اے این پی نے ہر قسم کی ہارس ٹریڈنگ کو مسترد کیا ، کرتی رہے گی:ایمل ولی خان

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1940458085149212866
https://twitter.com/x/status/1940461069333680283
ریزرو نشستوں کا فیصلہ 8 فروری 2024 کے انتخابات کے نتائج کی عکاسی نہیں کرتا۔یہ فیصلہ اس بات کی مزید تصدیق کرتا ہے کہ ہماری پارلیمنٹ کو خطرے میں ڈال دیا گیا ہے۔اے این پی نے ہر قسم کی ہارس ٹریڈنگ کو مسترد کیا ہے، کرتی ہے اور کرتی رہے گی۔ایمل ولی خان
 

Eigle

Senator (1k+ posts)
Attention seeking statement.
جب بھی کوئی سازش کرنی ہو سب مولانا کی طرف ہی دیکھتے ہیں ہمیں کوئی پوچھتا ہی نہیں
کی اسمبلی کے خلاف سازش کو ہی دیکھ لیں KPK​
 

Back
Top