میں بھی کہوں ، آئی ڈی نئی اور عادتیں پرانی ، لگتا ہے موصوف پرانے بدلے چکانے آئے ہے
نئی آئی ڈی کا سہارا لے کر
ورنہ چھبیس پوسٹوں والا اتنی جلدی حملہ آور نہیں ہوتا
ٹیری سب! آپ اِس فورم کے بابائے اردو مولوی فضل اللہ ہیں۔ آپ اردو زبان کے سینے میں سانس کی طرح چلتے ہیں۔ ہمیں آپکو دیکھ کر سبق سیکھنے کا موقع ملتا ہے کیونکہ آپ ہمارے لور ماڈل ہیں۔سلام باوا جی
ان سب کا "بلٹ ان فالٹ" ہے ، اس تکنیکی خرابی کی وجہ سے یہ ذاتیات پر غلیظ تبصرے کیے بغیر رہ نہیں سکتے ، سیاست ہو ، مذھب ہو ، یا کوئی بھی اختلاف ہو ، عادت ایسی بگڑی ہے ، تربیت میں ایسی کمی ہے ، کہ موضوع پھلانگ کر ذات پر انتہائی گھٹیا تبصرے ، مقدس ہستیاں ہوں یا میں اور آپ ، ان کے پاس یہی ہتھیار ہے ، یہی دلیل ہے ، گندے لوگ خود کو مذہبی کہتے ہیں ، بوقت ضرورت سیکولر بھی بن جاتے ہیں ، ہر روپ میں ان کی زبان ہی ان کی پہچان ہوتی ہے ، صاف پکڑے جاتے ہیں چھپ نہیں سکتے
اب خود سوچیں ؟ یہ کیا تبصرہ ہے ؟ جنسی کمزوری ؟ ذات ، گھر ؟ سیانے کہتے ہیں ، کتا پالو تو وہ بھی اچھی نسل کا ، دوست سنبھالنا ہو تو چھان پھٹک بہت سخت ، بہت گھٹیا "برانڈ" ہے ان کا ، چلیں ایک سہولت اور فائدہ تو ہوا ؟ فورم کی اکثریت اب اس گینگ کو سمجھ چکی ہے ، مشقت رائیگاں نہیں گئی
:biggthumpup:مزاحمت جاری رہے گی ، بہروپ اتارنے کا عمل جاری رہے گا ، گالی ، گولی ، سے نا فرق پڑا ہے ، نا فرق پڑتا ہے ، یہی بری خبر ہے گالی بریگیڈ کے لیے
پھڑ غصہ کھا گئے ہو
فاڑوقی تو غصہ نہیں کھاتا تھا لیکن تم کیوں غصہ کھاتے ہو؟
گالیاں تم جتنی دے سکتے ہو ہم اتنی کھا سکتے ہیں لیکن ہماڑے پاس گالیاں دینے والوں کو بے نقاب کڑنے کا اختیاڑ ضڑوڑ ہے
اگڑ کوئی جز وقتی لبڑل اور کل وقتی فڑقہ پڑست گالیاں دیتا دیتا بہت ہی پاگل ہو جائے تو پھڑ ہماڑے پاس اسکے اعلاج کا معقول بندوبست بھی ہے
=============
خدمت میں پیش پیش
وزاڑت چھتڑول و کمبل کٹ - اسلامی جمہوڑیہ سیاست پی کے
-----------------------
باوا جی یہ غلطی ہو گئی آپ سے - کلبوت چڑھا کر آپ نے اسکی عادتیں خراب کر دی ہیں - اب وہ کلبوت کا عادی ہو چکا ہے - اور یہ آپ کے پیچھے پیچھے پھر رہا ہے کہ شائد اس کے دل کی مراد بر آئے تاکہ یہ پھر سے کلبوت کے مزے لوٹ لے-
سائیٹ بھائی
یہ فاڑوقی کی ڑ چھترول سے تو ٹھیک ہونے والی نہیں ہے
اسے ٹھیک کرنے کیلیے کلبوت چڑھانا پڑا تھا
فاڑوقی کو تکلیف تو ہوئی ہوگی لیکن ڑ والا مسئلہ حل ہوگیا ہے
[hilar]
باوے آجکل ڈائٹنگ تو نہیں کر رہے کیونکہ کسی بوٹ پاشیئے اور عمرانی تھریڈ پر نظر نہیں آتے؟
کہیں باقیماندہ زندگی کوڑھیوں سے ٹکرا کر پاش پاش ہونے کا عزم تو نہیں کر لیا؟
باوے آجکل ڈائٹنگ تو نہیں کر رہے کیونکہ کسی بوٹ پاشیئے اور عمرانی تھریڈ پر نظر نہیں آتے؟
کہیں باقیماندہ زندگی کوڑھیوں سے ٹکرا کر پاش پاش ہونے کا عزم تو نہیں کر لیا؟
