انصاف کا قتل

ہمارا قانون شہادت کی بنیاد پر فیصلہ کرتا ہے
انکے خلاف شہادت دینے والے جن میں زین کی فیملی کے لوگ بھی شامل ہیں اپنی پرانی گواہی سے منحرف ہو چکے ہیں
اس موقعہ پر دو سین بنتے ہیں
اول :اگر اس لفنگے نۓ قتل نہیں کیا تو پھر کس نۓ کیا ؟
تفتیش کارکو بلا کر پوچھنا ہوگا اور اسکو ایک ٹائم لمٹ میں اصل قاتلوں کو ڈھونڈنے کا حکم دینا ہو گا
دوم:یہی قاتل ہیں تو ان وجوہات کو تلاش کرنا ہوگا جس کی وجہ سے کورٹ نۓ یہ فیصلہ صادر کیا
لہٰذا اسکو جذباتیت سے آگے بڑھ کر نمٹنا ہو گا

کیا سندھ پختون بلوچستان کے عوام کو انصاف مل گیا ؟ جہاں سڑک بنے نا پل،۔۔۔۔۔
سڑکیں پل میٹرو ۔۔ ۔ یہ بھی عوامی خدمت ہے ۔ یہ بھی انصاف ہے ۔۔۔۔

جب گواہ منحرف ہوجائیں۔۔۔۔ یا خرید لئے جائیں۔ وہاں کیا جج یا حکومتی نمائیندہ ڈکٹیٹر بن کر سزا دے ؟

کوئی کہتا ہے ۔ طالبان شہید ہے ۔۔۔ کوئی کہتا ہے ان قاتلوں کو دفتر کھول کر دو۔۔۔۔۔اور پھر وہ بھی شریعت اور انصاف کی بات کرتے ہیں۔

لگتا ہے مسائل صرف پنجاب کی حد تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں۔ سارا میڈیا پنجاب پر فوکس ہے ۔۔۔
یہیں شریعت بھی چاہئے ۔ یہیں انصاف بھی ضروری ہے ۔ یہیں غریب بھی بستے ہیں۔ یہیں فرعون بھی بستے ہیں۔۔۔۔ باقی پاکستان تو جنت نظیر ہے ۔۔۔

وجہ تو صاف ظاہر ہے اور وہ ہے دھونس دھمکی دباو۔ اور یہ بات آپ کو اچھی طرح پتا ہے۔ ایسا وہ کراچی کے شاہ زیب والے کیس میں بھی ہوا اور یقینن اس میں بھی ہوا ہو گا۔ لیکن پھر وہی بات کے شہباز شریف اور نواز شریف کو لوہے اور سریے سے فرصت ملے تو کچھ اور کریں نا۔ سسٹم کو ٹھیک نا کرنا بس سارا زور سڑکوں اور میٹرو پر۔ لیکن یہ بات آپ کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔
 
اس میں کوئی شک نہیں سارا فوکس سریے اور سیمنٹ پر ہے

پولیس اور انصاف کے نظام کو ٹھیک کرنے کے لیے کوئی خاطر خواہ کوشش نہیں ہو رہی

تو آپ کے خیال میں کون ہے جو ایسا کر سکتا ہے؟
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا میں کہیں بھی جج کے پاس نہ ہی اختیارات ہوتے ہیں اور نہ ہی وسائل کے خود سے تحقیقات کرے

ڈیموکریٹ ویسے جج کو اگر پتہ چل جائے کہ گواہوں کو زبردستی منحرف کیا گیا ہے ؟ تو کیا وہ خود حقائق کی چھان بین نہیں کر سکتا ؟ .. صرف گواہ تو لازم نہیں ...انویسٹیگٹو رپورٹ بھی میٹر کرتی ہے ؟

آپ قانون دان ہو ذرا تشریح کرو یار
 
Democrate

یار یہ تو سیدھی سی بات ہے جب تک متاثرا کو اسکا جائز حق نہیں مل جاتا جس کا تعیین قانون وقت کرتا ہے اس وقت تک حصول انصاف کے لئے وہ کوئی بھی دروازہ کھٹکھٹا سکتے ہیں اسکے لئے کسی جج کی پابندی ہونا ہی لازم نہیں

