آپ کی مادری زبان کون سی ہے ؟

Athra

Senator (1k+ posts)
thori g door o khair sir syed ki tarah koi karnaama b karo na



کارنامے تو کافی کیے ہیں لیکن اب سر سید جسے کارنامے ہمارے بس کی بات نہیں، آپ کس ایریا سے ہو ؟؟؟
 

Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
اردو بولتی ہوں۔ ہندکو آتی ہے، پشتو سمجھتی ہوں اور انگریزی بولنی اور سمجھنی پڑتی ہے۔
 

گڈو

Politcal Worker (100+ posts)
ami ko kis zabaan mein bola hai? wo btaaen

وہ یار ہے جو خوشبو کی طرح
ہے جس کی زباں اردو کی طرح
میری شام رات میری کائنات
وہ یار میرا سئیاں سئیاں
 

nesha

Minister (2k+ posts)
اچھا اچھا اب سمجھ ا گئی ایک بار جانے کا اتفاق ہوا ہے اس ٹائم زیادہ آبادی نہیں ہوئی تھی
g, ab b itni ziada abadi nhy hai. slowly slowly develop ho rha hai ye. per hai bht khubsurat