اگر چھ لاکھ کی فوج کو غصہ ہے تو کیا بائیس کروڑ عوام کو غصہ نہیں ہے-رضا ربانی

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
They are the real enemy of Pakistan. The army should clean up the well now by taking out the filthy pigs from all the institutions.....Enough of this bullshit
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اس فورم پر مشرف کی حمایت کرنے والے بتائیں کیا پاکستان میں بم دھماکوں سے شہید ہونے والے پچاس ہزار بے گناہ عام لوگوں کا خون مشرف کے سر نہیں ؟ کیا امریکہ کو بے گناہ لوگ اور عافیہ صدیقی کو دینے کا مشرف ذمے دار نہیں ؟ کیا بارہ مئی کو کراچی میں سر عام لوگوں کو گولیوں سے بھوننے کا واقعہ مشرف کے کہنے پر نہیں ہوا ؟ آپ نے جان الله کو دینی ہے مشرف کو نہیں حق انصاف کی بات کریں فوج کی قربانیاں الگ ہیں اور مشرف کا جرم الگ
آپ کو چار سو پچاس بار بتا چکا ہوں لیکن آپ سنی ان سنی کر دیتے ہیں
آپ چاہتے کیا ہیں ؟
 
khwahish

Councller (250+ posts)
اب جاہل رضا ربانی کوکیسے سمجھاو گے کہ آپ تمام چوروں کا ٹوٹل ووٹ کتنا ہے، شاید کہ انہوں نے کبھی غور ہی نہیں کیا ورنہ با ئیس کروڑ کا ذکر نہ کرتے- پاکستان کی تاریخ میں عمران کی وجہ سے، پچھلے اور موجودہ الیکشن میں پہلی مرتبہ بڑی تعداد میں پڑھے لکھے لوگ باھر نکلے اور ووٹ ڈالا - اور آپ لوگوں کیلئے یہ بھی شرم کی بات ہےکہ یہ طبقہ آپ جیسے چوروں اور جاہلوں کو منہ نہیں لگاتا اور عمران کو ناکام کرنے میں اداروں کا کردار قا بل شرم ہے اور اس میں کسی حد تک فوج کا کردار بھی -
غدارکون ہے !! - ہر وہ شخص جو ملک اور قوم کے غدار کی حمایت کرے مثال کے طور پر
بھٹو جس نے، نہ صرف پاکستان کی ترقی کو روکا بلکہ بعد میں سازش ک تحت ملک کو توڑا اور برطانیہ، امریکا اور انڈیا کیلئے کم کیا ! نواز شریف نے بھی ان ہی ملکوں کیلئے کام کیا اور فوج کو کمزور کرنے کیلئے آخری حد تک کوشش کی اور فوج کے سربراہ کا طیارہ اترنے نہیں دیا- اور ملک کواس طرح لوٹا کہ کنگال کردیا اور پیپلزپارٹی سندھ کی پوری کابینہ یا انکے پچھلے وزراۓ آعظم وغیرہ - اب بائیس کروڑ عوام سے پوچھو کہ غدار کون ہے اور اوم کو کس پر غصہ ہے، کوشش ضرور کرنا ہوش ٹھکانے آجائیں گے
I really want to see the Peoples , who are clapping there .... not all but most of the names he called, are traitors. they always play double game to save them and to get sympathy.
 
Last edited:

Awan S

بھائی صاحب اگر یہ چور ہیں تو انہیں لے کر کون آیا تھا بھٹو اور نواز کو کون سیاست میں لایا ؟ کیا ان کا کوئی قصور نہیں ؟ یہ جب تک کمزور تھے جرنیل ان کے ساتھ تھے جب یہ عوامی طاقت بن گئے تو ان کے خلاف یہ جرنیل سازشیں کرنے لگے - خالد مسحود صاحب نے اس پر اچھا کالم لکھا ہے پڑھ لیں :

یہ ایک اایسی کہانی اور ایسا سوال ہے کہ ہمارے معاشرے میں کوئی بھی کسی کو مطمئن نہیں کرسکتا چونکہ لفظ " مطمئن " ہماری لغت میں ہونے کے باوجود نہیں ہے - اسے سمجھنے کیلئے آپ کو اپنی تاریخ کو بار باردیکھنا اور ٹٹولنا ہوگا- ہم بنا سوچےسمجھے کہہ دیتے ہیں کہ انہیں کون لیکر آیا، انہیں یہ سادہ اور بھولی عوام لیکر ائی ہے جو سبز نہ ہوتے ہوے بھی چیزوں کو سبز ہی دیکھتی ہے یقین کرو کہ انہیں یہ عوام ہی لیکر ائی ہے ایوب یا ضیاء لیکر نہی آئے . دونوں کے ادوار میں یہ وزیر تھے وہ میں اور آپ بھی ہوسکتے ہیں -
لیکن ایک چیز آپ پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اگر صدرایوب کا دور نہ ہوتا، یا تو اب تک پاکستان نہ ہوتا اگر ہوتا تو آفریقہ کے کسی تباہ حال ملک کی طرح ہوتا، ضروری نہیں کہ آپ میری راۓ سے اتفاق کریں یا مطمئن ہوں لیکن تاریخ کا مطالع کرنے سے یہی نتیجہ اخذ کیا گیا ہے اور یہی برآمد ہوتا ہے
 
بھائی صاحب آپ ایوب خان سے کچھ زیادہ ہی متاثر ہیں - اگر ایسا ہے تو پھر آپ کو نواز شریف سے بھی متاثر ہونا پڑے گا - ایوب خان نے منگلا تربیلا ڈیم ٹیوب ویل اور کچھ دیگر کام کروائے اور یہ کام اس نے بھی قرض لے کر کئے - نواز دور میں پورے پنجاب میں موٹروے کا جال بنا صوبے سے باہر ایک طرف پشاور تک اور دوسری طرف کراچی تک بھی موٹر وے پھیلا یا پھیل رہا ہے ملک میں گیارہ ہزار میگا واٹ بجلی کے منصوبے لگے جو انویسٹمنٹ ہے قرض نہیں جو پانی ، ہوا ، کوئلے اور شمسی توانائی سے چلنے والے منصوبوں کا مکس ہے - سی پیک بنا جس سے مستقبل میں سالانہ دس ارب ڈالر کی آمدنی کی امید ہے اگر کوئی آمر کرے تو ٹھیک اور اگر منتخب وزیر اعظم کرے تو غلط - اگر آپ نے کرپشن کا الزام لگانا ہے تو نواز کے پچھلے پانچ سالہ دور میں سب سے زیادہ ترقیاتی کام ہوئے اس دور کا نواز پر ایک بھی کرپشن کا کیس نہیں بنا اگر کوئی ریفرنس بھی بنا ہے تو بتا دیں سب پرانے تیس سالہ کیس ہیں - فوجی جرنیل پچاس سال سے ہر حکومت کو کرپشن کے نام پر ہٹاتے رہے ہیں اور اپنی مرضی کی نئی کٹھ پتلی لاتے رہے ہیں - ہر کٹھ پتلی جب عوامی طاقت بن جاتی ہے تو اسے ہٹا کر نئی کٹھ پتلی لے آتے ہیں اور ہم بدھو بنتے رہے ہیں آج پہلی بار ایک آمر کو سزا ہوئی ہے تو ہنگامہ کیوں برپا ہے وہ بھی ایسی سزا جس پر عمل کی کسی میں جرات نہیں یہاں تک کہ جس حکومت نے سزا دینی ہے وہ خود سزا دینے والے جج کے خلاف اب ریفرنس لا رہی ہے - کیا فوجی آمر خدا ہیں ؟ کیا وہ ہر قانون سے بالا تر ہیں بہت ہو چکی اب سب کو قانون کے کھٹیرے میں کھڑا ہونا ہو گا - سلام ہے ان ججوں پی جنہوں نے اتنی ہمت کا کام کیا -
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ صرف میرے سوالوں کا جواب دیں شکریہ
میرے خیال میں میں آپ کو دہشت گردی میں ستر ہزار پاکستانیوں کے مرنے کے بارے میں وضاحت دے چکا ہوں اور کئی بار وضاحت دے چکا ہوں
آپ مانیں نا مانیں یہ حقیقت ہے کہ عوام کی اکثریت دہشت گردوں کے خلاف آپریشن سے انکاری تھی
آپ کو میں مرحلہ وار عوام کی ذہنیت بتا دیتا ہوں
شروع شروع میں جب مساجد پر دہشت گرد حملے ہوئے تو عوام کا خیال تھا کہ کوئی مسلمان خواہ کیسا ہی کیوں نہ ہو وہ مسجد پر حملہ نہیں کر سکتا ، اور یہ کہ ان حملوں کے پیچھے بیرونی ہاتھ ملوث ہے
اس کے بعد آہستہ آہستہ عوام کو پتا چلا کہ یہ حملے کرنے والے خود کو مسلمان کہتے ہیں تو عوام پھر بھی خاموش رہی کہ عوام کے مطابق شیعہ لوگ "رد عمل " کا شکار ہو رہے ہیں
پھر دہشت گردوں نے عوام اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا تو عوام کو ہوش آیا اور پھر ضرب عذب آپریشن ہوا
مجھے اپنی غلطی قبول کرنے میں کوئی عار نہیں کہ شروع شروع میں میں بھی طالبان کا حمایتی تھا
اور آپ بھی نواز شریف کے پلے ہر بارش کا کریڈٹ باندھنے سے پرہیز کریں
ضرب عذب سے پہلے نواز شریف نے دہشت گردوں سے مذاکرات شروع کیے کہ "امن کو ایک موقع اور دینا چاہتا ہوں " . اس کے بعد دہشت گردوں کے حملوں میں تیزی آئی اور پھر ایک دن خبر آئی کہ فوج کے ایف سولہ طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے اور پھر سب کو پتا چلا کہ ضرب عذب آپریشن شروع ہو گیا ہے
آپ ضرب عذب کو چھوڑیں ، دیش کی مثال لے لیں . اس فورم پر بڑے بڑے لکھاری ہیں دیش کے عروج میں کسی نے دیش کی مذمت نہیں کی . چند ایک ممبران مثلا میکبتھ ، احد ، آسکر وغیرہ نے مخالفت کی تھی
یعنی عوام کی اکثریت کی دہشت گردوں کے بارے میں رائے نرم تھی
. . . . . . . . . . . . . .
اگر آپ گفتگو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ میں بیان کیے گئے نقات کو غلط ثابت کریں کہ عوام کی اکثریت دہشت گردوں کے خلاف نرم گوشہ نہیں رکھتی تھی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

میرے خیال میں میں آپ کو دہشت گردی میں ستر ہزار پاکستانیوں کے مرنے کے بارے میں وضاحت دے چکا ہوں اور کئی بار وضاحت دے چکا ہوں

اگر آپ گفتگو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ میں بیان کیے گئے نقات کو غلط ثابت کریں کہ عوام کی اکثریت دہشت گردوں کے خلاف نرم گوشہ نہیں رکھتی تھی

میں بھی آپ کو بہت بار بتا چکا ہوں دہشت گردی کیوں ہو رہی تھی دہشت گردی کے پیچھے سی آئی اے را اور تحریک طالبان کا ہاتھ تھا یہ بات عوام کو بہت بحد میں محلوم ہوئی کہ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے مگر ایجنسیاں یہ بات جانتی تھیں مگر مشرف کو صرف اپنا اقتدار عزیز تھا اسلام آباد میں سر عام بلیک واٹر کے ایجنٹ پھرتے ساری دنیا نے دیکھے جنہیں مشرف ہی نے ویزا دیا تھا - اگر فوج راحیل شریف کے دور میں دہشت گردی ختم کر سکتی تھی تو تب بھی کر سکتی تھی - باقی عوام کا کیا ہے کیا منتخب حکومت کو عوام سے پوچھ کر گرایا تھا ؟ کیا عوام سے پوچھ کر لال مسجد آپرشن کیا تھا ؟ کیا بگٹی کو عوام سے پوچھ کر مارا تھا ؟ کیا بارہ مئی کو سر عام بے گناہ لوگوں کو عوام سے پوچھ کر بھونا تھا ؟ کیا دوبارہ ایمر جنسی عوام سے پوچھ کر لگائی تھی ؟ کیا بے گناہ لوگوں کو پکڑ پکڑ کر عوام سے پوچھ کر امریکہ کے حوالے کیا تھا ؟ اگر یہ سب عوام سے پوچھ کر نہیں کیا تو ستر ہزار لوگوں کی جان بچانے کے لئے لوگوں سے پوچھنے کی ضرورت نہیں تھی سارا پاکستان دہشت گردی کے ہاتھوں تباہ تھا یہ وقت تھا ملک کے لئے کچھ کرنے کا مگر مشرف نے اپنے اقتدار کو آگے رکھا- الله کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے آج مشرف کو بھلے پھانسی نہ ملے مگر ججوں کا یہ لکھنا کہ اگر مشرف مر جائے تو تین دن تک اس کی لاش ڈی چوک میں لٹکا کر رکھو اتنی بڑی ذلت ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنی ذلت کسی کی نہیں ہوئی -
 
اس بات کی ذرا وضاحت فرما دیں
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
کھل کر بتائیں کہ آپ کی مراد کس وردی سے ہے ؟
 
اس کا مطلب ہے جو دہشت گردی ہو رہی تھی فوج اس سے لا علم نہیں تھی جب ایک عام آدمی کو نظر آ رہا تھا اسلام آباد میں بلیک واٹر کے ایجنٹ پھر رہے ہیں تو آئی ایس آئی کو کیا نظر نہیں آ رہا تھا تحریک طالبان پاکستان کی مالی مدد را کر رہی تھی اور سی آئی اے اور بلیک واٹر جیسی تنظیمیں ملک میں جاسوسی کر رہی تھیں اور سب مشرف کی ناک کے نیچے ہو رہا تھا اسے سب معلوم تھا بلکے وہ خود لوگوں کو پکڑ پکڑ کر امریکہ کے حوالے کر کے پیسے بٹور رہا تھا بھلے وہ گناہ گار ہوں یا بیگناہ - فوج بحیثیت مجموہی اس ظلم میں شریک نہ تھی مگر مشرف امریکہ کو خوش کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہا تھا اور اس کوشش میں ہزاروں بے گناہ لوگ مارے جا رہے تھے مگر اسے کوئی پرواہ نہیں تھی - ظلم تو ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے مشرف کو انہیں لوگوں کی آئیں لے بیٹھیں جن کے پیارے اس کی وجہ سے دنیا سے چلے گئے - آپ یہ رؤف کلاسرا کا مضمون پڑھیں اس میں کراچی کے قتل و غارت کی تفصیل ہے :

