Captain Safdar
Chief Minister (5k+ posts)
:doh:
وہ آئی ڈی پرفیکٹ کی نہیں ہے ..کیسے سمجھاؤں
Phir kiss ki hay??? ;)
:doh:
وہ آئی ڈی پرفیکٹ کی نہیں ہے ..کیسے سمجھاؤں
Phir kiss ki hay??? ;)
Dont know what is the "Meyaar" of izzat in ur sight.... there are maximum 4 to 5 Noon leagueeee on this forum but becuz of multiple id's they try to prove their strength.
آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ چار سے پانچ لیگی ہیں جنہوں نے آپ جیسے سینکڑوں لوگوں کو تگنی کا ناچ نچایا ہوا ہے؟؟ بھائی کیپٹین!! اب اس فورم پر اینٹی پی ٹی آئی بہت سارے لوگ ہیں کیونکہ پی ٹی آئی حقیقی معنوں میں کے پی کے میں وہ سب کردکھانے میں ناکام ہوگئی ہے جس کے دعوے کیا کرتی تھی۔ بھائی جی حقیقت کو تسلیم کرلینا بڑے دل کی نشانی ہے اسلئے جتنی جلدی آپ ان غلط فہمیوں سے نکل آو اتنی جلدی آپ کو خود حقیقت پہچاننے میں آسانی ہوگی۔
یہ کافی نہیں ہے کہ وہ پرفیکٹ کی نہیں ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|