اگر الیکشن چند ماہ مؤخر ہوتے ہیں تو قیامت برپا نہیں ہوگی، مجیب الرحمان شامی

mujeeb-shami-and-election-pp.jpg

مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے اگر عمران خان کسی کے ساتھ بیٹھ کر بات لیں اور 3 سے 4 ماہ کیلئے اگر انتخابات مؤخر ہو بھی جاتے ہیں تو کوئی قیامت برپا نہیں ہو گی۔

نجی چینل دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ اگر قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات ایک ہی وقت پر کرنے ہیں تو اس کے لیے بھی بیٹھ کر بات کرنا ہو گی مگر اس کے لیے بھی بیٹھ کر بات کرنا پڑے گی جس کیلئے عمران خان قطعی طور پر تیار نہیں۔

اینکر پرسن کامران شاہد نے کہا کہ عمران خان تو اس حکومت سے بات کرنے کو بھی تیار نہیں ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ بات کریں گے تو صرف فوج کے ساتھ بات ہو گی۔

تاہم اس معاملے پر ردعمل اور مجیب الرحمان شامی کی رائے پر فواد چودھری نے لکھا کہ مجیب الرحمن شامی صاحب جنرل ضیاالحق کے دست راست تھے 90 دن سے گیارہ سال کرنے میں ان کا تجربہ پہلے بھی رہا ہے اب یہی حضرات دوبارہ ملک کو باقاعدہ مارشل لاء میں لے جانا چاہتے ہیں، الیکشن ہوں گے یا مارشل لاء لگے گا آئین میں اور کوئی راستہ نہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اور اگر تحریک انصاف کی حکومت ہوتی تو ایک دن الیکشن مؤخر ہونے پر بھی ان صاحب نے طوفان بدتمیزی کھڑا کر دینا تھا جیسے ملک ٹوٹ جائے گا . لیکن اب چونکہ اپنی ہی ذات کے پٹواریوں کی حکومت ہے تو کئی مہینے مؤخر ہونے سے بھی انکو کوئی فرق نہیں پڑتا بلکہ اسکے حق میں تبلیغ فرما رہے ہیں

ان اخبار نویسوں کی اسی دوغلانہ پالیسی کی وجہ سے ملک میں کوئی ان لوگوں کی عزت نہیں کرتا
حرامی شریفوں کا کتا شامی تو کہتا تھا عمران خان کے خلاف آئینی تحریک عدم اعتماد میں ایک دن کی تاخیر نہ ہو۔ مگر آئینی الیکشن کیلئے معیار تبدیل؟
Meme
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
If people stop respecting constitution then, Police, Judges, Ministers, CM, PM would have no value at all. This is what Shami is telling that constitution is just worth the dustbin and it doesn't matter at all if someone doesn't obey the established law.
حرامی شریفوں کا کتا شامی تو کہتا تھا عمران خان کے خلاف آئینی تحریک عدم اعتماد میں ایک دن کی تاخیر نہ ہو۔ مگر آئینی الیکشن کیلئے معیار تبدیل؟
Meme
No, he is saying PM Imran must follow the constitutional vote of no confidence on time. But Imran must not get constitutional elections within 90 days. Hypocrite
 
Hitlist by amjad chaudhry

Politcal Worker (100+ posts)
Premium Member
mujeeb-shami-and-election-pp.jpg

مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے اگر عمران خان کسی کے ساتھ بیٹھ کر بات لیں اور 3 سے 4 ماہ کیلئے اگر انتخابات مؤخر ہو بھی جاتے ہیں تو کوئی قیامت برپا نہیں ہو گی۔

نجی چینل دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ اگر قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات ایک ہی وقت پر کرنے ہیں تو اس کے لیے بھی بیٹھ کر بات کرنا ہو گی مگر اس کے لیے بھی بیٹھ کر بات کرنا پڑے گی جس کیلئے عمران خان قطعی طور پر تیار نہیں۔

اینکر پرسن کامران شاہد نے کہا کہ عمران خان تو اس حکومت سے بات کرنے کو بھی تیار نہیں ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ بات کریں گے تو صرف فوج کے ساتھ بات ہو گی۔

تاہم اس معاملے پر ردعمل اور مجیب الرحمان شامی کی رائے پر فواد چودھری نے لکھا کہ مجیب الرحمن شامی صاحب جنرل ضیاالحق کے دست راست تھے 90 دن سے گیارہ سال کرنے میں ان کا تجربہ پہلے بھی رہا ہے اب یہی حضرات دوبارہ ملک کو باقاعدہ مارشل لاء میں لے جانا چاہتے ہیں، الیکشن ہوں گے یا مارشل لاء لگے گا آئین میں اور کوئی راستہ نہیں۔
ان معصوف کو لگتا ہے فون آگیا ہے تب ہی یہ بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں بکاؤ مال
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تو اس شخص کا مقصد یہ کہنا ہے کہ الیکشن ایک ساتھ ہی ہوں تو ملک کے لئے بہتر ہوگا تو یہ بھی تو کہہ سکتا تھا کہ قومی اسمبلی توڑ کر اس کا الیکشن بھی صوبائی کے ساتھ ہی کروا لو تو بہتر ہے۔ لیکن نہی، یہ آئین توڑ کر صوبائی الیکشنز آگے کرنا چاہتا ہے۔
 
Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
mujeeb-shami-and-election-pp.jpg

مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے اگر عمران خان کسی کے ساتھ بیٹھ کر بات لیں اور 3 سے 4 ماہ کیلئے اگر انتخابات مؤخر ہو بھی جاتے ہیں تو کوئی قیامت برپا نہیں ہو گی۔

نجی چینل دنیا نیوز کے پروگرام آن دی فرنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ اگر قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات ایک ہی وقت پر کرنے ہیں تو اس کے لیے بھی بیٹھ کر بات کرنا ہو گی مگر اس کے لیے بھی بیٹھ کر بات کرنا پڑے گی جس کیلئے عمران خان قطعی طور پر تیار نہیں۔

اینکر پرسن کامران شاہد نے کہا کہ عمران خان تو اس حکومت سے بات کرنے کو بھی تیار نہیں ہیں ان کا کہنا ہے کہ وہ بات کریں گے تو صرف فوج کے ساتھ بات ہو گی۔

تاہم اس معاملے پر ردعمل اور مجیب الرحمان شامی کی رائے پر فواد چودھری نے لکھا کہ مجیب الرحمن شامی صاحب جنرل ضیاالحق کے دست راست تھے 90 دن سے گیارہ سال کرنے میں ان کا تجربہ پہلے بھی رہا ہے اب یہی حضرات دوبارہ ملک کو باقاعدہ مارشل لاء میں لے جانا چاہتے ہیں، الیکشن ہوں گے یا مارشل لاء لگے گا آئین میں اور کوئی راستہ نہیں۔

قیامت تو ملک ٹوٹنے سے بھی نہیں آئی تھی۔۔ بلکہ تیرے مرنے سے بھی نہیں آئیگی ۔
 
Sponsored Link