باوا جی یہ غلطی ہو گئی آپ سے - کلبوت چڑھا کر آپ نے اسکی عادتیں خراب کر دی ہیں - اب وہ کلبوت کا عادی ہو چکا ہے - اور یہ آپ کے پیچھے پیچھے پھر رہا ہے کہ شائد اس کے دل کی مراد بر آئے تاکہ یہ پھر سے کلبوت کے مزے لوٹ لے-
سائیٹ بھائی
کیا آپکا مطلب یہ ہے کہ اب فاڑوقی کو کلبوت پر چڑھنے کا نشہ ہو گیا ہے؟
عجیب صورتحال ہے
کوڑھیوں کے ایک مسئلے کو حل کرتے ہیں تو اسی حل میں سے دوسرا مسئلہ جنم لے لیتا ہے
!!!!!!!!! آہ بیچارے کوڑھی
جز وقتی لبرلز کل وقتی فرقہ پرست
:)
آپ کا جواب بلکل درست ہے-الیکٹرا آپ کا ہوا -
آپ کو پتا ہے جب کسی چھوٹے جوتے پر بڑا کلبوت چڑھا دیا جائے تو پھر وہ جوتا کسی کے کام کا نہیں رہتا صرف کلبوت جوگا رہ جاتا ہے - یہی حال ادھر انکا ہے - کیونکہ ان جز وقتی لبرلز ور کل وقتی فرقہ پرستوں کو کسی نے غلط سائز کا کلبوت چڑھا کر ننگا کر دیا ہے اور اب یہ صرف فرقہ پرستی جوگے ہی رہ گئےہیں
اس پنڈت اور چیلے کی نئی سمسیا یہ ہے کہ انکو گالیاں بہت زور سے آئی ہوئی ہیں - بس موقعے کی تلاش میں ہیں
سائیٹ بھائی
الیکٹرا کا بہت شکریہ، میں تو رہبر واٹر کولر کی امید لگائے بیٹھا تھا
:)
آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ
چھوٹی جوتی پر بڑا کلبوت چڑھا دیا جائے تو پھر وہ جوتی کسی کے کام کی نہیں رہتی ..... مطلب .... جب تھوڑی میں بوتا (زیادہ) پڑ جاتا ہے تو پھر اسکا اپنی اوقات سے باہر نکل جانا کوئی عجیب بات نہیں ہے .... اوقات سے باہر نکلنا ہی کوڑھ کی پہلی نشانی ہے
کوڑھیوں کی باتیں ہمارے لیے حیرت کا باعث نہیں ہیں. کوڑھی نئے ہوں یا پرانے، کوڑھ کے مرض میں مبتلا سبھی مریض مسلسل چھتر کھانے کے لیے ایسی بہکی بہکی باتیں ہی کرتے ہیں
ہماری چھترول تو کوڑھیوں کے کوڑھ کا موثر اعلاج فراہم کرتی ہے اور یہ چھترول کوڑھیوں کو کبھی بھلائے بھی نہیں بھولتی ہے - یہ چھترول نہ دن کو چین لینے دیتی ہے اور نہ رات کو سکون اور یہ حالت کر دیتی ہے کہ کوڑھی نہ جیتا ہے اور نہ مرتا ہے
[hilar]
باوا جی رہبر کولر اگلی دفع کسی آسان سوال کے جواب کے انعام کے طور پر دیا جاسکتا
-----
تو آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ کوڑھی منافق ہونے کے ساتھ ساتھ کم ظرف بھی ہیں - اور یہ اپنی اوقات سے زیادہ دی گئی عزت کو پچا نہیں سکے -
ویسے باوا جی جس کو یہ چھترول سمجھ رہے ہیں یہ اصل میں سوشل ورک ہے جو ہم کر رہے ہیں تاکہ یہ کوڑھ کے مریض نارمل زندگی گزار سکیں - بھلے کا زمانہ ہی نہیں رہا
حیرانی سی حیرانی ہے ..یہ دو گروپوں کے درمیان جاری جنگ آخر کب ختم ہو گی .ایک الله اور ایک رسول کو ماننے والے آخر اسلام کا کونسا قلعہ فتح کرنا چاہتے ہیں .میرا روئے سخن دونوں متحارب گروپ کی طرف ہے .یقین ہی نہیں آتا یہ وہ لوگ ،جو کبھی شیر و شکر تھے .اس طرح ہر وقت ایک دوسرے کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ،تاک تاک کر نشانہ لیں گے ،اور پھر فخر بھی کریں گے .
