی ہے کہ کام کیسے کئے جاتے ہیں
بس یار صرف افسوس ہے