لیکن ہائر کورٹس سوموٹو ایکشن لینے کا اختیار رکھتی ہیں اگر ان کو اندیشہ ہو کے ماتحت عدلیہ نے یہ فیصلہ کسی دبایو کے تحت دیا ہے لیکن وہ یکسر اس فیصلے کو مسترد نہیں کر سکتے جب تک اسکے تمام پہلوں کا مطالیہ نہ کر لیں,لیکن ہائر کورٹ کا فیصلہ کسی بھی ماتحت عدالت پر با انڈنگ ہوتا ہے

تحقیقاتی رپورٹ بہت میٹر کرتی ہے آخر تحقیقاتی رپورٹ بنی کس چیز سے ہوتی ہے ،یہ گواہوں،اس خاص دن وقت اور اس سانحے یا جرم سے جڑے تمام واقعات کا منبع ہوتی ہے اگر اسکے اندر یہ تمام شواہد نہ ہوں تو وہ تحقیقاتی رپورٹ نہیں ہوتی ،ظاهر ہے تحقیقاتی افسر اس وقت وہاں مجود نہ تھا اگر ہوتا بھی تو اسکو بھی تحقیقاتی رپورٹ میں بطور گواہ پیش ہونا ہوتا ہے
اب یہاں گواہوں سے
مراد صرف فرد ہی نہیں بلکہ وہ سارے لوازمات ہو سکتے ہیں جو ملزم کو مجرم بنا ڈالیں جیسے کیمرے اور ویڈیو

لیکن جب تک یہ تمام شواہد اکھٹے نہیں ہوتے اس وقت تک جج وہی فیصلہ دے گا جو اسکے سامنے تحقیقاتی رپورٹ کہے گی اور گواہ جنکے نام وہاں لکھے ہوں گے گواہی دیں گے
ہمارے ملک میں تحقیقاتی رپورٹس بڑی کمزور ہوتی ہیں یا پھر گواہ مناسب قانون نہ ہونے کی بدولت گواہی دینے سے اجتناب کرتے ہیں جس کی وجہ سے عدالتیں ملزم کو بری کرتی ہیں
یاد رکھیں قانون اندھا ہوتا ہے اسکی آنکھیں آپ اور میں ہیں
اپ ڈیٹ: اب اس کیس میں سپریم کورٹ اف پاکستان نے سوموٹو ایکشن لے لیا ہے

Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Judge kisi ki khwahish ko dekhtay huay faislay nahi kartay... Aap socho agar kuch na milaa to main aapko shahbaz sharif aur justice qayum ki video post karta hon phir aap decide karna ke judge khwahish ke mutabiq faislay karte hain ya nahi...

٢٠٠٧ اور اسے پہلے کی عدلیہ میں بہت فرق ہے
لیکن اس بات کو ماں لینا تحریک انصاف کو سیاسی طور پر بھاتا نہیں اس لئے یہ حیلے بہانے ہیں
ماتحت عدلیہ ابھی کمزور ہے لیکن ہائر کورٹس بہتری کی طرف جا رہی ہیں
آپ اس بات کو ٢٠١٨ تک اگر عمران پرائم منسٹر بنا پھر مانیں گے ورنہ تو یہ آپ کے پاسس اپنی خفت چھپانے کا بہترین ہتھیار ہے

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
وجہ تو صاف ظاہر ہے اور وہ ہے دھونس دھمکی دباو۔ اور یہ بات آپ کو اچھی طرح پتا ہے۔ ایسا وہ کراچی کے شاہ زیب والے کیس میں بھی ہوا اور یقینن اس میں بھی ہوا ہو گا۔ لیکن پھر وہی بات کے شہباز شریف اور نواز شریف کو لوہے اور سریے سے فرصت ملے تو کچھ اور کریں نا۔ سسٹم کو ٹھیک نا کرنا بس سارا زور سڑکوں اور میٹرو پر۔ لیکن یہ بات آپ کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔

تم میری پوسٹ نمبر ٦ دوبارہ پڑھ لو،پورا تھریڈ پڑھنے کے بعد کمینٹ کیا کرو
مجھے تو لگتا ہے تم بس نام دیکھتے ہو اور تجزیہ دینے بیٹھ جاتے ہو ،جیسے کچھ لوگ صرف نام دیکھ کر لائک اور ڈس لائک کا بٹن دباتے ہیں
امید ہے کافی سکون محسوس کرو گے

