کک باکسر
Minister (2k+ posts)
نمک تو نہ چھڑکیں غریب کی غربت پہ
چلو کسی چیز کی کمی تو نکل آئ :lol:
نمک تو نہ چھڑکیں غریب کی غربت پہ
جس کی اسکا نام بتا کے
.... uss ki Masterji waali id to abhi bhi active hay..... ;)
میں جا چکا ہوں پھر بھی تیری محفلوں میں ہوں
چوری ہو جانی ہے اس ڈر سے گھر کے دروازے کھول کر نہیں سویا جاتا. چور نے اپنا کام کرنا ہے گھر والے اپنا کام کریںانصاری صاحب ..بات آپ کی صحیح ہے ..گرفتاریاں کر کے دیکھ لیں ..اب گاندھی گیری کر کے دیکھ لیں ..کیا حرج ہے
شکر ہے آپ نے’’ طعنہ‘‘ ٹھیک لکھا۔۔۔
اللہ آپ کو لمبی زندگی عطا کرے۔
:lol::lol::lol::lol:
پرفیکٹ سٹرینجر پر مستقل بین لگانا ایک آمرانہ طرزِ حکمرانی کی نشانی ہے جس سے ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ اگر خدانخواستہ کل کلاں کو پی ٹی آئی اقتدار میں آگئی تو یہ اپنے مخالفین کا جینا کس طرح حرام کرے گی۔
پرفیکٹ سٹرینجر سے مجھے شدید نفرت کے ساتھ ایک گونہ ہمدردی بھی اس لئے ہے کہ یہاں کے لچوں شہدوں کا ایک پورا گروہ اس کی پوسٹس کے جواب میں اپنے اجداد کی تصاویر پوسٹ کرنا شروع کردیتا ہے، اور انقلابی اتنے ناپختہ ذہن کے مالک ہیں کہ کسی مذاق کو چند روز کے بجائے ہمیشہ کرنے اور اسی گھسے پٹے مذاق پر بار بار ہنسنے کی بھی قدرت رکھتے ہیں۔
اس کے علاوہ فورم کی بدلتی ہوئی ہوا بتا رہی ہے کہ یہ فورم واقعی کسی پیسے والی شخصیت کے ہاتھوں بک چکا ہے باوجود اس کے کہ انقلابی چوزے پروپیگنڈا یہ کرتے ہیں کہ یہاں ن لیگ والوں کو زیادہ ہمدردی دی جاتی ہے۔
کسی بھی پرانے ممبر کے ماضی، اس کی اس فورم پر کنٹری بیوشن کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے اس قسم کے فاشسٹ اقدامات ایک گھٹیا اور بےفیض پلیٹ فارم کی نشانی ہیں۔ پرفیکٹ سٹرینجر کو فی الفور آزاد کیا جانا چاہیے تاکہ مجھے اس منحوس کا نام بار بار اپنی زبان پر نہ لانا پڑے۔
چوری ہو جانی ہے اس ڈر سے گھر کے دروازے کھول کر نہیں سویا جاتا. چور نے اپنا کام کرنا ہے گھر والے اپنا کام کریں
عینی جی ..مجھے یہ نہیں انہیں کیوں گرفتار کیا گیا ہے ..لیکن ایک آزاد انسان ہونے کے ناتے میں آزادی کے حق میں ہوں ..بلا امتیاز سب کی ...اس کے لئے یہ بھی نہیں دیکھتی کہ جس کے لئے میں آواز اٹھا رہی ہوں وہ خود میرے لئے کیا خیالات رکھتا ہے ...ہم سب کو مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ ہمیں پسند کریں ..لیکن خود پر تو اختیار ہے ..کہ اگر ایک کے لئے آواز اٹھاتی ہوں تو دوسرے کے لئے بھی اٹھاؤں ....ظاہر ہے جو بھی قید ہوتا ہے اپنی بد زبانی کی بنا پر ہوتا ہے ...
