برائے فروخت

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
ye b ho skta hai, ap try ker k dekhen zara

میں نادان جی سے ہاٹ لائن پر رابطہ کرکے آپکی درخواست کا سٹیٹس معلوم کرتا ہوں

اسوقت امریکہ میں رات کے چار بجے ہیں. صبح ان سے رابطہ کروں گا

nesha

Minister (2k+ posts)

wo Amrica mein hoti hain kia?
 
nesha

Minister (2k+ posts)

کھوتا ای کھوہ وچ پا چھڈیا اے

آپ نے درخواست کہاں بھیجی تھی؟

:)

mene to unhen private message kya tha . ab mujy kia pata wo itni Pakistan se mohabat kerti hn k Amrica mein rehti hain. message ponch gya hoga. Wese khota khoo wich kiwen paawan? chukya e nhy jaanda mere tu
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
mene to unhen private message kya tha . ab mujy kia pata wo itni Pakistan se mohabat kerti hn k Amrica mein rehti hain. message ponch gya hoga. Wese khota khoo wich kiwen paawan? chukya e nhy jaanda mere tu

نادان جی اتنی فارغ نہیں ہیں کہ پی ایم پڑھتی پھریں. انہیں درخواست بارک اوبامہ کے نام پر وائیٹ ہاؤس امریکہ بھیجنا پڑتی ہے. بارک اوبامہ خود ننگے سر اور ننگے پاؤں چل کر انکی خدمت میں حاضر ہو کر انہیں درخواست پیش کرکے آتا ہے

ویسے آپ نے لچ تل اکیڈیمی کی سربراہ کی حب الوطنی پر لچ تل دیا ہے. اب نتائج کی زمہ دار آپ خود ہیں

کھوتا کھوہ میں ڈالنے کیلیے اسے اٹھانا ضروری نہیں ہوتا ہے. کھوتے کو کھوہ کے پاس لیجا کر اسے کھوہ میں گرنے سے بچانے کیلیے اپنی طرف کھینچیں تو وہ پیچھے کی طرف زور لگائے گا اور خود ہی کھوہ میں گر جائے گا

hahaha chalen acha ap b sifaarish karen, kaam ho jay ga.
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
IK ki baat ho rahi hai Kya????(bigsmile)

نہیں جی

یہ سائرہ اعوان کی رہائی کی بات ہو رہی ہے

اب عمران خان کہاں رہا ہے؟ اب تو ہر طرف ریہام خان ہی چھائی ہوئی ہے

:)

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

نہیں جی

یہ سائرہ اعوان کی رہائی کی بات ہو رہی ہے

اب عمران خان کہاں رہا ہے؟ اب تو ہر طرف ریہام خان ہی چھائی ہوئی ہے

:)

Kinda funny to see few pti supporters still supporting pti even after lies of IK and pti exposed:biggthumpup: wese IK so called sher ka shikari kuch bigad na saka pmln ka fake degree wali bhabhi Kya bigad laingi pmln ka....I'm glad she entered politics...she has further damaged pti:biggthumpup:Acha hai acha hai:P
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: براے فروخت

تہذیب کی دوکان میں فی الفور کچھ نہیں
بے غیرتی خرید لو ، گر اور کچھ نہیں

sounds more like Pti....:lol:

پی ٹی ای سے پہلے سے ہی یہ جنس آپ لوگ خرید کر مارکیٹ خالی کر چکے تھے
.
 
Back
Top