بسنتی چولا

Status
Not open for further replies.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

محترمہ میں نے نوٹ کیا ہے کے اس معاملے میں آپ اکژر جانبداری دکھاتی ہیں اور کبھی کبھار تو بلکل ہی معصوم بن جاتی ہیں جیسے ان دونوں گروپوں کی کوی ذاتی لڑای ہو ٹافی یا چیونگم کے مسلے پر۔ معاملہ اتنا سیدھا نہیں ہے کے بس بولا لڑای لڑای معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو۔ اگر آپ دوسرے گروپ کے پرانے دھاگے دیکھ لیں تو لگ پتا جایے گا کے یہ لوگ کس قسم کی زبان استعمال کرتے ہیں۔

کوئی مجھے جانبدار کہے اس سے زیادہ سخت بات کوئی نہیں ہو سکتی ..اگر جانبدار ہوتی تو سب سے پہلے تو طاری صاحب کی پیٹ تھپتپاتی ..طاری صاحب جانتے ہیں کہ میں ان کی کتنی قدردان ہوں .اب اس بات کو کب تک اور کہاں تک لے کے جایا جائے گا ..اس وقت تک جب یہاں سب کی لہو لہان ` لاشیں ` گر جائیں
اول تو میرا روئے سخن جن کی جانب ہے وہ سب وہ لوگ ہیں جن سے مجھے امید تھی کہ وہ میری بات ٹھنڈے دل سے سنیں گے اور میرا مان بھی نہیں توڑیں گے ..میرے لئے کوئی پہلا دوسرا گروپ نہیں ہے ..میرے لئے یہ وہ لوگ ہیں جو کبھی ایک تھے ..الله سے امید کرتی ہوں کہ الله ان کے دلوں کو کشادہ کرے ..اپنی غلطیاں تسلیم کرنے کا حوصلہ دے ..
کل جب آپ الله کے حضور جائیں گے اور سوال ہو گا کہ امت کو ایک کرنے میں آپ نے کیا کردار ادا کیا تو جواب سوچ کر رکھئیے گا ..
اگر کوئی بات بری لگی ہو تو پیشگی معزرت .
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ آپ کو کیونکر لگا کہ میں سچ کی حمایت نہیں کرتی ..لیکن کیا سچ ہمیں گستاخ اور بد زبان بنا دیتا ہے ..اگین یہ میں آپ کو نہیں کہہ رہی ..صرف آپ کا کندھا استعمال کر رہی ہوں ..

میرا یہ مطلب نہیں تھا میں تو صرف آپ کے اطمینان کے لئے کہہ رہا تھا ۔ ویسے مجھے شک ہو رہا ہے کہ کسی دن آپ کو ہماری حمایت پر " تقیہ باز شیعہ " نہ کہہ دیا جائے
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

پتہ نہیں کیا مقدس ہستیاں، مقدس ہستیاں لگارکھی ہے۔
سوچنے کی بات ہے کہ اُن کے نزدیک اگر وہ ہستیاں مقدس ہوتیں تو انکو ایسا ویسا کہتے ہی کیوں؟
اسی تقدیس کی تو ساری لڑائی ہے، چودہ سو سال سے جن کی تقدیس کو تسلیم نہیں کیا گیا تو آج کیونکر؟ . . . . جبکہ یہ انکار اعلانیہ بھی ہے اور ہمارے ایمان کا جزو لاینفک بھی لیکن پھر بھی آج کا کوئی نوا نکور بونگا انٹرنیٹ پر بونگا گیری کر کے منوانے کے خبط میں مبتلا ہے تو اُس خبطی کو نہ اپنی تاریخ کا عِلم ہے نہ ہماری کا۔ صدیوں سے ہمارے کلمے، اذانوں اور نمازوں سے اِس کا اعلان ہوتا چلا آ رہا ہے، ہزاروں کتابیں اُس پر سِوا۔
ایسے معاملات میں شاید کچھ لوگ اپنے قادیانی بھائیوں کے ردِ عمل عادی ہو چکے ہیں کہ تم انہیں منکرِ ختم نبوت کہو گے اور وہ گھبرا کر میاؤں میاؤں کرتے تمہیں اپنی صفائیاں دینے لگ جائیں گے کہ دیکھو جی آپکو غلط فہمی ہو گئی ہے ہم تو ختمِ نبوت کے قائل ہیں۔ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی مانتے ہیں۔ ہمارا ایمان ہے کہ سلسلہ نبوت آنحضرت ﷺ پر ہمیشہ کیلئے بند ہو گیا، آپ ہمارا یقین کرو جی، آپکو غلط فہمی ہو گئی ہے، ہم منکر ختم نبوت نہیں وغیرہ وغیرہ۔ جبکہ ان کے برعکس ہم چودہ سو سال سے کہتے آ رہے ہیں کہ ہمارے لیے ان لوگوں کو مقدس تو چھوڑئیے ہستیاں ماننا محال ہے تو خواہ مخواہ ٹکریں مارنے سے ٹکروں کی موت کے علاوہ کیا ہوگا۔ وجوہات اسی فورم پر سینکڑوں مرتبہ کتابی ثبوتوں کے ساتھ دکھائی، بتائی جاتی رہی ہیں اور اس وقت بھی آس پاس کے تھریڈز پر یہ سلسلہ بحمدو للہ جاری ہے۔
اب اگر اس کے باوجود بھی کوئی واویلا کرتا ہے کہ مقدس ہستیوں کو یوں کہہ دیا مقدس ہستیوں کو یاں کہہ دیا تو اسے یہ بات یاد رکھنا چاہیئے کہ یہ تمہارا یہ شور آلودگی کے علاوہ ککھ اہمیت نہیں رکھتا۔ جن کا انکارِ چودہ سو سال سے جاری ہے وہ تا روزِ قیامت کسی نہ کسی شکل میں جاری رہیگا۔ نہ ماننے والوں نے پہلے کبھی تیروں تلواروں کے خوف سے مانا نہ تمہارے جاری ادھم کو خاطر میں لا کر آئیندہ کبھی مانیں گے۔ سمجھنا چاہو تو ٹھیک نہ سمجھنا چاہو تو چیخیں تمہاری اپنی ہے جتنی چاہو مارتے رہو اس پر پابندی ہے نہ کوئی پرچہ کٹتا ہے۔
البتہ ایک دوسرے کے مقدسین کے بارے میں نازیبا زبان کا استعمال بقائے امن کی خاطر نا قابلِ قبول ہے لیکن ڈیم کے اس بند کی کنجی بھی تمہارے ہاتھ میں ہے۔ ہم بہر حال پہل کریں گے اور نہ کرنے دیں گے۔" بشرطِ زندگی" وعدہ رہا۔ ان شاللہ
مختلف نتیجے کی امیدواروں کی مایوسی کیلئے آزمائش شرط ہے۔

