ایہ کیسی بے بسی ہے

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
ٹرمپ کے منہ کا نقاب اتر چکا- یہ بزنس مین سیاسی شعبدہ باز ہے- ایپسٹین کا سارا گرہ اور چکر اس کی رہائش گاہ پر مرتکز تھا- ایلون مسک کا مال پر سیاست کرنے والا اب اس کو بھی استعمال کر کے پھینک رہا تھا مگر وہ بھی ایک بزنس مین ہے- تجارتی مفادات ٹکراۓ تو منہ پر سے رنگ بازی اتر گئی- ایران نے لگتا ہے کوئی دکھی رگ پکڑ لی ہے- یا عذاب وہاں سے آتا ہے جہاں سے کوئی سوچ نہیں سکتا- اسرائیل اور امریکہ حماس اور فلسطینیوں کے ساتھ ہی مک مکا کرتے رہے- جو کہ نان سٹیٹ ایکٹر تھے- مصر عراق لبیا اردن سے جنگ آسان رہی وہاں بھی رجیم چینج سے کام چلایا- اب ایران اور پاکستان کی طرف رخ کیا ہے تو بھاؤ تاؤ معلوم ہو- پہلے پاکستان کو انڈیا کے ذریعے چیک کیا رجیم چینج کوا لی پھر ایران کی طرف ہاتھ بڑھایا- ایک مکر یہ کرتے ہیں مگر میرے رب کا پلان سب سے بڑا ہے- بد نصیبی تو یہ ہے کہ نام نہاد مسلم حکمران معصوم فلسطینیوں کی بھوک پیاس اور خون و قتل پر خاموشی ہیں یہ خاموشی اللہ کے غضب کو پکار رہی ہے- سب سے زیادہ بے بسی تو یہ ہے کہ پاکستان کے رنگ باز فوج اور اصلی حکمران امریکہ میں سازشوں میں مشغول ہیں- امت مسلمہ کٹ رہی ہے اور یہ وہاں ذاتی مفادات کا بھاؤ کر رہے ہیں-
 

Back
Top