برملا کہا ،بہت دفعہ کہا کہ ان میں سے کچھ لوگ وجہ بنے تھے میرا یہ فورم جوائن کرنے کا ..ان کا انداز تحریر دلکش تھا .جن کے ساتھ وابستگی فخر لگتی تھی ،اب شرمندگی کا موجب بن رہی ہے ...
ایک ہنر جو الله نے ان کو ودیعت کیا تھا ،کیا طریقہ نکالا ہے انہوں نے اس کا شکر ادا کرنے کا ..جو لفظ دلوں کو جوڑنے کے لئے استعمال ہونے چاہئیں .کیسے نفرت کی الاؤ کو دہکانے میں مسلسل استعمال ہو رہے ہیں .شاید اپنے طور پر اسلام کی بڑی خدمت کر رہے ہیں ..شاید .....کیا ہمیں باہر سے کسی دشمن کی ضرورت ہے ؟؟؟؟؟؟سب سے بڑے دشمن تو خود ہم آپ ہیں ..
کبھی نفرت کرنے سے فرصت ملے تو سوچنا کہ جس نبی کے ہم پیرو کار ہیں ،وہ رحمت ال عالمین حسن اخلاق کا بہترین نمونہ تھے ..حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ سب کے سب تعلیم یافتہ ہیں ..اپنی بات کہنے کا ہنر جانتے ہیں .کیا مذھب انسان سے عقل تہذیب سب چھین لیتا ہے ..یہ ایک سوالیہ نشان ہے ؟
اگر کسی کو میری بات بری لگی ہو تو معزرت ....دل سے معزرت ..لیکن یہ سب اب دیکھا نہیں جاتا
ٹیری سب! آپ اِس فورم کے بابائے اردو مولوی فضل اللہ ہیں۔ آپ اردو زبان کے سینے میں سانس کی طرح چلتے ہیں۔ ہمیں آپکو دیکھ کر سبق سیکھنے کا موقع ملتا ہے کیونکہ آپ ہمارے لور ماڈل ہیں۔
حیرانی سی حیرانی ہے ..یہ دو گروپوں کے درمیان جاری جنگ آخر کب ختم ہو گی .ایک الله اور ایک رسول کو ماننے والے آخر اسلام کا کونسا قلعہ فتح کرنا چاہتے ہیں .میرا روئے سخن دونوں متحارب گروپ کی طرف ہے .یقین ہی نہیں آتا یہ وہ لوگ ،جو کبھی شیر و شکر تھے .اس طرح ہر وقت ایک دوسرے کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ،تاک تاک کر نشانہ لیں گے ،اور پھر فخر بھی کریں گے .
برملا کہا ،بہت دفعہ کہا کہ ان میں سے کچھ لوگ وجہ بنے تھے میرا یہ فورم جوائن کرنے کا ..ان کا انداز تحریر دلکش تھا .جن کے ساتھ وابستگی فخر لگتی تھی ،اب شرمندگی کا موجب بن رہی ہے ...
ایک ہنر جو الله نے ان کو ودیعت کیا تھا ،کیا طریقہ نکالا ہے انہوں نے اس کا شکر ادا کرنے کا ..جو لفظ دلوں کو جوڑنے کے لئے استعمال ہونے چاہئیں .کیسے نفرت کی الاؤ کو دہکانے میں مسلسل استعمال ہو رہے ہیں .شاید اپنے طور پر اسلام کی بڑی خدمت کر رہے ہیں ..شاید .....کیا ہمیں باہر سے کسی دشمن کی ضرورت ہے ؟؟؟؟؟؟سب سے بڑے دشمن تو خود ہم آپ ہیں ..
