آپ کی مادری زبان کون سی ہے ؟

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

ہم سب بہن بھائیوں کو امی نے اوائل سے ہی اردو اور انگریزی سکھائی، لیکن پنجابی نہیں (حالانکہ فیصل آبادی پنجابی میری ننھیالی زبان، اور امرتسری/لاہوری پنجابی میری ددھیالی زبان ہے)۔

لیکن بہرحال، میں ہر لہجے کی پنجابی (بشمول سرائیکی) باآسانی سمجھ اور بول لیتا ہوں
 
پرفیکٹ ڈنگر

MPA (400+ posts)

یار خچر۔۔۔۔ ویسے تیری مادری زبان تو پھر ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔ دا نہ ہووے تے۔۔۔۔
:)

ایہہہہہہہہہہہہہہہہ
avatar84357_5.gif

ڈھینچوں ڈھینچوں ڈھینچوں
 
nesha

Minister (2k+ posts)
میں نے مادری نہیں بلکہ پدری زبان سیکھی ہے ..پنجابی
بچپن میں ماں کو بولتے کبھی سنا ہی نہیں..باپ ہی بولتے رہتے تھے.
(bigsmile)
Q? aap ki mother naraaz thi ap se?
 
nesha

Minister (2k+ posts)
آپ پہلے ساری مادری زبانیں سیکھ لیں ، جن کو اردو ناپسند ہے وہ اس کو رومن میں کیوں لکھتے ہیں ؟؟؟؟، پھر تو ہر زبان کا ایک الگ فورم بنانا پڑھے گا
yahooooooooo, mujy Pakistan mein boli jaany waali saari maadri zabaanen aati hain thaa ker k, ksi mein bhi baat karen jawab de dun gi
 
nesha

Minister (2k+ posts)
زبانیں سب اچھی ہیں۔ مگر حیرت ہے کہ اتنا اہم مضمون آپ نے شروع کیا اور اس کو رومن اردو میں لکھا؟ جب بات اردو کی آئے تو بہت کم لوگ صحیح اردو لکھتے پائے جاتے ہیں اور میں اعلیٰ قسم کی اردو کی بات نہیں کر رہا میں عام روز مرہ کی زندگی میں استعمال ہونے والے الفاظ کی بات کر رہا ہوں جن کی حروف تہجی بھی لوگ غلط لکھتے ہیں۔ میری ایک رائے ہے کہ بھائی اردو لکھا کریں اور اگر کوئی غلطی کی نشاندہی کرے تو اس کو نوٹ کر لیں تاکہ ہماری روزمرہ کی اردو اچھی ہو جائے۔ میں خود اس فورم کا احسان مند ہوں کہ مجھے لکھنے سے پہلے سوچنا پڑتا ہے کہ کیا املا کی غلطی تو نہیں ہو رہی ہے۔
wese karachi ki urdu bht hi kamaal ki hai, mene bht bar try kari hai paan kha k urdu bolny ki
 
nesha

Minister (2k+ posts)
Re: aap ki maadri zubaan kon c hai?

تو دیر کس بات کی ہے لکھیں مضمون
اس فورم پر تو آجکل ایسے ایسے تجزیہ نگار لکھ رہے ہیں
جن کو چار حرف سیدھے لکھنے نہیں آتے
(bigsmile)تھریڈ سٹارٹر کو ہی دیکھ لیں
haha thread starter ajy nawi nawi ey ty likhna sikh rae ey, menu likhan daa bht shok hai. is waasty try kar rae an ahsta ahsta. naal ey daso k 1 post wich ziada bandyan nu quote kinj kari da?
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
wese karachi ki urdu bht hi kamaal ki hai, mene bht bar try kari hai paan kha k urdu bolny ki

پان کھا کر اردو بولنا کیا مشکل ہے؟ مشکل تو نسوار رکھ کر بولنا ہے۔ خیر جب آپ کا کراچی سے واسطہ ہی نہیں پڑا تو کیا کہہ سکتے ہیں۔ ایک اور تھریڈ پر میں نے عرض کیا تھا کہ پنجاب میں بہت سے انتہائی اعلیٰ اردو لکھنے والے ہیں۔ اردو تو ہم سب کو ایک رکھتی ہے۔ پھر جس زبان کا تعلق دین سے جڑ جائے اس میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ برکت ڈال دیتے ہیں۔ یہی کچھ حال اردو کا بھی ہے۔
 
The ironclad

Politcal Worker (100+ posts)
پان کھا کر اردو بولنا کیا مشکل ہے؟ مشکل تو نسوار رکھ کر بولنا ہے۔ خیر جب آپ کا کراچی سے واسطہ ہی نہیں پڑا تو کیا کہہ سکتے ہیں۔ ایک اور تھریڈ پر میں نے عرض کیا تھا کہ پنجاب میں بہت سے انتہائی اعلیٰ اردو لکھنے والے ہیں۔ اردو تو ہم سب کو ایک رکھتی ہے۔ پھر جس زبان کا تعلق دین سے جڑ جائے اس میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ برکت ڈال دیتے ہیں۔ یہی کچھ حال اردو کا بھی ہے۔

اردو نے کدوں کلمہ پڑھیا تے کدوں ختنے کروایئے نے ؟
 
nesha

Minister (2k+ posts)
پان کھا کر اردو بولنا کیا مشکل ہے؟ مشکل تو نسوار رکھ کر بولنا ہے۔ خیر جب آپ کا کراچی سے واسطہ ہی نہیں پڑا تو کیا کہہ سکتے ہیں۔ ایک اور تھریڈ پر میں نے عرض کیا تھا کہ پنجاب میں بہت سے انتہائی اعلیٰ اردو لکھنے والے ہیں۔ اردو تو ہم سب کو ایک رکھتی ہے۔ پھر جس زبان کا تعلق دین سے جڑ جائے اس میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ برکت ڈال دیتے ہیں۔ یہی کچھ حال اردو کا بھی ہے۔
karachi waalon se bht bar waasta para hai, bary tez log hoty hain. aur biryaani khila khila k mar dety hn jab b karachi jao to