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

٢٠٠٧ اور اسے پہلے کی عدلیہ میں بہت فرق ہے
لیکن اس بات کو ماں لینا تحریک انصاف کو سیاسی طور پر بھاتا نہیں اس لئے یہ حیلے بہانے ہیں
ماتحت عدلیہ ابھی کمزور ہے لیکن ہائر کورٹس بہتری کی طرف جا رہی ہیں
آپ اس بات کو ٢٠١٨ تک اگر عمران پرائم منسٹر بنا پھر مانیں گے ورنہ تو یہ آپ کے پاسس اپنی خفت چھپانے کا بہترین ہتھیار ہے

آپ تو برا ہی مان گئے خیر سچ کڑوا ہوتا ہے یہ بات کہ آج کی کورٹس اور کل کی کورٹس میں بہت فرق ہے آپ جیسے نام نہاد جمہوری لوگوں کے لئے پتلی گلی کا کام کرتی ہے جس میں آپ لوگ آرام سے آنکھیں بند کرکے نکل لیتے ہو کل کو ٢٠٢٠ کے ارد گرد ایسی ہی ایک اور ویڈیو ٢٠١٥ یا ٢٠١٦ کے بارے میں آۓ گی اور پھر وہی بہانہ کہ آج کی کورٹس اور کل کی کورٹس میں بہت فرق ہے

آپ تو یہ بھی بھول گئے کہ یہ وہی کورٹس ہیں جن سے ایک قاتل سر عام قتل کرکے ضمانت پر رہا ہو گیا ہےآپ جیسے جمہوریت پسندوں کے ہوتے ہوئے عمران خان جیسے لوگ اس ملک میں کبھی بھی وزیر اعظم نہیں بن سکتے نہ ہی ہم نے ایسی کوئی امید لگائی ہے یہاں روٹی کپڑا اور مکان کے نام پر دھوکہ دینے والے بھٹو ہی لوگوں کو بھاتے ہیں یا پھر کرپشن میں ڈوبے شریف لوگ

اور ماتحت عدالت پہلے یہ تو پتا کرلو کہ جسٹس قیوم اس وقت کونسی کورٹ کا چیف جسٹس تھا

Last edited:

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Yaaar, what kind of logic you are trying to give??? Investigation ka purpose kiya hota hay? Recommendations har commission ki output hoti hay.... Aur bajaye uski izzat karnay k , ulta usko hi bayizzat karkay nikal diya... I am ashamed to be a PTI biased person after this happened and this is not the only incident in last 3, 4 years to make me feel ashamed.... Agar party leader nay khud hi apni marzi k decisions karnay hayn chayay sachai kuch bhi ho tou tabdeeli kesi.... I am of the view k abb IK ko chairmanship chor deni chayey aur Justice Wajih ya Asad Umar ko chairman k elections mayn khara hona chaayey. IK can be a fatherly figure to party like president of Pakistan with little to do with party affairs and policies... sath mayn Naeem aur JT, Aleem Khan , shah mehmood jesay bhi lay jaye aur inko normal party workers bnaya jaye nakay party position holders.... Naeem ki jaga Omar cheema, Shah mehmod ki jaga walid iqbal ya javed hashmi, JT ki jaga hamid khan etc ko agay lana chayey....

تمھاری پارٹی میں انٹر پارٹی الکشن میں اگر ہوتو یہ ثواب ہو گا ؟
شہباز شریف کے نام پر سیاسی مخالفے سے پیسے ان کو دھمکا کر اینٹھنا اس کی کوئی سزا دی گئے؟
اور خان نے کب جسٹس وجیہ کو بے ایمان کہا؟
جسٹس لوگوں کے بارے میں فیصلے دیتے ہیں .جسٹس وجیہ کو فیصلہ کر کے دیں یہ اختیار دیا گیا تھا کے شکایات غلط ہے یا درست.کوئی پارٹی میں غلطی کرے تو کیا سربراہ کو اسے تنبیہ کر کے چھوڑ دینے کا اختیار نہیں ؟. کیا ان کو یہ اختیار دیا گیا تھا وہ لوگوں کو پارٹی سے نکالنے اور پارٹی میں لینے کے فیصلے بھی کریں؟
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
آپ تو برا ہی مان گئے خیر سچ کڑوا ہوتا ہے یہ بات کہ آج کی کورٹس اور کل کی کورٹس میں بہت فرق ہے آپ جیسے نام نہاد جمہوری لوگوں کے لئے پتلی گلی کا کام کرتی ہے جس میں آپ لوگ آرام سے آنکھیں بند کرکے نکل لیتے ہو کل کو ٢٠٢٠ کے ارد گرد ایسی ہی ایک اور ویڈیو ٢٠١٥ یا ٢٠١٦ کے بارے میں آۓ گی اور پھر وہی بہانہ کہ آج کی کورٹس اور کل کی کورٹس میں بہت فرق ہے

