Dr Adam
Prime Minister (20k+ posts)
وہ نانا قاتل تھا اس لیے ملک کی سب سے بڑی عدالت نے اسے پھاہے لگا دیا
وہ ماما چور تھی اس لیے سوئیٹزرلینڈ کی عدالت نے اس مجرمہ کو سزا کا حکم جاری کیا
یہ تو ان کے دیوتاؤں کی اوقات ہے اور یہ لوگ مقابلہ ان بدمعاشوں کا قائد اعظم رحمت الله علیہ سے کرتے ہیں
قائد اعظم نے اپنی صحت کا نذرانہ پیش کر کے یہ ملک بنایا
نانا نے اقتدار کی ھوس میں قائد اعظم کا پاکستان دو لخت کیا
ماما نے قائد اعظم کے بچے کھچے پاکستان کو اپنے جرائم پیشہ شوہر کے ساتھ مل کر دونوں ہاتھوں سے لوٹا
ان لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی اپنے ناپاک منہ سے قائد اعظم رحمت الله علیہ کا نام لیتے ہوۓ
ایک اور سانڈھ سامنے بیٹھا ہے جس کے باپ نے محترمہ فاطمہ جناح کو رسوا کیا
اور بجائے اس کے کہ یہ لفافی نسیم زھرا ان کو ریپریمانڈ کرے وہ علامہ اقبال کے پوتے پر اپنی آواز اونچی کر رہی ہے جو بہت تمیز سے بات کر رہا تھا
یہ وقت بھی دیکھنا تھا اس ملک میں