بادشاہ سلامت کا دربار سج گیا

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
اوربادشاہ سلامت کا دربار سج گیا۔۔۔۔۔
vpw18h.jpg

ماسٹر سٹروک آف نواز شریف
آج شام وزیراعظم ہاوس میں دربار لگایا گیا جوکہ پہلی دفعہ پاکستانی تاریخ میں ہوا اس طرح کی کو ئی روایت نہیں جس میں کسی آرمی چیف کو یوں رخصت کیا گیا ہوا۔ اس عشائیہ کا مقصد راحیل شریف کی خدمات کے اعزاز میں دعوت نہیں تھی بلکہ ایک سیاسی شو تھا جس میں ساری فوج کی ٹاپ لیڈرشیپ کو بلا کر اپنے اختیار اور طاقت کو دیکھانا مقصد معلوم ہوتا ہے ۔۔راحیل شریف بظاہر سب کی توجہ کے مرکز ہونا تو چاہیے تھے ۔۔ لیکن حیران کن طور پر آج سب کی توجہ کا مرکز نواز شریف تھے ۔۔۔ جی بالکل اور راحیل شریف کی حیثیت ثانوی سی تھی اور یہ ہی ہے سب کو آوٹ کلاس کردینے والا ماسٹر سڑوک نواز شریف کا ۔۔ اور چاروں آرمی چیف کے امیدوار جنرنیلوں کی حالت بالکل ایسے ہی ہوگی جیسے کسی نے اپنی خوبصورت لڑکی کے راشتے کیلئے چار لڑکوں کو ایک ساتھ مدعو کرلیا ہو۔۔اب آپ خود ہی سوچیں پھر کیا ہوگا ہر امیدار لڑکا بہترین لباس پہن کر آئے گا اچھے سے اچھا بولنے احتیاط کی ہر ممکن کوشیش کرے گا اور متاثر کرنے کی بھرپور کوشیش کرے گا اور یقین دلانے کی کوشیش کرے گا اپنی پھول سی بیٹی ایک دفعہ ہمارے حوالے تو کریے آسمان سے تارے توڑے کر قدموں میں نچھاور کر دیں گے۔ اور بھرپور کوشیش ہوگی ہر امیدوار کی ایسا تاثر بھی نہیں جائے کے بادشاہ سلامت کو کچھ ناگوار گزرے بھرپور اطاعت اور فرنبداری کو پھرکھا جائے گا۔۔ اور ایسے میں لڑکوں کو کسی بااعتماد راشتے دار کے ذریعے چارہ بھی ڈالا جاسکے کون کون مطابے اور تکازے نبانے پر تیار ہے یا ہو سکتا ہے اورابھی سے عادات بھی ڈالی جائےاور جانچ بھی ہو جائے۔۔ ایسے میں کچھ اطلاعات بھی ہوں کہ لڑکی تھوڑی سی گڑ بڑ بھی ہے (ڈان لیکس) لیکن اس مقابلے بازی اور پا لینے کی خواہش میں کسے ہوش ہوگا۔ یہ ہوتا ہے ماسٹر سڑوک۔

راحیل وزیر اعظم نواز شریف کی پسند تھے آج سارا زمانہ ان کا معترف ہے تو تعریف تو بنتی ہے ناں؟ نئے آرمی چیف سے پہلے راحیل شریف کو دربارعالیہ میں عشائیہ ہی دراصل نواز شریف کا ماسٹر سڑوک ہے جو بہت ساروں کو تارے دیکھا دے گا ۔۔ خوش گبپیاں اور سب کی توجہ کا مرکز اور محور ہونگے ظلیٰ عالی مقام بادشاہ سلامت سلطنت الباکستانیہ شیخ نواز شریف صاحب ۔ ایک انار اور چار امیدار سب انتظار میں کہ ہماِ قسمت کس کے سر پر بیٹھے گا۔۔۔ ابھی رک جاو پیارو اتنی جلد بازی نہیں تھوڑا اور انتظار نہیں ابھی ٹھہر جاو صبر سے یارو۔۔ یہ میاں صاحب نہ ہوئے وہ سب کو پیچھے لگا کر بھر پور مزے سمیٹیں گے 28 نومبر تک آخری منٹ ۔۔۔۔

نواز شریف بے شک ایمپائر ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں لیکن موقع مل جائے فل ٹاس یا ہاف والی مل جائے تو نواز شریف کے ماسٹر سٹروک کو کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا نواز شریف موقع ضائع نہیں کرتے بلکہ ایسی ایسی عالی شان شہانہ محفل دربار سجا کر بھر پور توجہ کیھنچ لیتے ہیں او اوراس موقع کو خوب لمبا کرتے ہیں اور جی بھر کر مزے لیتے ہیں اور بار بار مزے لیتے ہیں آخری لمے تک ایک ایک پَل کو انجوائے کرتے ہیں۔ اور راحیل شریف بے چارہ منہ تکتا رہے گا سوچ رہا ہوگا یار اس محفل میں سب میری وجہ سے بلائےگئےفیروِل میراتھااور اس محفل کی رونق مجھے ہونا چاہیےتھا لیکن میں تو کہیں موجود ہی نہیں تھا اور جو کچھ دربارِعالیہ میں ہوا میاں صاحب نے جاتے جاتے مجھے استعمال کرنے سے گریز نہیں کیا اور کیا خوب استعمال کیا ایک دوسرے کی جی بھر کر تعریفیں ہوئیں ڈان لیکس اور تلخ یادیں منوں مٹی کے نیچے دبا دی گئیں اور سب کچھ اچھا اچھا ہو گیا قوم کو بیوقوف بنانے کیلئے کور کانفرنس کی تھی دشتگردی اور معاشی سہولت کاروں کا گٹھ جوڑ ختم ہو گیا ایک طرف ایل او سی پرفائرینگ ہو رہی ہے بلڈی سویلین اور 5 سات عدد فوجی مر رہے ہیں سب سے بڑھ کر کیا راحیل شریف صاحب بتانا پسند کریں گے آرمی پبلک سکول کے پچوں کا بدلا چکا دیا؟؟۔ دوسری طرف پوری آرمی کی ٹاپ کمان شہاہی دربار میں شہانہ کھابے کھا رہی ہے جیسے پاکستان کو لاحق ہر خطرہ ختم کر چکے ہیں ۔۔ شہزادی ٹیوٹر پر اپنے پسندیدہ جنرلرز کی تصویریں پوسٹ کر کے تاثردے رہی ہے کہ بادشاہ سلامت کے دربار کو راستہ میری اطاعت اور پسند کے بعد منظوری کے مراحل طے کرتا وہ کہتے ہیں کھاتا تو انسان کا منہ ہے لیکن آنکھ شرماتی ہے یوں کھابے کھائے ہوں عہدوں کا لالچ ہوتو پھر کون کافر سر اٹھا کر بات کر سکتا ہے ۔
دربارِ عالیہ سے بس اتنا ہی ۔۔۔۔
[FONT=&amp]
باقی آئیندہ ۔۔۔۔۔
[/FONT]​
 
Last edited:

janijoker

Minister (2k+ posts)
:lol:یہ مناظر دیکھ کے انساپی اور بوٹ پالشی اینکرز ،،تھاں،، مر گئے ہوں گے۔
 

Yetti

MPA (400+ posts)
Yeh sofa, jis per yeh shaan se betha hai, hamaray khoon paseenay ki kamayee hai jis ko iss ne loota hai. hamaray bachon ko khanay ko nhi milta aur yeh awaam k paisay se millions ka furniture khareed rha hai.
 

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
every one knows raheel is going but no one knows who is going to replace him yet??? Inviting every one before announcement of new army chief in palace is not farewell of Raheel sharif its seems more like a political master stroke of nawaz sharif. If any one dont understand this he should open a Nan chawal shop
 

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
Well senior most should become automatically COAS just like supremcourt CJP. sara rola hi mok jai laikan aise PM ko maza nein aaye ga..thuora maza laine do mian sb ko...
I hope this tradition continues to the point where army chief selection is no news anymore.
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Well senior most should become automatically COAS just like supremcourt CJP. sara rola hi mok jai laikan aise PM ko maza nein aaye ga..thuora maza laine do mian sb ko...

I think PM should have the right to select.

I think reason why judiciary has seniority rule is in the eyes of law all justices are created equal and no external entity should influence the promotion and hiring.
Military on the other hand is a government institution just like wapda, nadra etc. So some minister or prime minister should be able to pick and choose.
 

amoxil500mg

Senator (1k+ posts)
he used this farewell for his politics it doesnt seems a farewell from state of pakistan its more like a private party nawaz sharif personal frds club if it was a state farewell where were members of senate opposition leader.. it was a political stunt of NS. Exactly same he did recently with turkish premier visit.... its not over yet NS is going to play politics on army cheif appointment as well

My question is there any doubt the army leadership is complicit and playing with public sentiment why was a need to call a simple news a security breach of national security in core conference???? This army has habit to ditch and dump there own allies for their own little interests
 
Last edited: