اگر میں ہوتی تو عمران خان کو کٹھ پتلی نہ بننے دیتی - ریحام خان

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے لئے تو ہو .خود کتنے آقاؤں کی کٹھ پتلی بنی ہوئی ہو خود کو تو روکو
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
EGHkV9aXkAEnndv
 

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
سب دیکھتے رہے وہ نڈر بولتا رہا -- اٹھتی رہی صدا مگر وہ بولتا رہا--- اس نے کہا میں سچ کہوں گا خوف کے بغیر -- بولا تو سچ ہی بارے دیگر بولتا رہا --- سب اسکی رعب میں رہے -- جو لاالہ الااللہ کے زیرے اثر بولتا رہا -- اور کشمیر گونجتا رہے گا ہر ایوان میں یہ با کمال شخص بولتا رہا
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
This sentence further discredits her literary wonder, out of the wastebin, into the shredder, not fit for making lifafas to sell street food in. After alll her allegations and stands and what not, she can still see herself 'there'.. quite obviously a case of sour grapes.