ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

آپ کی اطلاع کے لیے ایم کیو ایم ایک حیراتی ادارہ 'خدمت خلق فاؤنڈیشن' چلاتی ہے۔ اور فطرانہ اس کے لیے لیا جاتا ہے۔

اگر ایم کیو ایم کا ایک خیراتی ادارے کے لیے فطرہ اور زکوۃ لینا بھتہ ہے تو عمران خان کیوں شوکت خانم کے لیے لیتا ہے؟

اور محمد منشاء نے یہ بھی کہا ہے کہ سال میں ایک دفعہ آتے ہیں اور جو مرضی سے دے دو لے کر چلے جاتے ہیں۔

سیکولر روایات کے مدنظر ایم کیو ایم کو مذہب (ذاتی فعل) میں دراندازی نہیں کرنی چاہے. جو آ کر دے لے لو، جو نا دے اس کی مرضی

ویسے بی بی سے پوچھنا یہ لوگ اپنی زکوت، فطرانہ پاکستان کو نہیں دیتے. ایم کیو ایم کو دیتے ہیں
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

پورا پروگرام دیکھیں اور پھر بات کریں

یہ پورے پروگرام کا لنک ہے

اوپر تھریڈ سٹارٹ کرنے والے شفیع صاحب نے جھوٹ بولا ہے۔

پورا پروگرام آپ دیکھیں تو آپ کو پتا چلے گا کہ منشاء صاحب کہہ رہے ہیں کہ متحدہ صرف فطرہ لینے کے وقت نظر آتی ہے اور کوئی زور زبردستی نہیں ہوتی کہ کتنا پیسہ دینا ہے بلکہ اپنے مرضی سے پیسے دو۔

اسی پروگرام میں منشاء صاحب کھل کر متحدہ کی تعریف کر رہے ہیں کہ کراچی بزنس کمیونٹی کو جب کوئی پرابلم ہوتی ہے تو سیدھے متحدہ کے پاس مدد کے لیے جاتے ہیں اور متحدہ واحد جماعت ہے جو انکے دفاع کے لیے آگے بڑھتی ہے انکے مفادات کا تحفظ کرتی ہے۔

کاش کہ ایک مرتبہ تو اس پروگرام کو مکمل طور پر دیکھ لیں۔

شرمندہ نہ ہونے کا ایوارڈ ہمیشہ تیرے پاس رہے گا
بھتے کا نام ہی فطرانہ رکھا ہے تم لوگوں نے
 
پاکستانی

Councller (250+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

سیکولر روایات کے مدنظر ایم کیو ایم کو مذہب (ذاتی فعل) میں دراندازی نہیں کرنی چاہے. جو آ کر دے لے لو، جو نا دے اس کی مرضی

ویسے بی بی سے پوچھنا یہ لوگ اپنی زکوت، فطرانہ پاکستان کو نہیں دیتے. ایم کیو ایم کو دیتے ہیں
بھائی وہی تو محمد منشاء نے کہا ہے کہ جو دیتے ہیں یہ خاموشی سے لے جاتے ہیں۔ خیراتی ادارہ بھی تو چلانا ہوتا ہے۔ اگر ایم کیو ایم پر اعتراض ہے تو عمران خان کیوں لیتا ہے۔
 
killerjatt

MPA (400+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

٢٠١١ میں میں کراچی گیا تو میری یہاں سرجری ہوئی تو میں ابھی گھر میں تھا اپنے بھائی کے تو بیل ہوئی میں نے دیکھا کوئی نہیں ہے تو سوچ خود ہی گیٹ کھول دوں دیکھا تو لَڑکے تھے اور اس دن رمضان کا کوئی پہلا دوسرا دن تھا لڑکوں نے مجھے ایک پرچی دی میں نے پوچھا یہ کیا ہے بولے کے فطرانے کی پرچی ہے میں نے کہا بھائیو لوگو ابھی تو رمضان شروع ہی ہوا ہے کہنے لگے کے دینا پڑے گا میں نے کہا میں مہمان ہوں آپ بعد میں آنا بعد میں میرے بھتیجے مُجہے کہا چاچو آپکو کچھ دینا چاہے تھا میں نے کہا وہ دوبارہ آیں گے تو وہ بولا کے اب آپ گیٹ پر مت جیے گا یہ تو وہاں پر خوف ہے کراچی میں

