بھارت کاپاکستانیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ واضح طور پر اعتراف جرم ہے

15mummazzzhrakhshshjhd.png

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے پاکستانیوں کو نشانہ بنانے کے دعوے کو اعتراف جرم قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے بھارت کے وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے پاکستان میں ماورائے عدالت اور بین الاقوامی قتل عام کی مہم کے ثبوت موجود ہیں، پاکستان نے 25 جنوری کو بھارتی دراندازی کے ناقابل تردید ثبوت بھی فراہم کیے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی جارحیت کے خلاف پاکستان اپنی خودمختاری کے تحفظ کیلئے مکمل پرعزم ہے، بھارت کی جانب سے مزید پاکستانیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ واضح طور پر اعتراف جرم ہے، 2019 کے فروری کو بھی بھارت کو جارحیت پر سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا تھا جس سے بھارتی فوجی برتری کے تمام دعوے بے نقاب ہوگئے تھے۔


ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ بھارت کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ روایہ علاقائی امن کو نقصان پہنچاتا ہے، ہماری امن کی خواہش کو غلط نہیں سمجھا جانا چاہیے، پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن کیلئے اپنے عزم کا اظہار کیا، تاریخ پاکستان کے پختہ عزم و بھرپور دفاع کی صلاحیت کی گواہ ہے، عالمی برادری بھارت کے گھناؤنے و غیر قانونی اقدامات پر محاسبہ کرے۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

images
MUNIRA Dala Nooray aur Murdari iss Gunah mein shareek hein​

Ab sawal yeh hai —- Awam Iss ka kya jawab dey gi ?​

 
Last edited:

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Awam key social media per baizzati kay baad halka halka reaction wo bhee form 47 kay through. Where is mardood muneera mistry and ISPR.
 

Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
I want to make a statement.
Pak foj apni dunya mein mast rahey, khush rahey
Aisey muradar foji hum ko naheen chahiye
 

stoic

Minister (2k+ posts)
ISPR should at least issue a strong worded condemnation...

Aitraf-e jurum ko batti bana kar FM Dar kay peechay de do lanti foreign office
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اعتراف جرم؟؟ بھارت نے 25 کروڑ کہ منہ پر پیشاپ کیا ہے اور فوجی بے غیرت خاموش ہیں
ڈالروں کے شوقین جرنیلوں، زرداری ڈاکو ، گنجے کمیشن خوروں نے ہمیں یہاں تک پہنچایا ہے ورنہ ہندو بنیا اتنا دلیر کب سے ہو گیا
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...jis tarah Afghanistan par hamlaa kiya tha usi tarah edhar kar lo agar Fauji Sarkaar mein damm hai.
Lekin Ba Qaull Zebra
Topi walon ki tangein kaanp rahi thein neechey say paseena nikall gaya tha.
Wo to Khan Sahab ki wajah say kuch izzat bachuee thi, ab wo bhi gaee.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
...jis tarah Afghanistan par hamlaa kiya tha usi tarah edhar kar lo agar Fauji Sarkaar mein damm hai.
Lekin Ba Qaull Zebra
Topi walon ki tangein kaanp rahi thein neechey say paseena nikall gaya tha.
Wo to Khan Sahab ki wajah say kuch izzat bachuee thi, ab wo bhi gaee.
اصلی میں ان مہا سبھائی ہندووں کو یہ جرات بھی ہمارے ٹوپی والوں نے پلیٹ میں رکھ کر دی ہے ان کنجروں کو بر صغیر پاک وہند کی سیاست کا پتہ ہی نہیں ہے یہ صرف ڈالروں کے غلام ہیں
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
اصلی میں ان مہا سبھائی ہندووں کو یہ جرات بھی ہمارے ٹوپی والوں نے پلیٹ میں رکھ کر دی ہے ان کنجروں کو بر صغیر پاک وہند کی سیاست کا پتہ ہی نہیں ہے یہ صرف ڈالروں کے غلام ہیں
آپ کی بات سے متفق ہوں ان مہا سبھائ ہندوؤں کو ضرور اس بات سے شہ ملی ہے