نادان
Prime Minister (20k+ posts)
پیارے اڈمن ....ہمارے اڈمن ....
نہ نہ یہ فریاد اپنے موڈ نہ بنائے جانے کے بارے میں نہیں ہے ....ہم تو یہاں رضاکارانہ لوگوں کو قید سے چھڑانے کا کام کرتے ہیں ..آپ ہمیں یہاں کا انصار برنی سمجھ لیں ....پہلی تھریڈ کی سیاہی سوکھتی نہیں ہے آپ دوسرے کو اسیر بنا لیتے ہیں ...لوگ ہمیں طعنہ دیتے ہیں ..اور یہ طعنہ ہمیں ہر جگہ سے ملتا ہے ...
اب بیچارے پرفیکٹ سٹرینجر کو آپ نے زنجیریں پہنا دیں ...وجہ نہیں پوچھوں گی ..ایک ہی ہوتی ہے ..ممبران کی ` خوش گفتاری ` ..حیرت ہے کہ آپ ابھی تک عادی نہیں ہوئے ..
کیوں اپنے فورم کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہیں ..کل کلاں کو جب میں مر جاؤں گی تو کون انہیں آزاد کروائے گا ...آدھے ویسے ہی جا چکے ہیں ..ادھے آپ کے قید خانے میں ...یہ بات ممبران کو بھی سوچنی چاہئے ..یہ فورم آپ کو غصہ ضبط کرنے ، صبر کرنے کے مواقع فراہم کرتا ہے ....کس نے لازم قرار دیا ہے کہ جواب فوری دیا جائے ..ذرا سانس لے کریں ، گہری گہری ....ٹھنڈا پانی پی لیا کریں ..کھڑے ہیں تو بیٹھ جائیں ..بیٹھے ہیں تو لیٹ جائیں ..لیٹے ہیں تو سو جائیں ...پھر جب آنکھ کھلے تو سکوں سے جواب دیں ..جب تک غصہ ٹھنڈا ہو چکا ہو گا ..تھریڈ کہیں بھاگی تو نہیں جا رہی ہوتی ہے ...
اب آپ خوش دلی سے پرفیکٹ کو آزاد کر دیں ..گارنٹی ہم کسی کی نہیں لیں گے ..گارنٹی تو یہ خود اپنی نہیں دے سکتے .

- Featured Thumbs
- http://georgiasigncompany.com/images/request-quote.png
Last edited by a moderator: