SAIT_
Senator (1k+ posts)
سلام صاحب ،
ایک تبصرہ میں بہن جی کہنا ، پھر دوسری آئ ڈی سے گھٹیا الزام تراشی کرنا ، فرقہ وارانہ موضوع کو پھر سے چھیڑنا ، ہیرا پھیری ، پھر سے وہی پھیری ہے جو روپ بدل کر آجاتی ہے ، اسی کو ظاہر کرنے کی مشقت ہے ، جو اب کافی حد تک پوری ہو چکی ہے
جیسے ہی امکان ہوا ، موضوع اپنے منطقی انجام تک پہنچا ، اب مہمانوں کی آمد شروع ہو چکی ہے ، بلکل اسی طرح جس طرح "عمرانیات" نامی تھریڈ پر ہوا تھا ، آخر میں اچانک سب کو خیال آ پڑا تھا ، میں نے موڈریٹر سے گزارش کی تھی ، براہ مہربانی تھریڈ بند کردیں ، ہم بحث کرسکتے ہیں ، ہیرا پھیریوں میں وقت برباد نہیں کر سکتے ، یہ مکالمہ تو نا ہوا
![]()
وعلیکم اسلام طاری بھائی
ایک موٹا سا نقطۂ جو دوستوں کو سمجھ نہیں آ رہا وہ یہ ہے کسی کے شیعہ یا سنی ہونے سے ہماری صحت پے کوئی فرق نہیں پڑتا - ہر ایک کا اپنا عقیدہ ہے اور وہ آزاد ہے- مسلہ اس منافقت سے ہے جسکا آپ نے ذکر کیا ہے - اس منافقت کا پہلا شکار بھی آپ ہی بنے اور آپ سے انکی مخالفت کی وجہ جو مجھے نظر آتی ہے کہ آپ نے انکی توقعات کے برعکس انکی مغلظات پر تالیاں نہیں پیٹیں بلکہ جب آپ نے شائستہ انداز میں انکی تصحیح کرنے کی کوشش کی تو یہ جتھا بنا کر آپ پر حملہ اور ہو گئے - اسکی وجہ آپ کا وہ دھاگا بنی جس میں آپ نے اس دن دونوں جانب کی طرف سے دی جانے والی گالیوں کی مذمت کی تھی - لیکن رد عمل ان کی طرف سے آیا -
مجھے پتا ہے یہ سب باتیں اور ان سے زیادہ آپ کو اچھی طرح معلوم ہیں انکو دہرانے کا مقصد یہ تھا کہ جن دوستوں کو آپ پے ان حالیہ حملوں کا سیاق و سباق کا پتا نہیں وہ جان سکیں کس طرح سے مختلف جعلی آئی ڈیز بنا کر آپ کو نشانہ بنایا گیا- اس تھریڈ پر آپ حملہ بھی آپ پر کیا گیا ہے نا کہ باوا جی پر حالانکہ یہ تھریڈ میں نے باوا جی کی رہائی کے لیے بنایا تھا اور آپ پر حملے کی وجہ آپ کا کومنٹ نمبر اکیس ہے- اب تکلف یہ ہے کہ ایک بندہ جو انتہائی شریف ہے وہ ان بدمعاشوں کی گیڈر بھبکیوں پر ڈرا کیوں نہیں - چپ کیوں نا ہوا
آپ نے خوب کھا تھا کہ
مزاحمت جاری رہے گی ، بہروپ اتارنے کا عمل جاری رہے گا ، گالی ، گولی ، سے نا فرق پڑا ہے ، نا فرق پڑتا ہے ، یہی بری خبر ہے گالی بریگیڈ کے لیے
بدقسمتی سے یہ بری خبر ان سے پچ نہیں رہی