،حقیقت یھی ھے عمران اور اس پارٹی پر زیادہ تر امراء کا تسلط ھے۔۔ کےپی کے میں ایک چچا درزی کی تشہیر ھوئی تھی چاردن
پرپارٹی ٹکٹ غریب کے نصیب میں کہاں۔۔۔یہ لوگ تو روٹی کی کمی پر کیک کھلانے کی تجویز دینے والے مہربان ھیں
You don't know anything. Most of the MPA and MNQ, specially from KP, are middle class. That Chacha in his very first interview had said that he is not going to be participated in elections. I know many of them. The big example is this Murad Saeed, MPA from KP-3 etc.
And one has to send some educated person to the assembly not everybody. That Chacha is low educated man. What would be do in Assembly?
اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ تحریک انصاف کے اندر جمہوریت اور اظہار رائے کی آزادی ہے۔ ایک شخص عمران خان کے سامنے کھڑا ہوکر تنقید کررہا ہے تو اس سے بڑی بات اور کیا ہوگی؟
محترم اپنی علمی کم مائیگی کا احساس لئے صرف اتنا عرض کروں گا۔۔ غریب کا مطلب مڈل یا لوئر مڈل کلاس کا طبقاتی لیبل لگا نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ھے۔۔ ویسے تو کہنے کو اکثر ممبران اسمبلی اپنے گوشواروں میں خود کو مڈل کلاس ھی لکھتے اور کہتے ھیں۔۔لیکن کسی ایک پارٹی میں بھی صحیح معنوں میں غریب کا پڑھا لکھا نمایندہ نہیں۔۔ایسا بندہ جسے پتہ ھو فاقہ کیا ھوتا ھے۔۔ یوٹیلیٹی بلز کی ادایئگی کے لئے کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ھیں۔۔وغیرہ
سب پارٹیوں کا گورکھ دھندہ لوٹ مار کرنے والے اعلی دماغوں سے بھرا پڑا ھے۔۔ ایک دو چہرہ ھوتا ھےمرادسعید کی شکل میں تشہیر کے لئے ورنہ ۔۔
تیرے شہر میں مفلس کی آبرو ھی کیا ھے
زیادہ فلسفی بننے کی ضرورت نہیں۔ میں بذات خود بہت سو کو جانتا ھوں۔ ان میں واقعی بہت سے مڈل کلاس لوگ ھیں۔ خواہ گوشوارہ میں جو بھی لکھے۔ واقعی جاگیردار انمیں بہت کم ھیں۔
اور غریبوں اور بے تعلیموں کو اسمبلی میں دیکھنے والے ذرا غریبوں اور بے تملیموں کو بیوروکریسی اور دوسری سول سروسز میں کیوں نہیں دیکھنا چاھتے؟
محترم آپ تو جذباتی پن میں باولے ڈکٹیٹر بننے لگے۔۔ میں آپکی علمی خوشہ چینی میں مخل نہیں، تو جناب میرے قلم سے اتنے نالاں کیوں؟۔۔ حضرت آپ غریب کو بےتعلیما ھی دیکھنے پر مصر کیوں ھے۔۔ کیا روٹیاں لگا کر بی اے مٰیں ٹاپ کرنے والا واقعہ کسی اور جگہ ھوا تھا۔۔ المیہ یہ ھے کہ ان کو کسی بھی سطح پر اپنی صلاھتیں آزمانے کے مواقع نہیں دئے جاتے۔۔ اور اقتدار کو جناب کے جاننے والوں کی لونڈی بنا کر رکھ دیا گیا ھے۔۔ جہاں غریب کو بے تعلیما سے ملا کر نظرانداز کئے جانے کا پورا سامان ھوتا ھے۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|