میں اس دنیا سے نفرتیں ختم کرنے کی خواہش رکھتی ہوں ..بڑی شدید خواہش
kuch din pahley parfect stranger keh raha tha keh mein is site sey mayus ho gaya hon is leyey chor raha hon...ho sakta hai khud hi chor gaya ho ga
مجرموں کے ساتھ نرم رویہ. کیا ہم قومی سطح پر یہی غلطی کر کے اس حال کو نہیں پہنچے کے ملزموں اور مجرموں پر مشتمل اشرافیہ ہم پر مسلط ہے
عینی جی ..مجھے یہ نہیں انہیں کیوں گرفتار کیا گیا ہے ..لیکن ایک آزاد انسان ہونے کے ناتے میں آزادی کے حق میں ہوں ..بلا امتیاز سب کی ...اس کے لئے یہ بھی نہیں دیکھتی کہ جس کے لئے میں آواز اٹھا رہی ہوں وہ خود میرے لئے کیا خیالات رکھتا ہے ...ہم سب کو مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ ہمیں پسند کریں ..لیکن خود پر تو اختیار ہے ..کہ اگر ایک کے لئے آواز اٹھاتی ہوں تو دوسرے کے لئے بھی اٹھاؤں ....ظاہر ہے جو بھی قید ہوتا ہے اپنی بد زبانی کی بنا پر ہوتا ہے ...
میں اس دنیا سے نفرتیں ختم کرنے کی خواہش رکھتی ہوں ..بڑی شدید خواہش
۔ پرفیکٹ سٹرینجر کو فی الفور آزاد کیا جانا چاہیے تاکہ مجھے اس منحوس کا نام بار بار اپنی زبان پر نہ لانا پڑے۔
دیکھیں جی ..بد دعا دینے کی نہیں ہو رہی ہے ....بس صحت کے ساتھ زندگی کی دعا کافی ہوتی ہے ..لمبی عمر کا کیا کرنا ..نہ بیس بائیس گھنٹے کا سفر کیا جائے گا ..نہ پاکستان کے کھانے مزہ دیں گے ..بس پوٹلی میں دوائیاں رہ جائیں گی
یہ فورم آن لائن ورلڈ کا اے آر وائی بن چکا ہے لیکن پھر بھی ہم اس کے کرتا دھرتاؤں کے مشکور ہے کہ ہماری تنقید برداشت کرتے ہے اور ہمیں اظہار خیال کا موقعہ ملتا ہے
پرفیکٹ سٹرینجر مایوسی کی وجہ سے گیا ہے ، کیونکہ اس کے تھریڈ ڈیلیٹ کر دیئے گئے ، ہر انسان سے اختلاف ہو سکتا ہے اور پرفکیٹ سے بھی ہو سکتا ہے لیکن ایڈمن کو اس کی سنیارٹی کا کچھ تو لحاظ رکھنا چاہئیے تھا
کتنا آسان ہے تائید کی خُو کر لینا --- کتنا دشوار ہے اپنی کوئی رائے رکھنا
سر جی، یہ تو آپ کے انٹلیکچوئل رائٹس کی خلاف ورزی ہو رہی ہےاگر آپ کے یہی خیالات ہیں تو میرا اس تھریڈ پر لکھنا بےکار ہے، کیونکہ جو میں کہنا چاہتا ہوں آپ وہ پہلے ہی چوری کرکے لکھ دیتی ہیں۔
آپ کے اس بیان کو پروفیشنل جیلسی کہتے ہیںنہیں جی ..میری جگہ جن کو موڈ اپواینٹ کیا گیا ہے ..انہوں نے دہشت پھیلانے کے لئے آتے ہی کاروائی ڈال دی ہے ..پرمننٹ بین لگا دیا ہے
اگر آپ کے یہی خیالات ہیں تو میرا اس تھریڈ پر لکھنا بےکار ہے، کیونکہ جو میں کہنا چاہتا ہوں آپ وہ پہلے ہی چوری کرکے لکھ دیتی ہیں۔
میں دوستوں کی عزت کو اپنی عزت سمجھتی ہوں افسوس دوست میرے لیے ایسا نہ سوچ سکے. انکے پکے بین کے حق میں میں نہیں ، پر دوستوں سے کم از کم ایسی امید نہ تھی ، خوش رہیے جہاں رہیے ،
I am done.
نواز شریف کی والہانہ حمایت:13: :13: :13:
کونسا جرم کردیا اس نے بھائی؟؟
میں دوستوں کی عزت کو اپنی عزت سمجھتی ہوں افسوس دوست میرے لیے ایسا نہ سوچ سکے. انکے پکے بین کے حق میں میں نہیں ، پر دوستوں سے کم از کم ایسی امید نہ تھی ، خوش رہیے جہاں رہیے ،
I am done.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|