Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
موڈ کھوتے کی عقل والا میرا تھریڈ صرف اسلئے مرج کر دیتا ہے کہ اس سے ملتاجلتا تھریڈ موجود ہوتا ہے حالانکہ ایک خبر پر بناے گئے تھریڈ اور تجزیے پر مبنی تھریڈ میں فرق ہوتا ہے نیوز پر مبنی تھریڈ تو آپ دن میں سو بنا سکتے ہیں (رمیض کی طرح) مگر تجزیہ کرنا ایک مشکل کام ہے،اسکا کوی حل کریں یا آواز اٹھائیں ،نوازش ہوگیدیکھیں جی ..فلحال تو میں صرف پرمننٹ بین کے کیس لے رہی ہوں ..اس لئے ابھی یہ ارادہ ملتوی کر دیں اس وقت تک کے لئے جب میں گمشدہ افراد کے لئے تھریڈ بنانا شروع کر دوں