Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کے ایک رکن اویس لغاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئ اور عوامی تحریک کے ممبران نے کینٹین سے سموسے اور کیلے چرا کر کھا لئے
یا حیرت
فاروق لغاری اور اسکے پتروں نے سارے ڈیرہ غازی خان کی سرکاری زمینیں ہڑپ کر لیں اور اسکو پیٹ میں کوی گڑ بڑ نہیں ہوئی
کارکنوں نے کیلے اور سموسے کھا لئے تو اس کے بواسیری خارش ہونے لگی
جسکے ہاتھ صاف ہوں وہ بولے تو اچھا لگتا ہے
چور بولے تو اپنا ٹھکانہ بتانے کے سوا کچھ حاصل نہیں کرتا
بہتر ہے جو چور ہیں وہ شور نہ مچائیں
source:http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/09/140901_na_condemn_pat_pti_attack_rk.shtml