Atif
Chief Minister (5k+ posts)
سر جی، یہ تو آپ کے انٹلیکچوئل رائٹس کی خلاف ورزی ہو رہی ہے
:13:
بس برادر!! شکر ہے آپ میرا درد سمجھ سکتے ہیں۔
(cry)
سر جی، یہ تو آپ کے انٹلیکچوئل رائٹس کی خلاف ورزی ہو رہی ہے
:13:
پرفیکٹ سٹرینجر کو کوئی اور آئی ڈی نہیں۔ اور یہ بات وہ بندہ بتا رہا ہے جس کی نظر میں پرفیکٹ سٹرینجر کا مقام انقلابی جراثیموں سے بھی گیا گذرا ہے۔ انہی ناکام جاسوسانہ نظریات کے باعث پاکستان کا کوئی عزت دار انسان پی ٹی آئی کو پسند نہیں کرتا۔
جس بندے کی رہائی کے لیے تھریڈ بنایا آپ نے، وہ بیچارہ یہ تھریڈ دیکھ کر سوچ رہا ہو گا کہ نہ ہی بناتیں تو اچھا تھا،، رہائی کی دہائی بھی لیکن ساتھ میں دیگر بزرگانِ فورم چھترول بھی کیے جا رہے ہیں
:lol::P
نا کریں ایسا۔ نادان کل کی صبح دیکھ نہیں پائے گی، بہت پوزیسسیو ہے آپکے لئے۔ رہی بات "اُنکی" تو آپ کی عزت کسی احمق ممبر کی محتاج ہرگز نہیں ۔اگرچہ صدمہ مجھے بہت ہوا لیکن نادان یہاں کی اپنے تئیں امن کی فاختہ بنی ہوئیں ہیں اسلئے کبھی کبھار گدھ کی معدوم پڑتی نسل کو بچانے کیلئے زیتون اٹھا کر اڑتی پھرتی ہیں۔ پلیز ڈونٹ بی ڈن
(omg)کالعدم ہونے والوں کی حمایت کر کےمیں اپنا کام ہی تو کر رہی ہوں ...
امن کی آشا
:biggthumpup:
آپکے خیالات سے مجھے لگتا ہے کہ اب ملک کے لئے صرف دو آپشن باقی رہ گئے ہیں ، آپ اور میں
نواز شریف کی والہانہ حمایت
(omg)کالعدم ہونے والوں کی حمایت کر کے
:13: :13: :13:
کونسا جرم کردیا اس نے بھائی؟؟
نا کریں ایسا۔ نادان کل کی صبح دیکھ نہیں پائے گی، بہت پوزیسسیو ہے آپکے لئے۔ رہی بات "اُنکی" تو آپ کی عزت کسی احمق ممبر کی محتاج ہرگز نہیں ۔اگرچہ صدمہ مجھے بہت ہوا لیکن نادان یہاں کی اپنے تئیں امن کی فاختہ بنی ہوئیں ہیں اسلئے کبھی کبھار گدھ کی معدوم پڑتی نسل کو بچانے کیلئے زیتون اٹھا کر اڑتی پھرتی ہیں۔ پلیز ڈونٹ بی ڈن
نواز شریف کی والہانہ حمایت
آپکے خیالات سے مجھے لگتا ہے کہ اب ملک کے لئے صرف دو آپشن باقی رہ گئے ہیں ، آپ اور میں
اپنی مرضی سے نہیں گئے ...بین لگا ہے وہ بھی وہ پرمنٹ والا جو فریادوں پر ہٹا بھی دیا جاتا ہے
پرفیکٹ اس فورم کا "رام جانے" ہے. جرائم کی لمبی لسٹ:lol:
یہ مجھے دوست کہتی ہیں ..لیکن مجھے سمجھتی نہیں ...دوست کو ویسے ہی قبول کرو جیسا کہ وہ ہے ..خوبیوں اور خامیوں سمیت ...
آپ نے کنفرم کیا ہے ؟ کہ بین میں اس کی مرضی شامل نہیں ہے
میں تو سمجھا اس نے ریکویسٹ کی کہ مجھے پرمننٹ بین کر دیں
:rule:
میرے خیال میں والہانہ محبت میں واہیات ہونے پر بین کیا گیا ہے. آپ سے بہتر کون سمجھ سکتا ہےیہ کوئی ایسا جرم ہے کہ اسے مستقل بین کردیا جائے؟؟ یعنی آپکو کینیڈا میں اس لئے پابندِ سلاسل کردیا جائے کیونکہ آپ مولانا اسرار سے والہانہ اور ٹُوٹ کر محبت کرتے ہیں جبکہ کینیڈا والے ڈاکٹر اسرار کو محض ایک فسادی ملا سمجھتے ہیں (اور خاصی حد تک ٹھیک سمجھتے ہیں)؟؟
(bigsmile)
Perfect Stranger ko Forran UNBAN kia jai
سنیں!! آپ بھی انہیں اسی طرح قبول کریں خوبیوں خامیوں سمیت۔ جس چیز سے دوست کا دل خراب ہوجانے کا اندیشہ ہو اسے نہ ہی کرنے میں بہتری ہے۔
:(
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|