بسنتی چولا

Status
Not open for further replies.

SAIT_

Senator (1k+ posts)

سلام صاحب ،

ایک تبصرہ میں بہن جی کہنا ، پھر دوسری آئ ڈی سے گھٹیا الزام تراشی کرنا ، فرقہ وارانہ موضوع کو پھر سے چھیڑنا ، ہیرا پھیری ، پھر سے وہی پھیری ہے جو روپ بدل کر آجاتی ہے ، اسی کو ظاہر کرنے کی مشقت ہے ، جو اب کافی حد تک پوری ہو چکی ہے

جیسے ہی امکان ہوا ، موضوع اپنے منطقی انجام تک پہنچا ، اب مہمانوں کی آمد شروع ہو چکی ہے ، بلکل اسی طرح جس طرح "عمرانیات" نامی تھریڈ پر ہوا تھا ، آخر میں اچانک سب کو خیال آ پڑا تھا ، میں نے موڈریٹر سے گزارش کی تھی ، براہ مہربانی تھریڈ بند کردیں ، ہم بحث کرسکتے ہیں ، ہیرا پھیریوں میں وقت برباد نہیں کر سکتے ، یہ مکالمہ تو نا ہوا

maxresdefault.jpg

وعلیکم اسلام طاری بھائی

ایک موٹا سا نقطۂ جو دوستوں کو سمجھ نہیں آ رہا وہ یہ ہے کسی کے شیعہ یا سنی ہونے سے ہماری صحت پے کوئی فرق نہیں پڑتا - ہر ایک کا اپنا عقیدہ ہے اور وہ آزاد ہے- مسلہ اس منافقت سے ہے جسکا آپ نے ذکر کیا ہے - اس منافقت کا پہلا شکار بھی آپ ہی بنے اور آپ سے انکی مخالفت کی وجہ جو مجھے نظر آتی ہے کہ آپ نے انکی توقعات کے برعکس انکی مغلظات پر تالیاں نہیں پیٹیں بلکہ جب آپ نے شائستہ انداز میں انکی تصحیح کرنے کی کوشش کی تو یہ جتھا بنا کر آپ پر حملہ اور ہو گئے - اسکی وجہ آپ کا وہ دھاگا بنی جس میں آپ نے اس دن دونوں جانب کی طرف سے دی جانے والی گالیوں کی مذمت کی تھی - لیکن رد عمل ان کی طرف سے آیا -

مجھے پتا ہے یہ سب باتیں اور ان سے زیادہ آپ کو اچھی طرح معلوم ہیں انکو دہرانے کا مقصد یہ تھا کہ جن دوستوں کو آپ پے ان حالیہ حملوں کا سیاق و سباق کا پتا نہیں وہ جان سکیں کس طرح سے مختلف جعلی آئی ڈیز بنا کر آپ کو نشانہ بنایا گیا- اس تھریڈ پر آپ حملہ بھی آپ پر کیا گیا ہے نا کہ باوا جی پر حالانکہ یہ تھریڈ میں نے باوا جی کی رہائی کے لیے بنایا تھا اور آپ پر حملے کی وجہ آپ کا کومنٹ نمبر اکیس ہے- اب تکلف یہ ہے کہ ایک بندہ جو انتہائی شریف ہے وہ ان بدمعاشوں کی گیڈر بھبکیوں پر ڈرا کیوں نہیں - چپ کیوں نا ہوا

آپ نے خوب کھا تھا کہ

مزاحمت جاری رہے گی ، بہروپ اتارنے کا عمل جاری رہے گا ، گالی ، گولی ، سے نا فرق پڑا ہے ، نا فرق پڑتا ہے ، یہی بری خبر ہے گالی بریگیڈ کے لیے

بدقسمتی سے یہ بری خبر ان سے پچ نہیں رہی
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

سائیٹ بھائی

اب باری باری سب آئیں گے

پرانی پیڑوں والے بھی اور نئی پیڑوں والے بھی

آخر آپ نے وزارت چھترول و کمبل کٹ جو قائم کر دی ہے

2ahh0nn.jpg

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

باوا جی لوگ بھی کتنے معصوم ہیں سمجھتے ہیں کہ باقی ساری دنیا بے وقوف اور یہ عقل کل - حالانکہ سب جانتے یں کون کس چینل سے بول رہا ہے - کیوںکہ اندرونی پیڑ سب کچھ آشکار کر دیتی ہے - صحابیوں کو گالیاں دینا ٹھیک ہیں ہے پر قادری کو کچھ نا کہنا نہیں تو آپ پر منافقت کا لیبل لگا دیا جاے گا -
یہ ہے اصل منافقت
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
images

[hilar]توبہ توبہ ، باوا جی ! رمضان میں قادری صاحب کا مذاق اڑاتے ہیں ، کیوں پاپ اکٹھا کرتے ہیں ، ایڈمن ، ایڈمن ، بچاؤ ایڈمن ، ہاے ایڈمن ، اف ایڈمن ، آو نہ ایڈمن ، سنو نا ایڈمن
[hilar]

قادری کا مزاق نا اڑاؤ نہیں تو بچے رونا شروع کر دیں گے اور پھر اڈمن آ جئے گا

IMG_0765.jpg
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
وعلیکم اسلام طاری بھائی

ایک موٹا سا نقطۂ جو دوستوں کو سمجھ نہیں آ رہا وہ یہ ہے کسی کے شیعہ یا سنی ہونے سے ہماری صحت پے کوئی فرق نہیں پڑتا - ہر ایک کا اپنا عقیدہ ہے اور وہ آزاد ہے- مسلہ اس منافقت سے ہے جسکا آپ نے ذکر کیا ہے - اس منافقت کا پہلا شکار بھی آپ ہی بنے اور آپ سے انکی مخالفت کی وجہ جو مجھے نظر آتی ہے کہ آپ نے انکی توقعات کے برعکس انکی مغلظات پر تالیاں نہیں پیٹیں بلکہ جب آپ نے شائستہ انداز میں انکی تصحیح کرنے کی کوشش کی تو یہ جتھا بنا کر آپ پر حملہ اور ہو گئے - اسکی وجہ آپ کا وہ دھاگا بنی جس میں آپ نے اس دن دونوں جانب کی طرف سے دی جانے والی گالیوں کی مذمت کی تھی - لیکن رد عمل ان کی طرف سے آیا -

مجھے پتا ہے یہ سب باتیں اور ان سے زیادہ آپ کو اچھی طرح معلوم ہیں انکو دہرانے کا مقصد یہ تھا کہ جن دوستوں کو آپ پے ان حالیہ حملوں کا سیاق و سباق کا پتا نہیں وہ جان سکیں کس طرح سے مختلف جعلی آئی ڈیز بنا کر آپ کو نشانہ بنایا گیا- اس تھریڈ پر آپ حملہ بھی آپ پر کیا گیا ہے نا کہ باوا جی پر حالانکہ یہ تھریڈ میں نے باوا جی کی رہائی کے لیے بنایا تھا اور آپ پر حملے کی وجہ آپ کا کومنٹ نمبر اکیس ہے- اب تکلف یہ ہے کہ ایک بندہ جو انتہائی شریف ہے وہ ان بدمعاشوں کی گیڈر بھبکیوں پر ڈرا کیوں نہیں - چپ کیوں نا ہوا

آپ نے خوب کھا تھا کہ

مزاحمت جاری رہے گی ، بہروپ اتارنے کا عمل جاری رہے گا ، گالی ، گولی ، سے نا فرق پڑا ہے ، نا فرق پڑتا ہے ، یہی بری خبر ہے گالی بریگیڈ کے لیے