ہمارے نبی کی اور حضرت علی کی سنت ہے کہ وہ ہر عمل سے دوسروں کو الله کو پہچاننے کا درس دیتے تھے ۔ گستاخان کو کبھی جواب نہیں دیا کبھی انتقام نہیں لیا ۔ لوگوں کو اپنے عمل سے ،اپنی باتوں سے یہی بتانے کی کوشش کی کہ الله کو پہچانو اور اس کے فرمانبردار بندے بن جاؤ
میں یہاں حضرت علی کے اقوال اسی لئے بیان کرتا ہوں کہ ان سے الله پر ایمان اور بھی پختہ ہوتا ہے ۔ کسی پر اپنی علمی قابلیت کا رعب جھاڑنا یا دوسرے کو نیچا دکھانا مقصود نہیں ہوتا ۔ کسی سے اختلاف کر کے بھی یہی مقصود ہوتا ہے کہ میرے پاس بہتر نمونہ ہے جس سے دوسرے کا الله پر ایمان اور بھی بڑھے
آپ کو اپنے طرز عمل پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے کیا آپ کی باتیں سن کر کسی کا دل ایمان کی طرف مائل ہو سکتا ہے یا وہ بے عزت ہو کر غصے سے چپ ہو جاتا ہے ۔
اگر آپ کا عمل دوسرے کا فائدہ نہیں کر سکتا تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ۔ دوسرے الفاظ میں آپ فرقہ پرست ہیں اور بحث صرف دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے کر رہے ہیں
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ..آپ کی بات سے اتفاق ..لیکن اگر اس معاملے میں ، میں اپنا موقف یہاں بیان کروں گی تو خدشہ ہے کہ کہیں دوبارہ سے آگ نہ بھڑک جائے .جسے میں ٹھنڈا کرنے چلی ہوں لیکن ایک بات میں جانتی ہوں کہ اگر کوئی میرے نبی صلعم یا اس سے بھی آگے جا کر میرے الله کے لئے بھی غلط زبان استعمال کرے گا تو اس سے ان کی شان کم ہونے والی نہیں ہے ..
اگر فرصت ملے یا دل چاہے تو اسی زمانے کی بہت سی تھریڈ دکھئیے گا ...نظر غیر جانبدار ہونی چاہئے تو شاید آپ سمجھ سکیں کہ اس دن جو بھی ہوا تھا اس کی چنگاری ہلکے ہلکے سلگ رہی تھی ...کاش صحیح وقت وقت پر کسی نے دھیان دے دیا ہوتا ....اس وقت کوئی فور سی کیوں نہ کر سکا ..میں ان معاملات میں پڑتی نہیں .کیونکہ کسی کی بھی بد زبانی سہنے کا مجھ میں تو رتی بھر حوصلہ نہیں .
ایک گزارش پھر بھی کروں گی ..مت بھلائیں ..لیکن کہیں تو یہ سلسلہ رکے .

نادان جی

آپکی کاوشیں قابل قدر ہیں لیکن

جب لوگ اپنے کیے پر شرمندگی محسوس کرنے کی بجائے ڈھٹائی کے ساتھ اپنی گالی گلوچ کو جائز قرار دینے کیلیے اڑ جائیں تو آپ کیا آگ کو ٹھنڈا کریں گے؟

میرے خیال میں انتہا پسندی اور ڈھٹائی کا کوئی اعلاج ممکن نہیں ہے. انتہا پسندوں اور فرقہ پرستوں کو انکی حالت پر چھوڑ دینا ہی دانشمندی ہوتی ہے

آپ پانی میں مدھانی چلا کر دیکھ لیں شاید کوئی نتیجہ نکل آئے لیکن مجھے آپکی کامیابی کے چانسز نظر نہیں آتے ہیں

میرا تعاون، میری دعائیں اور میری نیک تمنائیں آپکے ساتھ ہیں

:)

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

سلام باوا جی ،

بوجوہ رمضان ، وقت اکٹھا ہاتھ نہیں آتا ، ٹکڑوں میں اچانک ملتا ہے

اگر یہ کوئی مذہبی دنگا ہے تو ، میں اور آپ غلط ، لیکن ہمارا بار بار ، نکتہ یہی ہے ، کہ ، بات تمیز ، تہذیب اور احتیاط کی ہے ، یہی بات سمجھانے کی ہے ، جو کہ کوئی بھی جانتے بوجھتے ہوے ، سمجھنا ہی نہیں چاہتا ، بار بار موضوع بدل دیا جاتا ہے ، بار بار موقف میں ایک نیا رد و بدل آجاتا ہے ، نا ہم کسی فرقہ وارانہ مسلے میں پڑنا چاہتے ہیں ، نا ہی ہم اس بات کے مکلف ہیں ، فورم ہو یا عمومی زندگی ہو ، یہ کون سا طریقہ ہے ؟ ماں کی ؟؟؟؟ ، بہن کو ؟؟؟؟ ، گ ، چ ، اور مزید بھی ننگے جملے ، اس بےحیا قسم کی تبیلغ اور ، غلیظ قسم کی زبان پر احتجاج جاری رہے گا

میں "باوا جی" کا انکار کر سکتا ہوں ، جی کر سکتا ہوں ، رد کر سکتا ہوں ، جھٹلا سکتا ہوں ، لیکن آپ کے لیے ننگی و فحش زبان کیسے استعمال کر سکتا ہوں ؟ آپ کو قتل کیونکر کر سکتا ہوں ؟ یہی معمولی سا لیکن واضح فرق ہے ، جو سب کو سمجھانے کی مشقت ہے ، اس مشقت میں اپنی ذات پر مزید گھٹیا تبصرے بھی دیکھے ہیں ، جھوٹ ، الزام ، بیہودگی بھی برداشت کی ہے

انکار کے لیے ؟ گالیاں دینا کہاں لکھا ہے ؟ انکار خاطر قتل کرنا کیونکر ہو رہا ہے ، بس یہی فرق و فساد ہے ، جس نے انتہا پسندی کو فروغ دیا ہے ، دونوں طرف کے انتہا پسند باز نہیں آتے ، سمجھانے پر ، ڈھیروں فرسودہ تاویلوں کا ڈھیر لگا دیتے ہیں

بعض ، لوگوں کا خیال ہے ، ہزار سال قبل کے اختلافات کو آج بھی اسی حالت میں رکھا جا سکتا ہے ، اگر یہی سچ ہے تو ، پھر جو جو لوگ اس جواز کے تحت قتل و غارت مچاتے ہیں ، ان کے نزدیک یہ سب تسلسل ہے ، جو کل جہاد تھا ، تو آج بھی جہاد ہے ، اس منطق تحت ، لشکر جھنگوی و سپاہ محمد اقسام کی تنظیموں کی مذمت کرنا کتنا مشکل ہے ؟ سب اپنے اپنے جہاد کو جاری رکھے ہوے ہیں ، جو ماضی کی لڑائی کو آج بھی جاری رکھنے پر بضد ہیں ، ان کی اصلاح ممکن نہیں ، البتہ تماشہ دیکھنے میں حرج بھی کوئی نہیں

ایک دوسرے کو کافر نا کہو ؟ اس اصول کی وکالت کی ہے ، لیکن یہ اصول پھر سب کے لیے ہی لازم ہو گا ، کوئی آپ کو کافر نا کہے ، لیکن آپ دوسرے مسلک کی اہم و مقدس شخصیات کو کافر کہتے پھریں ، نہیں ، تکفیر کا یہ حق نہیں دیا جا سکتا ، نا ہی کسی کو نا ان کو ، اصول میں اصول ہوتا ہے لاڈ نہیں ہوتا ہیر پھیر نہیں ہوتا
_____________________________________________________

ایک صاحب نے بہت اچھی بات لکھی ہے ، کہ یہ کوئی ٹافی ، چینگم پر جھگڑا نہیں ، یہ تو ایک واضح موقف ہے ، اب اگر اسے کوئی جھگڑا بناتا ہے ، ذات و ذاتیات پر گندے تبصرے کرتا ہے ، تو اس طرح ، کی ذہنیت سے نا تو فرق پڑتا ہے ، نا ہی فرق پڑا ہے ، مزاحمت جاری رہے گی ، اخلاق ، تمیزو تہذیب کی تبلیغ جاری رہے گی

باوا جی ، آپ کی مشقت و ، محنت کا شکریہ ، نصیب نصیب کی بات ہے ، توفیق توفیق کی بات ہے ، شکریہ شکریہ