کبھی نفرت کرنے سے فرصت ملے تو سوچنا کہ جس نبی کے ہم پیرو کار ہیں ،وہ رحمت ال عالمین حسن اخلاق کا بہترین نمونہ تھے ..حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ سب کے سب تعلیم یافتہ ہیں ..اپنی بات کہنے کا ہنر جانتے ہیں .کیا مذھب انسان سے عقل تہذیب سب چھین لیتا ہے ..یہ ایک سوالیہ نشان ہے ؟
اگر کسی کو میری بات بری لگی ہو تو معزرت ....دل سے معزرت ..لیکن یہ سب اب دیکھا نہیں جاتا
آپ کا کمینٹ پڑھنے کے لئے خاص طور پر یہ تھریڈ کھولا تھا مجھے لگا تھا کہ معمول کی گپ شپ ہو گی لیکن آپ کو ناراض دیکھ کر بہت افسوس ہوا
جی شکریہ ،
شانت رہیں ، مطمئن رہیں ، نا تو گالی سنیں گی ، نا ذات پر کوئی گھٹیا تبصرہ ، اختلاف میں بھی اصول پسند ہوں ، مذھب میں بھی احتیاط و نفاست پسند ہوں ، کسی بھی قسم کی آورآگی سے محفوظ ہوں ، ایک ہی آئ ڈی ہے ، نا کوئی بھیس نا ہی کوئی بہروپ ، جیسا باطن ہے ، ویسا ظاہر ہے ، الحمد للہ ، شکریہ ، شکریہ
:(آپ کو ، تھریڈ ناگوار گزرا ، اس پر میں معزرت خواہ ہوں
آپ کو میری ناراضگی پر افسوس ہے اور کبھی سوچا ہے کہ جن لوگوں کی میں فین تھی .پوسٹ ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھتی تھی ان کو اس طرح آپس میں جھگڑتے دیکھ کر مجھے کتنا افسوس ہوتا ہوگا .جن باتوں پر اختلاف پچھلے چودہ سو سالوں میں تے نہ ہو سکا اسے یہاں اس فورم پر سب تے کرنے چلیں ہیں ..آپ لوگ اس فورم کی کریم تھے / ہیں ..اگر پوسٹوں کا میعار یہ رہ جائے گا تو ہم جیسے آپ لوگوں کو شوق سے پڑھنے والے کہاں جائیں ..اب میرا روئے سخن آپ کی طرف نہیں ہے ..کیونکہ ابھی تک آپ کو کوئی پوسٹ میعار سے گزری میں نے نہیں دیکھی ..
میں نے تھریڈ عمرانیات بند ہونے کے بعد دو تھریڈ پیارے اڈمن اسی مقصد سے کھولی تھیں کہ آپ لوگوں کے درمیان لگی آگ کو ٹھنڈا کیا جائے ..یہ کام میں عمرانیات تھریڈ پر ہی کرنا چاہتی تھی ..لیکن بوجہ وہ بند ہو گئی ..میری نیت اس وقت بھی نیک تھی اور آج بھی ہے ..سچ کہتی ہوں .ان کو اس لیول پر جا کر جھگڑتے دیکھ کر دل کو بہت تکلیف ہوتی ہے ..
یاد نہیں اسی تھریڈ پر یا کسی اور تھریڈ پر انصاری صاحب سے بھی اسی موضوع پر بحث چل رہی ہے ..لیکن دونوں طرف نہ شائستگی کا دامن چھوڑا جا رہا ہے نہ صبر کا ..اس میعار کی بحث سے کچھ سیکھنے کو ملتا ہے .ایک دوسرے کا موقف جاننے کو ملتا ہے ..
یوں تو میں نہ گروپ بندی پر یقین رکھتی ہوں .اور نہ ہی لڑائی جھگڑوں میں پڑتی ہوں ..لیکن یہاں وہ لوگ آپس میں لڑ رہے ہیں جس سے فورمی دوست ہونے کا ناتا ہے اور اسی وجہ سے یہ سب دیکھا نہیں جا رہا ..بولنے پر مجبور ہوئی
اگین ..اگر میری کوئی بات بری لگی ہو تو دل سے معزرت .
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|