atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&
آپ کی اطلاع کے لیے ایم کیو ایم ایک حیراتی ادارہ 'خدمت خلق فاؤنڈیشن' چلاتی ہے۔ اور فطرانہ اس کے لیے لیا جاتا ہے۔
اگر ایم کیو ایم کا ایک خیراتی ادارے کے لیے فطرہ اور زکوۃ لینا بھتہ ہے تو عمران خان کیوں شوکت خانم کے لیے لیتا ہے؟
اور محمد منشاء نے یہ بھی کہا ہے کہ سال میں ایک دفعہ آتے ہیں اور جو مرضی سے دے دو لے کر چلے جاتے ہیں۔
سیکولر روایات کے مدنظر ایم کیو ایم کو مذہب (ذاتی فعل) میں دراندازی نہیں کرنی چاہے. جو آ کر دے لے لو، جو نا دے اس کی مرضی
ویسے بی بی سے پوچھنا یہ لوگ اپنی زکوت، فطرانہ پاکستان کو نہیں دیتے. ایم کیو ایم کو دیتے ہیں
ویسے بی بی سے پوچھنا یہ لوگ اپنی زکوت، فطرانہ پاکستان کو نہیں دیتے. ایم کیو ایم کو دیتے ہیں