فلاح انسانیت
Voter (50+ posts)
فلاح انسانیت فاونڈیشن کے رضاکاروں نے خدمت کی انمول مثالیں قائم کر دیں.چترال میں سیلاب کی وجہ سے پل اور رابطہ سڑکیں تباہ ہو چکی ہیں. آج کے رضاکاروں نے وادی کیلاش کے سیلاب زدگان کیلئے امدادی سامان اپنے کندھوں پر لاد کر انتہائی دشوار راستوں کے ذریعے امداد متاثرین تک پنچائی



