Ali raza babar
Chief Minister (5k+ posts)
عمران ہمارا ہیرو ہے۔ اس سے حسد کس بات کا۔
تبدیلی کا دعواہ کرنے والا اگر 90دن میں کچھ نا کرپائے تو کیا پوچھنے کا حق بھی نہی ۔؟
رہ بات نواز لیگ کی تو وہ جب ہیں ہی چور۔ لٹیرے تو پھر ان پر بات کرنے کا فائدہ۔ ؟
سب کی نگاہیں عمران پر ہیں۔
تبدیلی
سونامی
انقلاب
اب کیا خواب نہی لگتا؟
جاگ جاو
سو دن میں خان نے کیا نہیں کیا ،
آن لائن یف ای ار
تمام ہسپتلوں کی تنظیم نو
موبائل عدالتیں
پورے پشاور میں صفائی
غیر قانونی تجاوزات کا خاتمہ
پٹواریوں کی لگامیں کھینچ لیں ، تمھارے ساتھ تو یہ بہت برا ہوا
کیا کیا سناؤں
اور ذرا پاگل اعلی کا کوئی ایک اچھا کم گنوا دو ان سو دن میں .