جب بھی کوی مرد ایک ہی وقت میں ایک سے زیادہ بیویاں رکھتا ہے تو درآصل وہ کسی اور مرد کو بیوی سے محروم کر دیتا ہے کیونکہ بہت سے مردوں کی خواہش اور یقین کے برخلاف عورتوں اور مردوں کی تعداد برابر ہی رہتی ہے ۔ ہمارے جیسے ملکوں میں عورتوں کو دوسرے درجے کا شہری سمجھنے اور طبی سہولتوں کے فقدان کی وجہ سے زچگی کے دوران عورتوں کے بہت زیادہ تعداد میں مرنے سے عورتوں کی تعداد کچھ کم رہے جاتی ہے ۔
- Featured Thumbs
- http://pakistaniat.com/images/Azhar-two-wives.jpg
Last edited by a moderator: