اگر چھ لاکھ کی فوج کو غصہ ہے تو کیا بائیس کروڑ عوام کو غصہ نہیں ہے-رضا ربانی

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ جی آپ لٹکانے والی بات کی طرف چلے گئے آپ نے مشرف کے جرائم کا جواب نہیں دیا ابھی تو ایک بہت بڑا جرم گنوانا باقی ہے وہ ہے بگٹی کے قتل کے بحد وہاں پر بگٹی کے بیٹے اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کی طرف سے قتل ور غارت اور بم دھماکے کرنا ہے وہاں کے لوگوں کا کہنا ہے یہ بھی ہزاروں میں ہیں -میں نے رؤف کلاسرا کا کالم لگا یا تھا جس میں وہ کہتا ہے مشرف نے مردہ ایم قیو ایم کو زندہ کیا اور اس کی وجہ سے دس ہزار لوگ قتل ہوئے اور مشرف نے تیس ٹارگٹ کلر بھی رہا کئے -
نواز پر زیادہ سے زیادہ مالیاتی کرپشن کا الزام ہے مگر مشرف کے سر پر تقریبا ایک لاکھ لوگوں کے خون کا الزام ہیں - مشرف کو مظلوموں کی آییں لے بیٹھیں اور وہ تاریخ کے عبرت ناک ترین انجام کو پوھنچا -آپ کا مشرف کی حمایت کرنا افسوس ناک ہے -
Theek hai aap bugtion bla, mqm gang war mein mrney walon ke liye awaz uthaya krein lekin aap ko shia logon ki shahadat ko mis use krne ka haq hrgz nahein pohanchta k shia log Gen. Musharaf k himayati hain mukhalig nahein.
Umeed hai aap aainda khyal takhein ge.
 
Awan S

شاہ جی میں آپ کے منہ سے سن رہا ہوں کہ شیعہ مشرف کے حامی ہیں مجھے تو اس کی وجہ بھی معلوم نہیں ہے کہ کیوں حامی ہیں میں نے قریبآ ایک لاکھ لوگوں کے شہید ہونے کا جو ذکر کیا ہے اس میں شیعہ سنی سب شامل ہیں - باقی میں نے کوئٹہ میں ہزارہ لوگوں پر ہونے والے مظالم کا ذکر نہیں کیا وہ بھی اتنے ہی قابل مذمت ہیں جتنے باقی ہیں -
 
Lolzzzzzzz
La ilmi bhi aik naemat hai!
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میری لا علمی پر ضرور ہنسیں مگر مجھے تفصیل بھی بتائیں -
Mein tu aap ki soch pr pari dewaar ko chaat chaat kr apni trf se sari khtm kr hi deta hon leekin yeh yajooj majooj ki dewar ki trh agle din phir utni hi bn jati hai.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Mein tu aap ki soch pr pari dewaar ko chaat chaat kr apni trf se sari khtm kr hi deta hon leekin yeh yajooj majooj ki dewar ki trh agle din phir utni hi bn jati hai.
یار پہیلیاں نہ بھجوائیں اور اصل بات بتایئں میری طرف اب سونے کا وقت ہے آپ کا جواب صبح اٹھ کر پڑھوں گا -