اویس لغاری اور کیلا

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کے ایک رکن اویس لغاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئ اور عوامی تحریک کے ممبران نے کینٹین سے سموسے اور کیلے چرا کر کھا لئے

یا حیرت

فاروق لغاری اور اسکے پتروں نے سارے ڈیرہ غازی خان کی سرکاری زمینیں ہڑپ کر لیں اور اسکو پیٹ میں کوی گڑ بڑ نہیں ہوئی

کارکنوں نے کیلے اور سموسے کھا لئے تو اس کے بواسیری خارش ہونے لگی

جسکے ہاتھ صاف ہوں وہ بولے تو اچھا لگتا ہے

چور بولے تو اپنا ٹھکانہ بتانے کے سوا کچھ حاصل نہیں کرتا

بہتر ہے جو چور ہیں وہ شور نہ مچائیں

source:
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/09/140901_na_condemn_pat_pti_attack_rk.shtml
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

! اس کے پیچھے نون لیگ ہے جو ثابت ہو گیا ہے

10649560_720828774657511_7969154368397244035_n.jpg

10406734_714348208632783_1988932004271182358_n.jpg
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی ابھی سعد رفیق اپنی بیٹھی آواز میں پریس کانفرنس کر رہا تھا کہ نواز شریف استعفی نہیں دے گا اور اگر عمران آگیا تو ہم بھی اسے چلنے نہیں دیں گے

تعجب کی بات ہے کہ انہیں بالکل سامنے کی بات دکھائی نہیں دے رہی

یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ سلسلہ یونہی چلتا رہے گا اور عمران کی حکومت ہوگی تو یہ اپوزیشن میں ہونگے

حالانکہ ایسا منظر نامہ دور دور تک نہیں ہوگا بلکہ یہ سب کرپشن اور لوٹ مار کی سزا کاٹ رہے ہونگے باقی کی عمر انکی جیل میں گزرے گی تمام پیسہ وصول کیا جاۓ گا پھر اگر دھرنا دینے کی توفیق ہوئی تو ضرور دینا

یہ سمجھ نہیں رہے کہ کرپشن کی تاریک سیاہ رات اب ہمیشہ نہیں رہنے والی
 
Sedqal

Yahi kahani Musharraf na sunai thi - nateeja samnay hai.
 
! انشاؑ اللہ تعالی
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Yahi kahani Musharraf na sunai thi - nateeja samnay hai.

اب ايسا نہيں ہوگا کيونکہ تم سب کى پشت پر امريکہ ہے جبکہ عمران کى پشت پر صرف عوام ہے اصل مسئلہ يہ ہے کہ تم لوگ پاک فوج کو عوام نہيں سمجھتے پاک فوج کہاں سے آتى ہے کيا امپورٹ کرکے منگواتے ہو يا چائنہ يا بھارت سے امپورٹ کرتے ہو
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Aur IK kay pass MQM ki tarah terrorists bhi hein.. Right ?

ن ليگ کےدہشت گردوں گلو بٹوں سے کون واقف نہيں ہے پہلے جا کر شريفوں سے پوچھو کہ اپنى جماعت سے دہشت گردوں کا خاتمہ کرے اس کے بعد عمران خان پر الزام لگاؤ
 
zindabad.Pakistan

Senator (1k+ posts)
ابھی ابھی سعد رفیق اپنی بیٹھی آواز میں پریس کانفرنس کر رہا تھا کہ نواز شریف استعفی نہیں دے گا اور اگر عمران آگیا تو ہم بھی اسے چلنے نہیں دیں گے

تعجب کی بات ہے کہ انہیں بالکل سامنے کی بات دکھائی نہیں دے رہی

یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ سلسلہ یونہی چلتا رہے گا اور عمران کی حکومت ہوگی تو یہ اپوزیشن میں ہونگے

حالانکہ ایسا منظر نامہ دور دور تک نہیں ہوگا بلکہ یہ سب کرپشن اور لوٹ مار کی سزا کاٹ رہے ہونگے باقی کی عمر انکی جیل میں گزرے گی تمام پیسہ وصول کیا جاۓ گا پھر اگر دھرنا دینے کی توفیق ہوئی تو ضرور دینا

یہ سمجھ نہیں رہے کہ کرپشن کی تاریک سیاہ رات اب ہمیشہ نہیں رہنے والی

انشاءاللہ
ابھی پارلیمنٹ میں بیٹھے سارے چور اچکوں کی تقریر سن رہا ہوں۔ شریف خاندان کے کرپٹ پیسوں کی چمک نے میڈیا خرید لیا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ چور اور ڈاکو پھر جیت گئے ہیں ۔۔۔مگر اللہ پر بھروسہ ہے۔۔۔ انشاءاللہ عوام ضرور کامیاب ہوگی۔ یہ تحریک ضرور کامیاب ہوگی۔۔۔
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اويس لغارى يہ تمھارے ہى کمى کمين ہيں جن پر تم نے اپنے گاؤں ميں دو وقت کى روٹى بھي حرام کردى ہے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

انشاءاللہ
ابھی پارلیمنٹ میں بیٹھے سارے چور اچکوں کی تقریر سن رہا ہوں۔ شریف خاندان کے کرپٹ پیسوں کی چمک نے میڈیا خرید لیا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ چور اور ڈاکو پھر جیت گئے ہیں ۔۔۔مگر اللہ پر بھروسہ ہے۔۔۔ انشاءاللہ عوام ضرور کامیاب ہوگی۔ یہ تحریک ضرور کامیاب ہوگی۔۔۔

عوام کو ان سب منافقين کے چہروں سے اچھي طرح شناسائى ہے ہميں بتانے سمجھانے دکھانے کى کوئى ضرورت نہيں ہے يہ غريبوں اور اميروں کے درميان لڑائي ہے