اس موضوع پر ، مزید وضاحت کی ضرورت نہیں ، فورم کی اکثریت کے سامنے بات واضح ہے ، سب کو سمجھ ہے ،
:biggthumpup:لوگ یہاں زرداری کی سیاست سمجھ لیتے ہیں ، تو اتنی آسان سی باتیں نہیں سمجھ آتیں ؟ حیرت ہے

و علیکم السلام تاری بھائی

آپکے کومنٹس کا بہت شکریہ. میں سمجھ سکتا ہوں کہ جاب، گھریلو مصروفیات اور روزوں کے باوجود فورم کیلیے وقت نکالنا کتنا مشکل کام ہوتا ہے

گھر میں دو فرد ہوں تو ان میں بھی اختلاف ہو جاتا ہے. مسلمان تو ماشاءاللہ اتنی بڑی تعداد میں موجود ہیں اور انکے اندر اختلافات ہونا کچھ اچنبھے کی بات نہیں ہے. اختلاف رائے سیاست سے لیکر مذھب تک ہر فیلڈ میں ہوتا ہے. اپنا اختلافی نقطۂ نظر مہذب انداز میں بھی پیش کیا جا سکتا ہے اور گالیاں بک کر بھی. یہ کسی بندے کی سوچ اور تعلیم و تربیت پر منحصر ہے کہ وہ اختلاف رائے کو کس طرح پیش کرتا ہے

افسوس ہوتا ہے جب لوگ اختلاف رائے کا مہذب طریقہ اپنانے کی بجائے گالی گلوچ کا سہارہ لیتے ہیں اور دوسروں کی دل آزاری کرتے ہیں. وہ یقینا کسی کا کچھ نہیں بگاڑتے ہیں بلکہ صرف اپنے آپ کو لوگوں نظر میں غیر مہذب اور برداشت سے عاری ہونے کا ثبوت دیتے ہیں

یہ صورتحال اسوقت مزید افسوسناک بن جاتی ہے جب گالیاں بک کر اپنا موقف بیان کرنے والے اپنی غلطی تسلیم کرنے کی بجائے انتہائی ڈھٹائی پر اتر آتے ہیں اور اپنی غلاظت کا دفاع کرنے کی کوشش کرتے ہیں. شاید وہ بھول جاتے ہیں کہ اپنی غلاظت کا دفاع کرنا کسی بھی فورم اور کسی بھی معاشرے میں ممکن نہیں ہوتا ہے

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے میں سوہراب کے بارے میں ٹھیک سمجھا نہیں سکا
میرا یہ مطلب نہیں تھا کہ آپ نے اسے پی ایم کیا ۔ آپ کو صرف یہ بتانے کی کوشش کی کہ وہ بھی ہمیں گالیاں دینے کا مجرم سمجھتا ہے
اور فریڈی ہمارے فورم کا جانا مانا ممبر فریڈم لوور ہے

یقینا آپ اس کے اعمال کے جواب دے نہیں ۔لہٰذا آپ میری باتوں کو نظر انداز کر دیں

آپ سے ایک سوال پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں. امید ہے آپ برا محسوس نہیں کرینگے

میں جانتا ہوں کہ آپ نے کبھی گالی نہیں دی ہے اور مجھے یہ بھی یاد ہے کہ پچھلے کسی کومنٹ میں آپ نے گالی دینے کو غلیظ کام کہا تھا. اب صاف ظاہر ہے کہ اگر گالی دینا غلیظ کام ہے تو گالی دینے والا بھی غلیظ شخص ہے. دوسرے گروپ سے گالی دینے والوں کو "غلیظ لوگ" کہنے میں آپکو یقینا کوئی تعامل نہیں ہوگا

کیا آپ یہ "غلیظ لوگ" والا تمغہ اپنی طرف کے گالیاں بکنے والوں کے سینوں پر بھی سجانا پسند کریں گے یا انہیں ہر قسم کی گالیوں پر استثنیٰ دینا چاہیں گے؟

یہ سوال میں نے اس لیے کیا ہے تاکہ فورم والے جان لیں کہ نہ تو آپ گالیاں دینے کے مجرم ہیں اور نہ ہی گالیاں دینے والے مجرموں کے حامی ہیں

جسٹ ان ٹائم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ میرا اوپر کمینٹ نمبر ٢٦٣ پڑھیں جو میں نے ممبر علی بابا کو لکھا ہے خاص طور پر آخری تین لائن
شاید اس سے یہ ثابت ہو سکے کہ میرے نزدیک معیار اپنا فرقہ نہیں بلکے حق بات ہے

آپ کے سوال کا جواب بعد میں دوں گا اگر آپ کو پھر بھی ضرورت محسوس ہوئی
 
بہت شکریہ

آپکا اپنے دوستوں کو نیک مشورہ اپنی جگہ ایک اچھی بات ہے مگر

میرا سوال صرف یہ ہے کہ

کیا آپ اپنی طرف کے گالیاں بکنے والوں کی گالیاں بکنے پر مذمت کرتے ہیں؟

alibaba007

Banned

امت پہ تیری آج عجب وقت پڑا ہے۔
غلاظت اور پاکی کا فیصلہ وہ کر رہا جس کا ہر آتے جاتے پر غلیظ ہذیان بکنے اور اور ماں بہن کیا ننگی اور غلیظ ترین گالیوں کا تھوک کا دھندہ چلتا ہے، جس کی شناخت ہی گالیوں کا لین دین ہے۔