Aik aur sawal. Aap ne kaha k
آج مشرف کو بھلے پھانسی نہ ملے مگر ججوں کا یہ لکھنا کہ اگر مشرف مر جائے تو تین دن تک اس کی لاش ڈی چوک میں لٹکا کر رکھو اتنی بڑی ذلت ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں اتنی ذلت کسی کی نہیں ہوئی -
Bus yeh pochna tha k aap ka ishara kis ki zilat ki trf hai? Musharaf ki ya tmam pakistanion ki?
 
یقینا یہ مشرف کی ذلت ہے پوری فوج کی نہیں اور فوج کو بھی بالغ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے مشرف کا ذاتی فھل سمجھنا چاہہے تھا فوج نے خود اسے ساری فوج کا مسلہ بنا دیا - عدالت نے مشرف کو پھانسی دی ہے ساری فوج کو نہیں - ایک آرمی چیف کی اس طرح سے ذلت ضروری تھی تا کہ آیندہ کسی کو مارشل لگانے کی جرات نہ ہو ایسا فیصلہ آج سے پچاس سال پہلے آ جاتا تو ضیاء اور مشرف کے مارشل لاء نہیں لگتے -
 
Afsos sd afsoos!
Aap mushrf dushmni mein iss hd tk gr gaye k aik ghair Islami bat ko defend krne lge.
. . . . . .
 
اس بات میں تو کوئی شک نہیں کہ مشرف کی پھانسی درست فیصلہ ہے - مشرف کی لاش کو لٹکا کر رکھنا ایک متناز ع بات ہے اگر آپ نے مختلف کالم پڑھے ہوں تو کالم نگاروں نے لکھا ہے لٹکانے والی بات عدالت کا حکم نہیں ہے بلکے یہ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کی رائے ہے جو حکم کا حصہ نہیں - یاد رہے جسٹس سیٹھ نے یہ فیصلہ لکھا - جو لٹکانے والی بات کے حق میں ہیں یا مخالف مجھے دونوں کی سوچ سے اتفاق کرتا ہوں لٹکانا غیر اسلامی ہے درست بات ہے مگر جو لوگ کہتے ہیں لٹکا کر عبرت کا نشان بنانا بھی ضروری ہے تو مجھے ان سے بھی اتفاق ہے -دونوں رائے اپنی اپنی جگہ درست ہیں -
 
mhafeez

سعودی عرب اور ایران دونوں جگہوں پر لٹکایا جاتا ہے ، یہ غیر اسلامی کیسے ہے؟؟ مغرب کے تصور کی بات کریں تو ابو غریب اور ڈرون حملوں کے بعد ان کو اخلاقیات پر لیکچر نہیں دینا چاہیے
 
Achi baat hai
Aap ko ltkaney ka ajar zror mle ga. Musharaf ki szaie moot ka bhi.
 
شاہ جی آپ لٹکانے والی بات کی طرف چلے گئے آپ نے مشرف کے جرائم کا جواب نہیں دیا ابھی تو ایک بہت بڑا جرم گنوانا باقی ہے وہ ہے بگٹی کے قتل کے بحد وہاں پر بگٹی کے بیٹے اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کی طرف سے قتل ور غارت اور بم دھماکے کرنا ہے وہاں کے لوگوں کا کہنا ہے یہ بھی ہزاروں میں ہیں -میں نے رؤف کلاسرا کا کالم لگا یا تھا جس میں وہ کہتا ہے مشرف نے مردہ ایم قیو ایم کو زندہ کیا اور اس کی وجہ سے دس ہزار لوگ قتل ہوئے اور مشرف نے تیس ٹارگٹ کلر بھی رہا کئے -
نواز پر زیادہ سے زیادہ مالیاتی کرپشن کا الزام ہے مگر مشرف کے سر پر تقریبا ایک لاکھ لوگوں کے خون کا الزام ہیں - مشرف کو مظلوموں کی آییں لے بیٹھیں اور وہ تاریخ کے عبرت ناک ترین انجام کو پوھنچا -آپ کا مشرف کی حمایت کرنا افسوس ناک ہے -