میں بہت دیر تک سوچتا رہا کہ اس نوجوان خوبرو لڑکی کے اندر کس قدر ہمت اور دلیری ہے۔ کہ وقت کی شیطانی اور تاریک ترین طاقتوں کے خلاف سینہ سپر ہے۔ پریس سٹیٹمینٹس بھی دیتی ہے اور عدالتوں میں مظلوموں کا دفاع بھی کرتی ہے۔ کبھی یہ کرپٹ وزرا اور ان کی شیطان صفت حرکات کو منظر عام پر لا رہی ہوتی ہے تو کبھی شیطان صفت درباری ملاوں کا کچا چٹھا کھول رہی ہوتی ہے۔
ایسی باہمت ، باکردار، اور ظلم کے خلاف سیسہ پلای دیوار بن جانے والی لڑکی کو ببر شیر کا سلام
اگر ایمان مزاری کو دولت کی لالچ ہوتی تو اپنی ماں کے ساتھ لگ جاتی اورکبھی حکومتی ٹٹووں بٹووں اور طبلچیوں کے خلاف زبان نہ کھولتی مگر سلام ہے اس ینگ باہمت لڑکی کو جو ظلم کے خلاف ایک علامت بنتی جارہی ہے
جب تک ایسی باہمت لڑکیاں پاکستانی قوم میں موجود ہیں۔ پاکستان کو کسی بھی شیطانی قوت سے کوی خطرہ نہیں۔ جو ایٹم بموں سے لیس ہیں ان کی حالت تو قوم پر کھل چکی ہے۔ یہ بے چارے تو مودی سے بھی خوفزدہ ہیں۔مودی جو بتوں کو سجدہ کرتا ہے ۔انکوتڑیاں لگا کر ڈرا رہا ہے۔ یہ ایٹمی میزائلوں کے ہوتے ہوے بھی اسرائیل سے خوفزدہ رہتے ہیں۔ اور کشمیریوں کو تنہا چھوڑ دیتے ہیں
ان کو میری نصیحت ہے کہ نہتے شہریوں کی ٹانگیں اور بازو توڑنے کی بجاے اپنی بلوں سے باہر نکل کر اسرائیل اور بھارت کا مقابلہ کرو، مودی سے تجارت کی بجاے کشمیر پر بات کرو، کسی غریب ماڑے گھر کے جنرلسٹ کو مارنے کی بجاے سیاچن گلیشئیر پر قبضہ چھڑوانے کی بات کرو