yar hyderabad kay halat bhi achanak kharab ho gai hain kal merey bhai say car cheen li gun point pr or aaj 3 motorcycles cheeni 1 ghantay main....yahan pr kabhi bhi asay halat nahi thay karachi say opr kay dar say ye hyderabad aagay hain
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

yar hyderabad kay halat bhi achanak kharab ho gai hain kal merey bhai say car cheen li gun point pr or aaj 3 motorcycles cheeni 1 ghantay main....yahan pr kabhi bhi asay halat nahi thay karachi say opr kay dar say ye hyderabad aagay hain

جٹ صاب اب حالت کنٹرول میں نہیں رہیں گے یہ آپریشن بھی متنازہ ہو جے گا اور پھر نسلی لسسانی اور فرقہ ورانہ حالت خراب ہو جائیں گے میرے کزن کا دوست ہوتا تھا ڈاکٹر شہکی سپا سے اس کا تعلق تھا اور ڈاکٹر مگسی والوں نے اسے شہید کیا تھا آپکی بات سن کر وہ یاد آگیا بوہت دلیر بندا تھا آباد گاروں کے لے برا کام کیا تھا اس نے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

بھائی وہی تو محمد منشاء نے کہا ہے کہ جو دیتے ہیں یہ خاموشی سے لے جاتے ہیں۔ خیراتی ادارہ بھی تو چلانا ہوتا ہے۔ اگر ایم کیو ایم پر اعتراض ہے تو عمران خان کیوں لیتا ہے۔
جس نے دینا ہو گا وہ خود چل کا آئے گا. ایم کیو ایم ذاتی (مذہبی) زندگی میں دخل اندازی کیوں کرتی ہے

طالبان خان اور سیکولر میں کچھ تو فرق ہونا چاہے
 
Last edited:

پاکستانی

Councller (250+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

جس نے دینا ہو گا وہ خود چل کا آئے گا. ایم کیو ایم ذاتی (مذہبی) زندگی میں دخل اندازی کیوں کرتی ہے

طالبان خان اور سیکولر میں کچھ تو فرق ہونا چاہے
لیکن وہ حضرت تو منع کرتے ہیں طالبان حان ہونے سے۔ بہرحال کبھی کے کے ایف تشریف لا کر دیکھیں اور جم غفیر دیکھیں فطرہ و زکوۃ دینے والوں کا۔ پھر وہی مرغے کی ایک ٹانگ بھائی اذان دینا مؤذن کا فرض ہے کوئی نماز پڑھے نہ پڑھے یہ بندہ کا مسئلہ ہے۔ ہاں اگر کسی سے زبردستی فطرہ لیا جائے تو بالکل غلط بات ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

لیکن وہ حضرت تو منع کرتے ہیں طالبان حان ہونے سے۔ بہرحال کبھی کے کے ایف تشریف لا کر دیکھیں اور جم غفیر دیکھیں فطرہ و زکوۃ دینے والوں کا۔ پھر وہی مرغے کی ایک ٹانگ بھائی اذان دینا مؤذن کا فرض ہے کوئی نماز پڑھے نہ پڑھے یہ بندہ کا مسئلہ ہے۔ ہاں اگر کسی سے زبردستی فطرہ لیا جائے تو بالکل غلط بات ہے۔

آپ اپنی بات کریں آپ انھے کیا کہتے ہیں اور خود کو کیا

پرچیاں بانٹ کر آو گے تو جم غفیر لگنا ہی ہے
 
Back
Top