بھارت چاند پر پہنچ گیا اور ہم سیاسی انتقام سے آگے نہیں نکل سکے:سراج الحق

india-moon-rocket-pakistan-siraj.jpg

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے بھارت کے چاند پر کامیاب مشکل کو سراہتے ہوئے ملکی حالت زار پر افسوس کا اظہار کیا، ساہیوال میں جلسے سے خطاب میں کہا ہمسایہ ملک بھارت چاند پر پہنچ گیا اور ہم سیاسی انتقام سے آگے نہیں نکل سکے،آج سے 3 دن قبل انڈیا نے چاند پر قدم رکھا ان کا مشن چاند کے زمین پر ایک ایسے علاقے میں موجود ہے جہاں پہلے کوئی نہیں پہنچا تھا، ساری دنیا کے اخبارات نے یہ خبر دنیا کے ہر انسان تک پہنچائی کہ بالاخر انڈیا نے چاند کے زمین پر قدم رکھا۔

سراج الحق نے کہا پی ڈی ایم حکومت نے غریب کا جینا محال کیا اور اُس کے منہ سے نوالہ تک چھین لیا، اس نااہل ٹولے کو امریکا سے لاکر پاکستانیوں پر مسلط کیا گیا،امریکا میں ایک ادارہ ہے جو آئندہ تیس سالوں تک پاکستان کو کنٹرول کرنے کی منصوبہ بندی کرتا ہے، اسی ادارے کے تحت پی ڈی ایم اقتدار میں آئی تھی۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا بجلی، پیٹرول، ڈیزل اور گیس مہنگی ہے، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت فوری طور پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو واپس لے،حکمرانوں اور عدلیہ نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے کبھی اقدامات نہیں کیے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ جب تک پاکستان میں سودی نظام رائے ہے ملک ترقی نہیں کرسکتا کیونکہ سودی نظام اللہ کے ساتھ جنگ ہے۔

سراج الحق نے مزید کہا ملک اس وقت مشکل وقت سے گزر رہا ہے، غریب مہنگائی سے تنگ ہیں اور خود کشیاں کر رہے ہیں، پی ڈی ایم کی حکومت نے مہنگائی عروج پر پہنچائی، نگرانوں نے بھی سابقہ حکمرانوں کی طرح بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کیا، عوام کے چولہے ٹھنڈے ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا توشہ خانہ کیس اکیلے چیئرمین تحریک انصاف پر نہیں بلکہ اس کے علاوہ بھی جو ہیں ان کو بھی قانون کے دائرے میں لایا جائے، حکمرانوں اور عدلیہ نے عوام کو کوئی انصاف نہیں دیا، پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کیا، اب مہنگائی عروج پر ہے، اب عوام کیلئے کیوں نہیں نکل رہے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومتوں میں پی ٹی آئی، پی ڈی ایم اور نگران حکومت نے آئی ایم ایف سے قرضہ لیا، اگر ہم حکومت میں آئے تو انصاف کا بول بالا کریں گے، غربت میں کمی لا کر مہنگائی کم کریں گے، جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو ملک کو بحرانوں سے نکال کر تقدیر بدل سکتی ہے۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تجھے کس نے روکا ہے چاند پر پہنچنے سے ۔ وھاں جاکر بھی تُو نے کیا پُٹ لینا ھے ۔ وہ ھندو چار فرٹ مار کر چاند کی فضا بھی معطر کرکے آجائے گا ۔ سالا، دال کھا کھو کے گیا ہے ۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
india-moon-rocket-pakistan-siraj.jpg

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے بھارت کے چاند پر کامیاب مشکل کو سراہتے ہوئے ملکی حالت زار پر افسوس کا اظہار کیا، ساہیوال میں جلسے سے خطاب میں کہا ہمسایہ ملک بھارت چاند پر پہنچ گیا اور ہم سیاسی انتقام سے آگے نہیں نکل سکے،آج سے 3 دن قبل انڈیا نے چاند پر قدم رکھا ان کا مشن چاند کے زمین پر ایک ایسے علاقے میں موجود ہے جہاں پہلے کوئی نہیں پہنچا تھا، ساری دنیا کے اخبارات نے یہ خبر دنیا کے ہر انسان تک پہنچائی کہ بالاخر انڈیا نے چاند کے زمین پر قدم رکھا۔

سراج الحق نے کہا پی ڈی ایم حکومت نے غریب کا جینا محال کیا اور اُس کے منہ سے نوالہ تک چھین لیا، اس نااہل ٹولے کو امریکا سے لاکر پاکستانیوں پر مسلط کیا گیا،امریکا میں ایک ادارہ ہے جو آئندہ تیس سالوں تک پاکستان کو کنٹرول کرنے کی منصوبہ بندی کرتا ہے، اسی ادارے کے تحت پی ڈی ایم اقتدار میں آئی تھی۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا بجلی، پیٹرول، ڈیزل اور گیس مہنگی ہے، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت فوری طور پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو واپس لے،حکمرانوں اور عدلیہ نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے کبھی اقدامات نہیں کیے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ جب تک پاکستان میں سودی نظام رائے ہے ملک ترقی نہیں کرسکتا کیونکہ سودی نظام اللہ کے ساتھ جنگ ہے۔

سراج الحق نے مزید کہا ملک اس وقت مشکل وقت سے گزر رہا ہے، غریب مہنگائی سے تنگ ہیں اور خود کشیاں کر رہے ہیں، پی ڈی ایم کی حکومت نے مہنگائی عروج پر پہنچائی، نگرانوں نے بھی سابقہ حکمرانوں کی طرح بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کیا، عوام کے چولہے ٹھنڈے ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا توشہ خانہ کیس اکیلے چیئرمین تحریک انصاف پر نہیں بلکہ اس کے علاوہ بھی جو ہیں ان کو بھی قانون کے دائرے میں لایا جائے، حکمرانوں اور عدلیہ نے عوام کو کوئی انصاف نہیں دیا، پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کیا، اب مہنگائی عروج پر ہے، اب عوام کیلئے کیوں نہیں نکل رہے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومتوں میں پی ٹی آئی، پی ڈی ایم اور نگران حکومت نے آئی ایم ایف سے قرضہ لیا، اگر ہم حکومت میں آئے تو انصاف کا بول بالا کریں گے، غربت میں کمی لا کر مہنگائی کم کریں گے، جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو ملک کو بحرانوں سے نکال کر تقدیر بدل سکتی ہے۔
انکے پاس چندریان ہے ہمارے پاس کنجریان ہیں
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
کاش کے سراج الحق کو یہ خیال اسوقت آجاتا جبکہ بھارت اپنا مشن خلا میں بھیج رہا تھا اور سراج الحق نون لیگ کے ساتھ اتحاد فرما رہے تھے۔
یہ سراج الحق بھی اندر سے ٹاوٹ ہے۔