ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہے

shafi3859

Minister (2k+ posts)

?? ?? ???? ?? ??????? "?? ?? ??????" (?? ?? ????? ???? ???? ????? ???) ??? ???? ???? ???? ?? ??????? ??? ????? ???? ??? ???? ???? ????? ?? ??? ???? ??? ???? ????? ?? ????? ?? ??? ??? ??? ???? ???? ??????? ?? ?? ???? ???? ??? ???? ??? ??? ??? ????? ????? ?? ?? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ?????? ??? ??? ??? ??????? ???? ??

Last edited by a moderator:

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&#174

جس ملک ميں زکاة کو جرمانہ سمجھا جانے لگے اور صدقات غريبوں پر خرچ کرنے کي بجائے دوستوں کي دعوتوں پر خرچ کيئے جانے لگيں وہاں چھينا چھپٹي ڈکيتي چوري غنڈہ گردي عام ہوجاتي ہے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&#174

اس میں تاجر بھی برابر کے قصوروار ھین جو پھلے پھل خوشی سے بھتہ دیتے تھے کہ
ٹیکس بچائیں گے۔ اگر ٹیکس والے تنگ کرنے آئیں تو بھای کو بتائیں گے اب انھیں معلوم ھوگیا کہ حکومت ھی سب سے اچھا ادارھ ھے ٹیکس دینے کو
اور بدمعاش کتنے بھی پاورفل ھوں ایک اپریشن کی مار ھوتے ھین۔بدمعاش کی ڈیمانڈز برھتی رھتی ھیں اور بے چاری گورنمنٹ ایک بار تھوڑا سا ٹیکس لے کر آپکو سر پر بٹھاے پھرتی ھے۔حکومتی کارندے گلیوں میں اسلحہ لے کر نھیں گھومتے آپکو اعتراض ھو تو آفس جاکر درستگی کروا لیتے ھیں۔یا عدالت چلے جاتے ھیں جھاں جانے کی بجاے حکومت آپ کے آگے ھاتھ جوڑ کر معافی مانگ لیتی ھے۔
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

٢٠١١ میں میں کراچی گیا تو میری یہاں سرجری ہوئی تو میں ابھی گھر میں تھا اپنے بھائی کے تو بیل ہوئی میں نے دیکھا کوئی نہیں ہے تو سوچ خود ہی گیٹ کھول دوں دیکھا تو لَڑکے تھے اور اس دن رمضان کا کوئی پہلا دوسرا دن تھا لڑکوں نے مجھے ایک پرچی دی میں نے پوچھا یہ کیا ہے بولے کے فطرانے کی پرچی ہے میں نے کہا بھائیو لوگو ابھی تو رمضان شروع ہی ہوا ہے کہنے لگے کے دینا پڑے گا میں نے کہا میں مہمان ہوں آپ بعد میں آنا بعد میں میرے بھتیجے مُجہے کہا چاچو آپکو کچھ دینا چاہے تھا میں نے کہا وہ دوبارہ آیں گے تو وہ بولا کے اب آپ گیٹ پر مت جیے گا یہ تو وہاں پر خوف ہے کراچی میں
 
Tashen

Councller (250+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&#174

Qaatlon ki wakeel ne b ye video dekh li hogi,lekin chup rahy gi,kiunky bhatta leny waly to bohat masoom hoty hen....
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&#174

ساتھ میں چھان بورا ، سکیاں روٹیاں ، نائلون دیا جوتیاں اور لویا ، ٹین ڈبہ بھی لے لیتی ہے
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

ساتھ میں چھان بورا ، سکیاں روٹیاں ، نائلون دیا جوتیاں اور لویا ، ٹین ڈبہ بھی لے لیتی ہے
Twade nu guzarish ee hai ke Spanish sanu samajh nahin aandi....Tussi urdu ya English naal baat kareein....shukria:biggthumpup:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

Twade nu guzarish ee hai ke Spanish sanu samajh nahin aandi....Tussi urdu ya English naal baat kareein....shukria:biggthumpup:

:lol::lol::lol: jee ainda khyal rakhoon ga
 
Aladdin

Senator (1k+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

Twade nu guzarish ee hai ke Spanish sanu samajh nahin aandi....Tussi urdu ya English naal baat kareein....shukria:biggthumpup:
.....naal baat karein [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar] O baji ''gal '' kahein na k ''baat''......:)
 
m.waqas

Councller (250+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

aese bhe bat nhe hai.
 
falcons

Minister (2k+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

Twade nu guzarish ee hai ke Spanish sanu samajh nahin aandi....Tussi urdu ya English naal baat kareein....shukria:biggthumpup:

تواڈے نال گزارش آ کے سانو تواڈی سپانش سمجھ نہی اوندی .توسی اردو یا اںگرازی وچ گل کریا کرو . مڑ کے کچھ اور نہ سمجھ لوان . رب رکھا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

یار جب حکومت کرنے والے ہی بھتہ لیں قتل و غارت کریں تو اس کو حمکران کون کہے گا

وہ تو ایک ڈاکو ہوا

پی پی اور ایم کیو ایم تو ڈاکو تھے ہی ، لیکن سنی تحریک والے کس حدیث کے تحت بھتہ لے رہے ہیں اور قتل کرتے بھرتے ہیں​
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&#174

پورا پروگرام دیکھیں اور پھر بات کریں

یہ پورے پروگرام کا لنک ہے

اوپر تھریڈ سٹارٹ کرنے والے شفیع صاحب نے جھوٹ بولا ہے۔

پورا پروگرام آپ دیکھیں تو آپ کو پتا چلے گا کہ منشاء صاحب کہہ رہے ہیں کہ متحدہ صرف فطرہ لینے کے وقت نظر آتی ہے اور کوئی زور زبردستی نہیں ہوتی کہ کتنا پیسہ دینا ہے بلکہ اپنے مرضی سے پیسے دو۔

اسی پروگرام میں منشاء صاحب کھل کر متحدہ کی تعریف کر رہے ہیں کہ کراچی بزنس کمیونٹی کو جب کوئی پرابلم ہوتی ہے تو سیدھے متحدہ کے پاس مدد کے لیے جاتے ہیں اور متحدہ واحد جماعت ہے جو انکے دفاع کے لیے آگے بڑھتی ہے انکے مفادات کا تحفظ کرتی ہے۔

کاش کہ ایک مرتبہ تو اس پروگرام کو مکمل طور پر دیکھ لیں۔

پاکستانی

Councller (250+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&#174

shafi3859

آپکو تو شرم بھی نہیں آئی ایک اوپن فورم پر جھوٹ بولتے ہوئے۔ محمد منشاء نے وہ کب کہا ایم کیو ایم کے بارے میں جو آپ نے لکھا ہے؟
 
پاکستانی

Councller (250+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

پورا پروگرام دیکھیں اور پھر بات کریں

یہ پورے پروگرام کا لنک ہے

اوپر تھریڈ سٹارٹ کرنے والے شفیع صاحب نے جھوٹ بولا ہے۔

پورا پروگرام آپ دیکھیں تو آپ کو پتا چلے گا کہ منشاء صاحب کہہ رہے ہیں کہ متحدہ صرف فطرہ لینے کے وقت نظر آتی ہے اور کوئی زور زبردستی نہیں ہوتی کہ کتنا پیسہ دینا ہے بلکہ اپنے مرضی سے پیسے دو۔

اسی پروگرام میں منشاء صاحب کھل کر متحدہ کی تعریف کر رہے ہیں کہ کراچی بزنس کمیونٹی کو جب کوئی پرابلم ہوتی ہے تو سیدھے متحدہ کے پاس مدد کے لیے جاتے ہیں اور متحدہ واحد جماعت ہے جو انکے دفاع کے لیے آگے بڑھتی ہے انکے مفادات کا تحفظ کرتی ہے۔

