کک باکسر
Minister (2k+ posts)
koi new film batain yammi ji ki , main downloading pe lagata hoon
ہاہا ویسے نواب کیا سپیڈ ہے تمہاری؟ انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈنگ سپیڈ؟
koi new film batain yammi ji ki , main downloading pe lagata hoon
لے جانے پر تو کوئی پابندی نہیں ہے ..ذرا سچ سچ بتانا ..فارم پر کھانے والے خانے پر یس پر کلک کرتے ہیں یا نو پر
koi new film batain yammi ji ki , main downloading pe lagata hoon
ہاہا ویسے نواب کیا سپیڈ ہے تمہاری؟ انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈنگ سپیڈ؟
koi new film batain yammi ji ki , main downloading pe lagata hoon
heroine ki khatir dekhon gaیامی گوتم کیا ہالی ووڈ کی فلموں میں کام کرتی ہے
کونسا فارم؟ آج تک کوئی فل آؤٹ نہیں کیا
![]()
عزیز من بچی بگڑتی جا رہی ہے ، سمجھاؤ کش اینو
بالکل وہی۔ کیونکہ نواب صاحب سکنات کے مقابلے میں حرکات زیادہ پسند فرماتے ہیں خصوصا" جب وہ علم الابدان سے تعلق رکھتی ہوں۔
:lol:
اپنے عامر میاں کو تو مادھوری پسند ہے
theek hai , yeh film download karta hoon , thankyou
لگتا ہے کبھی ملک سے باہر سفر بھی نہیں کیا
دس منٹ پہلے کہا تھا تم نے کے بالی وڈ کی فلمیں نہیں دیکھتا. اب یہ کیا ہے نواب؟
yaar main normaly bharti filmain nahi dekhta , lekin agar koi bata de to dekh leta hoon , mere movies k folder main is waqt koi bharti film nahi , 15 english movies hain
اس پر کسی دن ایک تھریڈ بنائیں گے، تفصیلی
کونسی والی؟ نام لکھنا
جی جی بلکل نہیں کیا.
دس منٹ پہلے کہا تھا تم نے کے بالی وڈ کی فلمیں نہیں دیکھتا. اب یہ کیا ہے نواب؟
تبھی فارم بھی نہیں بھرا ..
میں چلی قیلولہ کرنے ..ملتے ہیں دو گھنٹے بعد ..الله نگہبان
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|