انٹرویو نہیں چلے گا،منصور علی خان کو دھمکی کس نے دی؟

hello

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا کھوتے نے کوئی غلط ملط چیز کھا لی ہے یا شاید والی بات ہے ہدایت آگئی ہو ورنہ کھوتا میں اتبی جرت نہ کر ہنسلی پر جائے گی اتان بناوٹی اچھا نہیں ہوتا سالے اگر اتنا جرات مند ہے تو اس کا نام بھی بتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی رکشے پر ایف سولہ لکھنے سے وہ ایف سولہ نہیں بن جاتا
 

bilal6516

Senator (1k+ posts)
Jhoot bol raha hai. yeh dalaal apni baji mariyam ke. saath fixed interview kar ke bata Raha hai ke yeh biased Nahi Hai. Yeh bahut bara munafiq hai.
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Only raising amount in Lifafa .... all lifafai know if Khan will come back they will be driving ching-chii ...thats why they are barking
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جو آپریشن مریم نواز کے انٹرویو کا ہوا ہے عیسی نقوی کے ہاتھوں اس کے بعد منصورا ہیرو بن رہا ہے۔
روکنے والے جان لے لیتے ہیں ارشد شریف کی کوئ انٹرویو نہیں صرف جملے روکنے کو اتنا تو بہادر۔اب تیرے انٹرویو سے مریم کو جوتے پڑ رہے ہیں لیکن اب انٹرویو تو چل چکا اب اسے کیسے روک سکتا ہے تو؟لیکن ویل ڈن منصورے
 

sjpti

Minister (2k+ posts)
Lifafa Mansoor trying to sound credible. 😏 🤣 یہ
وہ صحافی ہیں جو بالکل اپنی کریڈبلٹی کھو چکے انکو اب حکم ملاھے کہ اپنی کریڈیبلٹی بناؤ ان سے اب پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو بیوقوف بنانے کا کام لیا جائیگا یہ ایسے پوز کریںگے جیسے بڑے جغادری بڑے غیرجانبدار ہیں
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
وہ صحافی ہیں جو بالکل اپنی کریڈبلٹی کھو چکے انکو اب حکم ملاھے کہ اپنی کریڈیبلٹی بناؤ ان سے اب پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو بیوقوف بنانے کا کام لیا جائیگا یہ ایسے پوز کریںگے جیسے بڑے جغادری بڑے غیرجانبدار ہیں

Exactly. People should keep this in mind that "Once a lifafa is always a lifafa".
 

sjpti

Minister (2k+ posts)
Only raising amount in Lifafa .... all lifafai know if Khan will come back they will be driving ching-chii ...thats why they are bark
Exactly. People should keep this in mind that "Once a lifafa is always a lifafa".
ھم کوئی بیوقوف تھوڑی ہیں جو بندہ یہ تک نہیں کہہ سکتا کہ اسکا گیسٹ کون تھا جو گیسٹ کہہ کر شناخت چھپا رہاتاکہ جنس ظاہر نہ ہو گیسٹ کیلئے مزکر استعمال ہوسکتا وہ ہمیں اپنی صحافتی دیانتداری دکھا رہا اور دوسری جانب اتنی ہمت نہیں کہ نام لے گیسٹ کا ، اسے کہتے ایک سانس میں کئی جھوٹ بولنا