اب میں بتاتا ہوں کہ غلیظ کون ہیں۔ جن کی غلاظتیں کبھی دعاؤں سے ختم ہوں گی نہ احترام کرنے سے۔
نعوذ باللہ جو رسول اللہ کے والدِ گرامی کو جہنمی سمجھتے ہیں، آپ کی والدہ کو ناقابلِ مغفرت سمجھتے ہیں ان غلیظ عقائد کے بانی اور ان غلاظتوں (عقیدے) پر یقین رکھنے والے ازلی و ابدی حقیقی غلیظ ہیں۔ پھر وہ شخص غلیظ ہے جس نے آلِ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی توہین اور گالیوں کا منبر و مسجد سے سرکاری سرپرستی میں آغاز کیا۔ اُسے کسی بھی محترم حیثیت میں ماننے والی گذشتہ موجودہ اور آئیندہ تمام نسلیں غلیظ۔ جس نے آلِ محمد پر سب و شتم جیسی غلاظت کو مسلمانوں پر مسلط کیا وہ ہمیشہ کیلئے مسلمہ غلیظ ہو گیا۔ پھر اُسکا پلید بیٹا غلیظ ہے جس نے اولادِ رسول اللہ ﷺ کی معصوم و طاہر اولاد کو اپنی بادشاہت کی خاطر قتل کیا، قید کیا اور تکلیفیں پہنچائیں۔ جن کی زبانیں اِس وحشیانہ خونریزی پر نہ صرف آج تک خاموش ہیں بلکہ تاویلیں گھڑتی ہیں اُن کی غلیظ کاوشوں اور غلاظتوں پر آمنا و صدقنا کہنے والے اصلی غلیظ۔ جنہوں نے نہ صرف اہلبیت کو اذیتیں دیں بلکہ ان اذیتوں کیلئے عمداً و سہواً رستے ہموار کیے وہ تمام نام نہاد ہستیاں اور گشتیاں اصلی غلیظ ہیں۔ اُس سے پہلے جن غلاظتوں نے بنتِ محمد ﷺ سیدۃ النساء العالمین و فرزندانِ رسول اللہ کے حقوق غصب کیے لیکن اُنہیں محترم سمجھنے والی سابقہ، حاضرہ و آئیندہ نسل غلیظ۔ جنہوں نے رسول اللہ کے ساتھ دھوکے کیے آنحضرت پر اپنے ماں باپ قربان کرنے کے وعدے کرتے رہے لیکن عین وقت پر جان بچانے کیلئے پہاڑوں پر جا چڑھے اُن ملعون غداروں کی تقدیس کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کی سابقہ، حاضرہ و آئیندہ نسل غلیظ۔ تاریہخ ان کی غلاظتوں سے بھری بپڑی ہے کہاں تک لکھیں۔ الغرض بعد از خدا بزرگ ترین ہستیوں محمد و اہلبیتِ محمد پر ظلم و ستم کرنے والوں اور ان مظالم کرنے والی ازلی و ابدی غلاظتوں کا احترام کرنے، احترام کا تقاضا کرنے والوں کی سابقہ، حاضرہ و آئیندہ تمام نسلیں غلیظ۔ ان غلاظتوں اور ان غلاظتوں پر جھوٹے عرق گلاب چھڑکنے والوں پر اللہ، ملائکہ، انبیا، جن و انس کی کبھی نہ ختم ہونیوالی لعنتیں جو ان لعنتوں پر آگ بگولہ ہو اُن پر لعنتیں۔

اب جاؤ اور اپنی سلائی کیلئے چودہ سو سال لمبا دھاگہ ڈھونڈتے پھرو۔
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

جی او شیرا

لگتا ہے آئی ڈی کی ڑننگ پوڑی ہو گئی ہے

اب کب اسے گالیوں کیلیے استعمال میں لایا جائے گا؟

:lol:

ہاں یاد آیا، وہ فاڑوقی سے آپ نے فیس بک سے یہاں ویڈیو شئیڑ کڑنی نہیں سیکھنا تھی؟

فاڑوقی کو تو جانتے ہی ہیں ناں؟

یاڑ وہی فاڑوقی

جز وقتی لبڑل کل وقتی فڑقہ پڑست

:lol:
[hilar]
:lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol:
[hilar]
:lol:

SAIT_

Senator (1k+ posts)

امت پہ تیری آج عجب وقت پڑا ہے۔
غلاظت اور پاکی کا فیصلہ وہ کر رہا جس کا ہر آتے جاتے پر غلیظ ہذیان بکنے اور اور ماں بہن کیا ننگی اور غلیظ ترین گالیوں کا تھوک کا دھندہ چلتا ہے، جس کی شناخت ہی گالیوں کا لین دین ہے۔

