Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو،یہ لوگ میرے خلاف نو مئی واقعات کیخلاف انکوئری کررہے ہیں جو ہمارے خلاف سازش ہے،جی ایچ کیو، کور کمانڈر ہاوس اور اسلام آباد ہائی کورٹ میری گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج کس نے چوری کی انکو تلاش کریں سب کچھ عیاں ہوجائیگا،عمران خان
https://twitter.com/x/status/1744303001521868981
یہ مجھے پھنسانے اور پی ٹی آئی کے خلاف سازش ہے،بین الاقوامی جریدے میں چھپنے والے کالم کو میں اوون کرتا ہوں،میں نے کالم لکھ کر نہیں بھیجا زبانی ڈکٹیٹ کروایا تھا،آئندہ ہفتے میری ایک تقریر بھی سوشل میڈیا پر آجائے گی،آج کل آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا زمانہ ہے، عمران خان
https://twitter.com/x/status/1744303207256641562
الیکشن ہر صورت ہونے چاہئیے،الیکشن ملکی معیشت اور سیاسی استحکام کیلئے انتہائی ضروری ہیں،ہمارے لئے الیکشن لڑنا مشکل کردیا گیا اسکے باوجود الیکشن بروقت ہونے چاہئے، عمران خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1744303319072530876

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/jvpVCmJ/iksahfi11.jpg