بدقسمتی سے یہ بری خبر ان سے پچ نہیں رہی

ہم شیعہ ہیں، ہم سنی ہیں، ہم دیوبندی ہیں، ہم بریلوی ہیں، ہم اہل حدیث ہیں

اور اور اور ہم سب مسلمان ہیں لیکن لیکن لیکن ہم

جز وقتی لبرلز اور کل وقتی فرقہ پرست

نہیں ہیں، نہیں ہیں، نہیں ہیں، نہیں ہیں

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
وعلیکم اسلام طاری بھائی

ایک موٹا سا نقطۂ جو دوستوں کو سمجھ نہیں آ رہا وہ یہ ہے کسی کے شیعہ یا سنی ہونے سے ہماری صحت پے کوئی فرق نہیں پڑتا - ہر ایک کا اپنا عقیدہ ہے اور وہ آزاد ہے- مسلہ اس منافقت سے ہے جسکا آپ نے ذکر کیا ہے - اس منافقت کا پہلا شکار بھی آپ ہی بنے اور آپ سے انکی مخالفت کی وجہ جو مجھے نظر آتی ہے کہ آپ نے انکی توقعات کے برعکس انکی مغلظات پر تالیاں نہیں پیٹیں بلکہ جب آپ نے شائستہ انداز میں انکی تصحیح کرنے کی کوشش کی تو یہ جتھا بنا کر آپ پر حملہ اور ہو گئے - اسکی وجہ آپ کا وہ دھاگا بنی جس میں آپ نے اس دن دونوں جانب کی طرف سے دی جانے والی گالیوں کی مذمت کی تھی - لیکن رد عمل ان کی طرف سے آیا -

مجھے پتا ہے یہ سب باتیں اور ان سے زیادہ آپ کو اچھی طرح معلوم ہیں انکو دہرانے کا مقصد یہ تھا کہ جن دوستوں کو آپ پے ان حالیہ حملوں کا سیاق و سباق کا پتا نہیں وہ جان سکیں کس طرح سے مختلف جعلی آئی ڈیز بنا کر آپ کو نشانہ بنایا گیا- اس تھریڈ پر آپ حملہ بھی آپ پر کیا گیا ہے نا کہ باوا جی پر حالانکہ یہ تھریڈ میں نے باوا جی کی رہائی کے لیے بنایا تھا اور آپ پر حملے کی وجہ آپ کا کومنٹ نمبر اکیس ہے- اب تکلف یہ ہے کہ ایک بندہ جو انتہائی شریف ہے وہ ان بدمعاشوں کی گیڈر بھبکیوں پر ڈرا کیوں نہیں - چپ کیوں نا ہوا

آپ نے خوب کھا تھا کہ

مزاحمت جاری رہے گی ، بہروپ اتارنے کا عمل جاری رہے گا ، گالی ، گولی ، سے نا فرق پڑا ہے ، نا فرق پڑتا ہے ، یہی بری خبر ہے گالی بریگیڈ کے لیے

بدقسمتی سے یہ بری خبر ان سے پچ نہیں رہی

سلام صاحب ،

اہم بات یہی ہے کہ ؟ ہمارے لیے اس بات کی اہمیت نہیں کہ ، کوئی شیعہ ہے یا سنی ، بات اصول کی ہے ، مشقت اصول پر ہے ،

تبصرہ یاد دلا دیا ؟ کیا یاد دلا دیا ؟ بعض دفعہ ہاتھ چلتے ہیں ، لفظ دل سے نکلتے ہیں ، ہونٹ ہلتے ہیں یا بس ! تسبیح پڑھتے ہیں ، کسی وقت ، عجیب وقت ، کیفیت سی ہوتی ہے ، ایسا لگتا ہے ، میں نہیں کہہ رہا ، کہلوانے والا ، املا لکھوا رہا ہے ، لکھواتا جا رہا ہے ، لکھنے کے بعد ، یقین نہیں آتا ، یہ میں نے لکھا ؟ یا کوئی لکھوا گیا ، تبصرہ نمبر اکیس بھی یہی تھا ، ایسا ہی تھا ، عجیب تھا ، کیا تھا ، بس کیا تھا ، اس دن بعد ، بار بار پڑھا ہے ، نصیب والوں کا ذکر کرنا اچھا لگا ہے ، قسمت والے کی تعریف اچھی لگتی ہے ، سچ سنیں ، پھر سے دل کی سنیں ؟ دل کی لگی ، دل سے لگی سنیں ، جس نے ہمت کا علم اٹھا لیا ، اس کو سلام کیوں نا کریں ، بات نصیب کی ہے ، رشک کیوں نا کریں