اب میں بتاتا ہوں کہ غلیظ کون ہیں۔ جن کی غلاظتیں کبھی دعاؤں سے ختم ہوں گی نہ احترام کرنے سے۔
۔

- تم چول لوگوں کا مسلہ فرقہ بازی ہے - اور تم اپنی گالیوں کو جواز دے رہے ہو - بلکل اسی طرح ایک دوسرا گروپ بے گنہاؤں کو قتل کرنے کا جواز فراہم کرتا ہے- اور انہیں وہ جواز تم جسے غلیظ لوگ فراہم کرتے ہیں - طالبان کے حمایتی اور تم لوگ ایک ہی سکے کے دو رخ ہو -جاہل اور فرقہ پرست - تم لوگوں نے گالینا دینی تھیں وہ تم دے چکے ہو - چلو اب دفع ہو جاؤ -
 
غزالی

MPA (400+ posts)

امت پہ تیری آج عجب وقت پڑا ہے۔
غلاظت اور پاکی کا فیصلہ وہ کر رہا جس کا ہر آتے جاتے پر غلیظ ہذیان بکنے اور اور ماں بہن کیا ننگی اور غلیظ ترین گالیوں کا تھوک کا دھندہ چلتا ہے، جس کی شناخت ہی گالیوں کا لین دین ہے۔

اب میں بتاتا ہوں کہ غلیظ کون ہیں۔ جن کی غلاظتیں کبھی دعاؤں سے ختم ہوں گی نہ احترام کرنے سے۔
نعوذ باللہ جو رسول اللہ کے والدِ گرامی کو جہنمی سمجھتے ہیں، آپ کی والدہ کو ناقابلِ مغفرت سمجھتے ہیں ان غلیظ عقائد کے بانی اور ان غلاظتوں (عقیدے) پر یقین رکھنے والے ازلی و ابدی حقیقی غلیظ ہیں۔ پھر وہ شخص غلیظ ہے جس نے آلِ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی توہین اور گالیوں کا منبر و مسجد سے سرکاری سرپرستی میں آغاز کیا۔ اُسے کسی بھی محترم حیثیت میں ماننے والی گذشتہ موجودہ اور آئیندہ تمام نسلیں غلیظ۔ جس نے آلِ محمد پر سب و شتم جیسی غلاظت کو مسلمانوں پر مسلط کیا وہ ہمیشہ کیلئے مسلمہ غلیظ ہو گیا۔ پھر اُسکا پلید بیٹا غلیظ ہے جس نے اولادِ رسول اللہ ﷺ کی معصوم و طاہر اولاد کو اپنی بادشاہت کی خاطر قتل کیا، قید کیا اور تکلیفیں پہنچائیں۔ جن کی زبانیں اِس وحشیانہ خونریزی پر نہ صرف آج تک خاموش ہیں بلکہ تاویلیں گھڑتی ہیں اُن کی غلیظ کاوشوں اور غلاظتوں پر آمنا و صدقنا کہنے والے اصلی غلیظ۔ جنہوں نے نہ صرف اہلبیت کو اذیتیں دیں بلکہ ان اذیتوں کیلئے عمداً و سہواً رستے ہموار کیے وہ تمام نام نہاد ہستیاں اور گشتیاں اصلی غلیظ ہیں۔ اُس سے پہلے جن غلاظتوں نے بنتِ محمد ﷺ سیدۃ النساء العالمین و فرزندانِ رسول اللہ کے حقوق غصب کیے لیکن اُنہیں محترم سمجھنے والی سابقہ، حاضرہ و آئیندہ نسل غلیظ۔ جنہوں نے رسول اللہ کے ساتھ دھوکے کیے آنحضرت پر اپنے ماں باپ قربان کرنے کے وعدے کرتے رہے لیکن عین وقت پر جان بچانے کیلئے پہاڑوں پر جا چڑھے اُن ملعون غداروں کی تقدیس کا ڈھنڈورا پیٹنے والوں کی سابقہ، حاضرہ و آئیندہ نسل غلیظ۔ تاریہخ ان کی غلاظتوں سے بھری بپڑی ہے کہاں تک لکھیں۔ الغرض بعد از خدا بزرگ ترین ہستیوں محمد و اہلبیتِ محمد پر ظلم و ستم کرنے والوں اور ان مظالم کرنے والی ازلی و ابدی غلاظتوں کا احترام کرنے، احترام کا تقاضا کرنے والوں کی سابقہ، حاضرہ و آئیندہ تمام نسلیں غلیظ۔ ان غلاظتوں اور ان غلاظتوں پر جھوٹے عرق گلاب چھڑکنے والوں پر اللہ، ملائکہ، انبیا، جن و انس کی کبھی نہ ختم ہونیوالی لعنتیں جو ان لعنتوں پر آگ بگولہ ہو اُن پر لعنتیں۔

اب جاؤ اور اپنی سلائی کیلئے چودہ سو سال لمبا دھاگہ ڈھونڈتے پھرو۔

بھائی آپ کو نہیں لگتا کہ آپ غصے میں بالکل ہی آپے سے باہر ہو گئے ہو اور آپ کے دہن سے کف نکل رہا ہے ؟