کاش کہ ایک مرتبہ تو اس پروگرام کو مکمل طور پر دیکھ لیں۔

دیکھا سب نے ہے یہ پروگرام۔ لیکن یہ سب منافقت میں کچھ نہیں بولیں گے۔ کیونکہ انکو صرف متحدہ کے اندر برائی دیکھنے میں مزا آتا ہے۔ اگر کوئی اچھی بات بھی نظر آئے تو اس کو برائی سے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ سب لوگ تعصب میں اندھے ہوچکے ہیں۔ یہ کبھی سچ کو سچ نہیں بولیں گے۔ حتی کہ موڈریٹر بھی فیسبک پر اس جھوٹے تھریڈ کو پروموٹ کرنے میں مصروف ہیں۔ یہاں سچائی کی امید نہیں کی جاسکتی ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&#174

:13:ایم کیو ایم سیکولرازم کی علمبردار ہے، جبکہ فطرانہ مذہبی (ذاتی معاملہ) ہے. پیسوں کے معاملے میں ایم کیو ایم اپنی مذہبی (سیکولر) روایات کی بھی پروا نہیں کرتی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

دیکھا سب نے ہے یہ پروگرام۔ لیکن یہ سب منافقت میں کچھ نہیں بولیں گے۔ کیونکہ انکو صرف متحدہ کے اندر برائی دیکھنے میں مزا آتا ہے۔ اگر کوئی اچھی بات بھی نظر آئے تو اس کو برائی سے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ سب لوگ تعصب میں اندھے ہوچکے ہیں۔ یہ کبھی سچ کو سچ نہیں بولیں گے۔ حتی کہ موڈریٹر بھی فیسبک پر اس جھوٹے تھریڈ کو پروموٹ کرنے میں مصروف ہیں۔ یہاں سچائی کی امید نہیں کی جاسکتی ہے۔
ایک سیکولر جماعت کو لوگوں کے مذہبی (ذاتی) معاملات میں دخل دینے کا کیا حق ہے. دوسرں کو ان کا مذہب سیکھانے پر بڑا زور ہے پہلے خود اپنے مذہب پر تو عمل کرو
 
panHat

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&#174

Bas MQM buri hai baqi pura pakistan farishta hai, puray pakistan main dodh ki nahrain bah rahi hain, m.u.n.a.f.i.q
 
پاکستانی

Councller (250+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

ایک سیکولر جماعت کو لوگوں کے مذہبی (ذاتی) معاملات میں دخل دینے کا کیا حق ہے. دوسرں کو ان کا مذہب سیکھانے پر بڑا زور ہے پہلے خود اپنے مذہب پر تو عمل کرو
آپ کی اطلاع کے لیے ایم کیو ایم ایک حیراتی ادارہ 'خدمت خلق فاؤنڈیشن' چلاتی ہے۔ اور فطرانہ اس کے لیے لیا جاتا ہے۔

اگر ایم کیو ایم کا ایک خیراتی ادارے کے لیے فطرہ اور زکوۃ لینا بھتہ ہے تو عمران خان کیوں شوکت خانم کے لیے لیتا ہے؟

اور محمد منشاء نے یہ بھی کہا ہے کہ سال میں ایک دفعہ آتے ہیں اور جو مرضی سے دے دو لے کر چلے جاتے ہیں۔

پاکستانی

Councller (250+ posts)
Re: ایم کیو ایم بھتے کے ساتھ فطرانہ بھی لیتی ہ&

:13:ایم کیو ایم سیکولرازم کی علمبردار ہے، جبکہ فطرانہ مذہبی (ذاتی معاملہ) ہے. پیسوں کے معاملے میں ایم کیو ایم اپنی مذہبی (سیکولر) روایات کی بھی پروا نہیں کرتی

اور آپ کی اطلاع کے لیے یہ بھی عرض ہے کہ خدمت خلق فاؤنڈیشن خدمت کے معاملہ میں شوکت خانم اسپتال سے بہت آگے ہے۔ شوکت خانم صرف کینسر کے مریضوں کے لیے ہے اور وہ بھی اصل خدمت لاہور کے مریضوں کی ہی ہوتی ہے جبکہ خدمت خلق فاؤنڈیشن پورے پاکستان یہاں تک کہ گلگت بلتستان کے لوگوں کی بھی خدمت کرتی ہے۔