اچھا تو آپ اس آئی ڈی سے ویڈیوز پوسٹ کررہی تھیں؟؟ لیکن آپکو کیا ضرورت ایسے کام کرنے کی؟؟
(omg)
اچھا چلیں چھوڑیں یہ بتائیں وہاں ملالہ سے ملاقات تو ہوتی رہتی ہوگی؟؟ کیسی ہے وہ ہماری فخرِ پاکستان؟؟
;)
آجکل بین کرنے کا سیزن ہے بلاوجہ ہی بین کر دیا جاتا ہے اور لکھا جاتا ہے
No Reason Specified
یا پھر
Spamer
حالانکہ اسی قسم کی ویڈیوز باقی لوگ پوسٹ کر رہے ہوتے ہیں وہ چلتے رہتے ہیں۔ ہو سکتا ہے یہ کمنٹس لکھنے کے بعد میں بھی بین ہو جاؤں کیونکہ آجکل بہت سختی ہے
Bhai yeh koi paison ka chakkar hai ............adeel ki bhi offshore co hi hai
تبھی فارم بھی نہیں بھرا ..
میں چلی قیلولہ کرنے ..ملتے ہیں دو گھنٹے بعد ..الله نگہبان
تبسم بھائی ذرا خیال رکھنا۔ اگر مجھے بین کیا گیا تو میری بھی فیور کر دینا کیونکہ آجکل برداشت بالکل ختم ہو گئی ہے اور میں تو یہ کمنٹس لکھنے کے بعد ذرا پریشان ہو گیا ہوں بین کے خوف سے
اچھا تو آپ اس آئی ڈی سے ویڈیوز پوسٹ کررہی تھیں؟؟ لیکن آپکو کیا ضرورت ایسے کام کرنے کی؟؟
(omg)
اچھا چلیں چھوڑیں یہ بتائیں وہاں ملالہ سے ملاقات تو ہوتی رہتی ہوگی؟؟ کیسی ہے وہ ہماری فخرِ پاکستان؟؟
;)
یعنی آپ اس آئی ڈی سے ویڈیوز لگا کر پیسے کمارہی ہیں اور عدیل یہاں مفت میں آپکو یہ سروسز فراہم کرے؟؟ آپ اسے بھی حصہ دے دیا کریں پھر دیکھنا یہ حلال ہوجائے گا۔
(bigsmile)
:)یہ چوہدری نام کے سارے بندے ٹھیک نہیںBhai yeh rameez choudary aur uss jaisay ki jageerdari hai woh kisi ki thread ko nahi chortatay tweet bana ker dihari laga rehay hain
یعنی آپ اس آئی ڈی سے ویڈیوز لگا کر پیسے کمارہی ہیں اور عدیل یہاں مفت میں آپکو یہ سروسز فراہم کرے؟؟ آپ اسے بھی حصہ دے دیا کریں پھر دیکھنا یہ حلال ہوجائے گا۔
(bigsmile)
میں عدیل کو مناسب حصہ دینے کو تیار ہوں اگر آپ ڈیل کروا دیں تو
Har kisi ka naseeb app jaisa nahi hota jis ko monthly ghar baithay hi pounch jati hai
(bigsmile)
میں نے تو انہیں قبول کیا ہوا ہے .نہ ان پر کوئی پابندی لگائی ہے ، نہ انھیں ڈکٹیٹ کرتی ہوں ..وہ کوٹ کرنا چھوڑ دیتی ہیں ..لائیک دینا بند کر دیتی ہیں ..ٹیگ نہیں کرتی ..تو کیا ہوا ..نہ کریں ..دوست تو وہ پھر بھی میری ہی رہیں گی .میں جنوری کی پیدائش ہوں .....دنیا میں سب کو برابری کا مقام دیتی ہوں ....پابندیوں میں میرا سانس گھٹتا ہے ...جیو اور جینے دو کے حق میں ہوں ..میرے لئے سب کو معاف کرنا زیادہ آسان ہے بجائے کہ میں دل میں بغض رکھوں ..نہیں کر سکتی ایسا ..ابھی عینی کو برا لگا ہے ..شاید زندگی کے کسی مقام پرمیرے لئے سوچیں کہ دوست تو وہ اچھی تھی بس ذرادل کی نرم تھی ... ہاں ایک بات اور ..یہ سب میری فورمی فیملی ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|