تبصرہ پھر سے حاضر ہے
______________________________________________________________________________________________________

باوا جی پر تھریڈ بنایا ، شکریہ ، شکریہ ،
باوا جی میں نقص نکالنے ہوں تو ، نکال سکتے ہیں ، آخر انسان ہیں ، وہ انسان ہی کیا جس میں خطا نا ہو ، کوئی کمی نا ہو

لیکن ؟ باوا جی کی ایک خوبی ایسی ہے جس کو دہرانا تو مناسب نہیں ، بس اتنا سمجھ لیں ، جہاں جہاں بڑے بڑے پارسا گونگے تھے ، وہاں باوا جی حمد و ثنا سنا رہے تھے ، زندگی حیرانی ہی حیرانی ہے ، لیکن فورم پر اس انسان نے مجھے حیران کیا ، برتری ہو تو ایسی ہو ، سبقت ہو تو ایسی ہو ، سچائی ہو تو ایسی ہو ، جو مجھ جیسوں کو بھی حیران کرے ، ہم جیسوں کو بھی پشیمان کرے ، بس اتنا
سمجھ لیں ، منبر سے جناب محمدpbuh

کا نام آیا ، مسجد میں تو خاموشی تھی ، لیکن ؟ بازار میں ایک دنیا دار نے کپڑے جھاڑے ، ہاتھ باندھے ، با بلند درود سلام پڑھ دیا ، مسجد والوں نے بھی دیکھا ، یہ سبقت لے جانے والا کون ہے ، یہ حیران کردینے والا کون ہے ، بس یہی حیرانی ہے ، بس یہی سبقت ہے ، باوا جی سے لاکھ سیاسی اختلاف کر لیں ، تحریک انصاف والوں کو شکایت ہو گی ، جی ہو گی ، قادری کے وقتی چاہنے والوں کو تکلیف ہو گی ، جی ہو گی ، لیکن سیاست سے آگے ، بہت آگے ، ایک مقام اور بھی ہے ، وہاں باوا جی کی سبقت ہی دیکھی ، حیرانی ہی حیرانی ، سبقت ہو تو ایسی ہو ، دل لگی ہو تو ایسی ہو ، دل کو لگی ، دل کی لگی ہو تو ایسی ہو ، باقی سب تو مٹی ہے ، باقی سب تو مایہ ہے
 
Jaanu

Councller (250+ posts)
لو اک ہور چول وارد ہو گیا جے - باوا جی کس کس کی چھترول کی ہوئی ہے آپ نے جو ہر کوئی اپنی پرانی پیڑوں کا بدلہ لینے ناچتے ہووے پہنچ رہا ہے

سائٹ بھائی برسات کا موسم ہے ابھی تو اور بہت سے نکلیں گے

:lol:
:lol:
​:lol:
​:lol::lol:​:lol:
​:lol::lol:
:lol:​
 
Last edited:

macbeth

Minister (2k+ posts)
انصاف و شرافت کے جعلی مبلغوں ایک لمحہ کیلئے رک کر اپنے منافقانہ الاپ کے سیاق و سباق پر نظر ڈالو۔۔ ایک پوسٹ سے تم اپنے من کی کالک کے دائرے میں مقید ہو کر فوٹو شاپیئے ہیجڑے بن گئے۔۔ابھی صرف نفاست اور شرافت کی منافقانہ تبلیغ کو ایک جھٹکا لگا تو انہوں نے مہذب ڈائیلاگ پر رائیونڈی کتوروں سے حملہ کر دیا۔۔اس لئے دوبارہ کہتا ہوں کہ ماہ رمضان کے تقدس کے پیش نظر انسان بنو اور دوسروں کے عقائد اور نظریات کو حقارت سے روندنا چھوڑ دو۔۔ ورنہ یاد رکھو لفظوں کے کھلواڑ سے شائد اور کچھ برآمد نہ ہو ،لیکن منافقت کا عصمتی پردہ ضرور چاک ہو جائے گا۔۔

مزاحمت جاری رہے گی،بہروپ اتارنے کا عمل جاری رہے گا،گالی، گولی سے نہ فرق پڑا ہے نہ فرق پڑتا ہےیہی بری خبر ہے رائیونڈی کتوروں کیلئے۔۔
:biggthumpup:
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
واہ رے منافقت! اس تھریڈ کا تفصیل سے جائزہ لیتے ہوئے ایک عام قاری حیرت میں ڈوب جاتا ہے کہ جن کےاپنے حرف غلاظتوں اور گالیوں کی ری مکسنگ سے فضاؤں کومکدر رکھتے ہیں وہی پارسائی کالبادہ پہن کر گالیوں کا احتساب مانگتے ہیں۔۔یہاں پر ہم سب اپنی اپنی سیاسی ،معاشرتی اورمذہبی وابستگیوں کے خمارمیں ریڈ لائن کراس کرتے رہےہیں۔۔لیکن کبھی دوسروں کے باطنی امورپر ٹھیکیداری کرنےکی رسم نہیں چلی۔۔سب اپنے اپنے سچ لیکر الجھتے رہے،سلگتے رہے۔۔ہر کوئی اپنے اپنے حرفوں کے احتسابی گورکھ دھندے کا ذمہ دار ہے ۔۔ کوئی دوسرا کیوں جرات کرے کہ وہ اپنے من کی کالک پر کارپٹ ڈال کر دوسروں کے ایمان اور عقائد ٹٹولتا پھرے۔۔۔اب اگر یہاں خودساختہ نفاست کے پیکروں کا لفظی دفتر کھولے جائیں تو وہاں بھی گالیوں پر جھومتے ، اپنے حریفوں کا تمسخر اڑاتے ہوئے بڈاوے ملیں گے۔۔

giphy.gif

اسلئے جز وقتی منافقت چھوڑیئے اور کل وقتی انسان بنیئے۔۔

میکبیتھ صاحب!
گالی خور کو بالکل ٹھیک پہچانا آپ نے اس کی تعمیر میں مضمر ہے اک صورت خرابی کی جس "بڈاوے" کا ذکر آپ نے فرمایا اس "با با بھولے ناتھ" کے ماتا، پتا اسےتین سال کا چھوڑ کر طاعون کی وبا میں لقمہ اجل ہوگئے تھے چند محلے والوں نے ترس کھا کر اسے ہندو آشرم میں داخل کروا دیا تھا دس سال تک وہ وہاں رہا گلا پھٹا بانس ہونے کی وجہ سے وہ اچھا گا نہیں سکتا تھا او اسی لئےاس کی بکھشا میں ہمیشہ کمی رہتی تھی اناتھ آشرم کے مکھیا استاد دینا ناتھ" کے ہاتھوں اکثر پٹا بھی کرتا اورگالیاں کھاتا تھا اسی آشرم سے اس "بڈاوے
نے گالیں کھانے اور بکنے کا گیان حاصل کیا جس کا عملی مظاہرہ آپ نے بھی یہاں بخوبی ملاحظہ کیا ہوگا

با با بھولے ناتھ

A_Hindu_%22Fakir%22_on_the_Banks_of_the_Jhelum.jpg

استاد دینا ناتھ

785px-RGS_13.jpg
 
Last edited:

macbeth

Minister (2k+ posts)
شماء ایکسپیکٹڈ۔۔

CG0LgLzUkAAXhb3.jpg

خود بھی لیجئے اور وفادار پُچھل چکیوں کو بھی دیجئے۔۔
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top