درج ذیل ان سب کیلئے ہے جس جس نے بھی اس تھریڈ پر زبان اندازی کی ہے

محمد کا دین و مذہب ایک خدا، ایک کتاب اور ایک آخری رسول پر مکمل ہو گیا تھا ۔ سچے پیروکاروں کیلئے عمل اور اس کے ذریعے دین کی سربلندی اور انسانیت کی فلاح کا میدان تھا اور نکھٹوؤں کیلے طرفین کی شخصیت پرستی اور آباء پرستی کیلئے تاویلیں گھڑنے کا کام ۔ سچے پیروکاروں کا کام تقوی کی جستجو اور حسن اخلاق کا مظاہرہ اور اس میں سبقت ہے تاکہ فلاحِ انسانی کا مقصد حاصل ہو ۔

طرفین کی ساری شخصیات محترم ہیں، ان کا دفاع اخلاق کا تقاضا ہے نہ کہ دین کا، کم از کم محمد کے دین کا تو نہیں، اگر تھا بھی تو اس کا فیصلہ محمد نے اپنی زندگی میں ہی کر دیا تھا، سچے پیروکاروں کی طرح ہمیں بھی یہ فیصلہ محمد اور اس کے اللہ پر چھوڑ دینا چاہیے ۔ خود محمد اور اس کا اللہ نہیں بننا چاہیے

اس تھریڈ پر یا کسی دوسرے پر، جس جس نے اپنی طرف سے طرفین کی شخصیات کے دفاع میں اپنی طرف سے اس مقدس جنگ میں حصہ لیا ہے، کسی نے محمد کے دین کی کوئی خدمت نہیں کی ہےاسے زِک تو شائد ضرور ہی پہنچایا ہو

ایک گذارش طرفین کے سپہ سالاروں اور ان کے جنگجوؤں کے اس فورم پرذاتی کردار و اخلاق کے بارے میں ہے ۔ جس ممبر یا وزٹر نے بھی اس فورم پر سال دو سال گذارے ہیں وہ آپ سب کی زبان دانیوں، درازیوں (جلی یا خفی، ہر دو طرح کی) اور اندازیوں سے بخوبی واقف ہے، تو اس میں دودھ کا دھلا کوئی بھی نہیں ہے حتیٰ کہ وہ بھی نہیں جس نے آج اس جنگ میں تہذیب و اخلاق کے عَلم کو آج اپنی ڈھال بنایا ہوا ہے، یہ تبصرہ ماضی کی بنیاد پر ہے، باقی دلوں کا بھید خدا جانتا ہے اگر اب ہدائت کی توفیق عطا ہوگئی ہے تو اس میں اضافے کی دعا ہے

اور آخری گذارش اس منافقت کے بارے میں ہے جس کا مظاہرہ پچھلے ایک دو صفحات پر ہوا ہے ۔ غضب خدا کا یاک خاتون نیک نیتی سے اس پاگل پن سے روکنے اور بیچ بچاؤ کیلئے آگے آئیں، سب ان کوبہن کہ رہے ہیں احترام دے رہے ہیں، انکی بات کے صائب ہونے کا اقرار بھی کر رہے ہیں، لیکن سوائے ایک دو کے کوئی بھی ہٹ دھرم اپنے رویے اور عمل پر نظر ثانی کیلئے تیار نہیں ہے، بنتِ محمد کی ناموس کی حفاظت کے دعوے دار ایک عام عورت کو تو صحیح عزت دے نہیں پا رہے، چلے ہیں فاطمہ کی ناموس کی حفاظت کرنے۔

شدت پسندی من حیث المعاشرہ ہماری جڑوں میں بیٹھ گئی ہو اور ہمیں اجتماعی خود کشی کی طرف لے کے جا رہی ہے
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
واہ رے منافقت! اس تھریڈ کا تفصیل سے جائزہ لیتے ہوئے ایک عام قاری حیرت میں ڈوب جاتا ہے کہ جن کےاپنے حرف غلاظتوں اور گالیوں کی ری مکسنگ سے فضاؤں کومکدر رکھتے ہیں وہی پارسائی کالبادہ پہن کر گالیوں کا احتساب مانگتے ہیں۔۔یہاں پر ہم سب اپنی اپنی سیاسی ،معاشرتی اورمذہبی وابستگیوں کے خمارمیں ریڈ لائن کراس کرتے رہےہیں۔۔لیکن کبھی دوسروں کے باطنی امورپر ٹھیکیداری کرنےکی رسم نہیں چلی۔۔سب اپنے اپنے سچ لیکر الجھتے رہے،سلگتے رہے۔۔ہر کوئی اپنے اپنے حرفوں کے احتسابی گورکھ دھندے کا ذمہ دار ہے ۔۔ کوئی دوسرا کیوں جرات کرے کہ وہ اپنے من کی کالک پر کارپٹ ڈال کر دوسروں کے ایمان اور عقائد ٹٹولتا پھرے۔۔۔اب اگر یہاں خودساختہ نفاست کے پیکروں کا لفظی دفتر کھولے جائیں تو وہاں بھی گالیوں پر جھومتے ، اپنے حریفوں کا تمسخر اڑاتے ہوئے بڈاوے ملیں گے۔۔

giphy.gif

اسلئے جز وقتی منافقت چھوڑیئے اور کل وقتی انسان بنیئے۔۔
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)

