ایسا نہ ہوکہ عمران خان کی سائیکل جیل سپرنٹنڈنٹ چلاتا رہے۔ جج

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اگر عدالت اجازت دے تو میں آج ہی عمران خان کو سائیکل مہیا کر دیتاہوں، وکیل شیراز احمد

میں چاہتا ہوں کہ سائکل کا غلط استعمال نہ ہو، ایسا نہ ہوکہ سائکل جیل سپرنٹینڈنٹ چلاتا رہے، جج ابوالحسنات ذوالقرنین

میں سائیکل والے معاملے پر آرڈر کر دیتا ہوں، معاملے کو حل کر دیتے ہیں، جج
https://twitter.com/x/status/1714512185169469578
جیل میں ایکسرسائز کے لیے عمران خان کو سائیکل فراہم ہو گی یا نہیں ؟ آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج نے ریمارکس دیئے ہیں " میں چاہتا ہوں سائیکل کا غلط استعمال نا ہو ایسا نا سائیکل جیل سپریڈنٹ چلاتا رہے "

عمران خان کہتے ہیں کھانا گھر سے منگوایا جائے لیکن ذمہ داری کون لےگا؟، اگر کھانا جیل میں تیار ہو تو جیل حکام ذمے دار ہوتے ہیں، جج ابو الحسنات ذولقرنین

عمران خان کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی

آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت سے بڑی خبر۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کا حکم دے دیا
https://twitter.com/x/status/1714512789316817225
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
🤣 🤣 🤣 🤣 🤣

میں چاہتا ہوں کہ سائکل کا غلط استعمال نہ ہو، ایسا نہ ہوکہ سائکل جیل سپرنٹینڈنٹ چلاتا رہے، جج ابوالحسنات ذوالقرنین
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو انصاف نہیں دے سکتے بکا ہوا نظام انصاف اس قدر آخری سانسوں پر ہے کہ ایسے کمنٹ دے کر تاریخ میں عدالت خود مجرم کے کٹہرے میں کھڑے ہو رہے ہیں
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
اگر عدالت اجازت دے تو میں آج ہی عمران خان کو سائیکل مہیا کر دیتاہوں، وکیل شیراز احمد

میں چاہتا ہوں کہ سائکل کا غلط استعمال نہ ہو، ایسا نہ ہوکہ سائکل جیل سپرنٹینڈنٹ چلاتا رہے، جج ابوالحسنات ذوالقرنین

میں سائیکل والے معاملے پر آرڈر کر دیتا ہوں، معاملے کو حل کر دیتے ہیں، جج
https://twitter.com/x/status/1714512185169469578
جیل میں ایکسرسائز کے لیے عمران خان کو سائیکل فراہم ہو گی یا نہیں ؟ آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج نے ریمارکس دیئے ہیں " میں چاہتا ہوں سائیکل کا غلط استعمال نا ہو ایسا نا سائیکل جیل سپریڈنٹ چلاتا رہے "

عمران خان کہتے ہیں کھانا گھر سے منگوایا جائے لیکن ذمہ داری کون لےگا؟، اگر کھانا جیل میں تیار ہو تو جیل حکام ذمے دار ہوتے ہیں، جج ابو الحسنات ذولقرنین

عمران خان کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی

آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت سے بڑی خبر۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کا حکم دے دیا
https://twitter.com/x/status/1714512789316817225
سائکل نہ ہوی مریم ہو گئی ، بھوسڑی کے کیسے کیسے نمونے ہیں پاکستان میں
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
آب تو الفاظ بھی ان ہی کی اوقات کے مطابق نکلتے ہیں منہ سے اس خرام حور کو کوئی بتائے پورا ملک جو غلط استمعال ہو رہا ہے پورے ائین اور قانون کو چند لوگ اپنے ل پر رکھ رہے ہیں اُس کی کوئی پروا نہیں پولیس جس کے گھر دل چاہتا ہے ڈاکے مارتی پھر رہی ہے جس کو دل کرے اگواہ کیا جا رہا ہے اُس کی کوئی پرواہ نہیں بس پرواہ ہے تو سائیکل کے غلط استمعال کی😳😳 اوے کون لوگ او تسی اوےےے🙄🙄
 
استاد جی! خان صاب نوں چائیدا وے کہ سائیکل تے ورزش کرن دے بعد سائیکل دی گدی لآء کے اپنے نال سیل وچ لئیے جایا کرن . چلاندا روے جیل سپرٹنڈنٹ سائیکل نوں گدی دے ڈنڈے تے بیہہ کے

Husain中川日本

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Judge Saheb
Aap ka poora mulk door baitha America chala raha hai.
Agar jailer nay Cycle chala di to kaun sa gunaah kar diya.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)

استاد جی! خان صاب نوں چائیدا وے کہ سائیکل تے ورزش کرن دے بعد سائیکل دی گدی لآء کے اپنے نال سیل وچ لئیے جایا کرن . چلاندا روے جیل سپرٹنڈنٹ سائیکل نوں گدی دے ڈنڈے تے بیہہ کے

Husain中川日本

اُستاد جی تھورا جنا ہور کریٹیو مانڈ ہو کے سوچو تے جیل سپر ٹنڈٹ نو ہی سائیکل دے تور تے استمعال کیتا جا سکدا وے😆😆