:lol:
[hilar]
:lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar][hilar]
:lol::lol::lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol:
[hilar]
:lol:

لو اک ہور چول وارد ہو گیا جے - باوا جی کس کس کی چھترول کی ہوئی ہے آپ نے جو ہر کوئی اپنی پرانی پیڑوں کا بدلہ لینے ناچتے ہووے پہنچ رہا ہے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
لو اک ہور چول وارد ہو گیا جے - باوا جی کس کس کی چھترول کی ہوئی ہے آپ نے جو ہر کوئی اپنی پرانی پیڑوں کا بدلہ لینے ناچتے ہووے پہنچ رہا ہے

سلام صاحب ،

ایک تبصرہ میں بہن جی کہنا ، پھر دوسری آئ ڈی سے گھٹیا الزام تراشی کرنا ، فرقہ وارانہ موضوع کو پھر سے چھیڑنا ، ہیرا پھیری ، پھر سے وہی پھیری ہے جو روپ بدل کر آجاتی ہے ، اسی کو ظاہر کرنے کی مشقت ہے ، جو اب کافی حد تک پوری ہو چکی ہے

جیسے ہی امکان ہوا ، موضوع اپنے منطقی انجام تک پہنچا ، اب مہمانوں کی آمد شروع ہو چکی ہے ، بلکل اسی طرح جس طرح "عمرانیات" نامی تھریڈ پر ہوا تھا ، آخر میں اچانک سب کو خیال آ پڑا تھا ، میں نے موڈریٹر سے گزارش کی تھی ، براہ مہربانی تھریڈ بند کردیں ، ہم بحث کرسکتے ہیں ، ہیرا پھیریوں میں وقت برباد نہیں کر سکتے ، یہ مکالمہ تو نا ہوا

maxresdefault.jpg

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
لو اک ہور چول وارد ہو گیا جے - باوا جی کس کس کی چھترول کی ہوئی ہے آپ نے جو ہر کوئی اپنی پرانی پیڑوں کا بدلہ لینے ناچتے ہووے پہنچ رہا ہے

سائیٹ بھائی

اب باری باری سب آئیں گے

پرانی پیڑوں والے بھی اور نئی پیڑوں والے بھی

آخر آپ نے وزارت چھترول و کمبل کٹ جو قائم کر دی ہے

2ahh0nn.jpg

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

سائیٹ بھائی

اب باری باری سب آئیں گے

پرانی پیڑوں والے بھی اور نئی پیڑوں والے بھی

آخر آپ نے وزارت چھترول و کمبل کٹ جو قائم کر دی ہے

2ahh0nn.jpg

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

images

[hilar]توبہ توبہ ، باوا جی ! رمضان میں قادری صاحب کا مذاق اڑاتے ہیں ، کیوں پاپ اکٹھا کرتے ہیں ، ایڈمن ، ایڈمن ، بچاؤ ایڈمن ، ہاے ایڈمن ، اف ایڈمن ، آو نہ ایڈمن ، سنو نا ایڈمن
[hilar]
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بہت شکریہ

آپکا اپنے دوستوں کو نیک مشورہ اپنی جگہ ایک اچھی بات ہے مگر

میرا سوال صرف یہ ہے کہ

کیا آپ اپنی طرف کے گالیاں بکنے والوں کی گالیاں بکنے پر مذمت کرتے ہیں؟

جی ہاں بلکل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جو بھی گالی گلوچ کرے وہ گناہ گار ہے
اور بے وقوف بھی ہے جو اپنے نیک اعمال مفت میں دوسرے کو دے رہا ہے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
images

[hilar]توبہ توبہ ، باوا جی ! رمضان میں قادری صاحب کا مذاق اڑاتے ہیں ، کیوں پاپ اکٹھا کرتے ہیں ، ایڈمن ، ایڈمن ، بچاؤ ایڈمن ، ہاے ایڈمن ، اف ایڈمن ، آو نہ ایڈمن ، سنو نا ایڈمن
[hilar]

غلطی ہو گئی ہے تاری بھائی

میں بھول ہی گیا تھا کہ مولوی فراڈیے کے پجاریوں کے نزدیک اسکا مقام و رتبہ سب مقدس ہستیوں کے سے بلند تر ہے

مولوی فراڈیے کے پجاریوں کا اسے سب مقدس ہستیوں سے بلند مقام دینا اور مقدس ہستیوں کو گالیاں بکنے والوں کی پردہ پوشی کرنا منافقت نہیں انسانیت ہے

مقدس ہستیوں کو گالیاں بکنے والوں کی مذمت کرنے والی جز وقتی منافقت چھوڑیئے اور مولوی فراڈیے کے پجاریوں کی طرح مقدس ہستیوں کو گالیوں بکنے والوں کی پردہ پوشی کرنے والے کل وقتی انسان بنیئے

[hilar]
[hilar][hilar]
[hilar][hilar][hilar]
[hilar][hilar]
[hilar]

Status
Not open for further replies.

Back
Top