آپ تو یہ بھی بھول گئے کہ یہ وہی کورٹس ہیں جن سے ایک قاتل سر عام قتل کرکے ضمانت پر رہا ہو گیا ہےآپ جیسے جمہوریت پسندوں کے ہوتے ہوئے عمران خان جیسے لوگ اس ملک میں کبھی بھی وزیر اعظم نہیں بن سکتے نہ ہی ہم نے ایسی کوئی امید لگائی ہے یہاں روٹی کپڑا اور مکان کے نام پر دھوکہ دینے والے بھٹو ہی لوگوں کو بھاتے ہیں یا پھر کرپشن میں ڈوبے شریف لوگ

اور ماتحت عدالت پہلے یہ تو پتا کرلو کہ جسٹس قیوم اس وقت کونسی کورٹ کا چیف جسٹس تھا

کیا اب
ابھی اور بہتری کا مطلب بھی مینے سمجھانا ہے
آپ کے
اسوقت اور تھا کا مطلب تو سمجھ آ گیا ،آپ کا جواب اسی میں ہے
میں کہنا تو نہیں چاہتا تھا لیکن آپ اسی عمران کی بات کر رہے ہیں جس کی دھلائی پچھلے ٩ مہینے سے اسکی بیوی لگا تار کرتی رہی ہے اور سنا ہے موصوف اکثر روتے تھے
اصل میں یہاں خان صاحب ایک غلطی کر گئے ،انکو عادت تھی والاتی کو ہاتھ لگانے کی ،جن کے سوپ شوپ نکالا اور چل دیے اب کی بار انکا پالا پڑا دیسی سے ،اندازن چودہ سے پندرہ کروڑ میں پڑے ہیں آپ کے لیڈر کو یہ یخنی کے کچھ کپ اور لتر اضافی ہیں اور مستقبل میں روحانی طورپر بھی لگیں گے
ایسا بندا ہمارا واقعی وزیر اعظم بننے کے قابل نہیں اس بات سے میں متفق چاہے آپ نے اصل بات ایک دفع پھر گھما ڈالی ہے

یہ والا سچ میٹھا ہے
:lol::lol:

او بھائی ماتحت عدلیہ کہتے کسے ہیں؟ ہم تو بات ہی ہائی کورٹس کی کر رہے ہیں جسٹس قیوم اس وقت لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس تھا اور شہباز شریف پنجاب کا وزیر اعلیٰ

ہم یہاں بات عدالتی نظام کی کر رہے ہیں اور آپ عمران خان کی ذاتی زندگی کو لیکر ہنس رہے ہو کیا میں یہ کہنے میں حق بجانب ہوں کہ آپ کے پاس میری بات کا کوئی مناسب جواب نہیں اور آپ اپنی خفت مٹانے کی کوشش کر رہے
:lol:ہیں؟
 
lavrentiy beria

Voter (50+ posts)
مڈل کلاس اس ملک کا سب سے منافق طبقہ ہے. اپنے گھروں میں غریب لوگوں پر ظلم کرتے ہیں مگر جب کوئی امیر ان پر ظلم کرتا ہے تو انصاف کی دہائیاں دینے لگ جاتے ہیں

ان مڈل کلاسیوں کی ایک مہینے کی تنخوا روک دی جاۓ تو یہ سڑکوں پہ ہوتے ہیں مگر سیاستدانوں سے توقع رکھتے ہیں کہ پہلے وہ
کروڑوں روپے الیکشن پر لگائیں اور پھر اقتدار میں آ کر ان مڈل کلاسیوں کی خدمت بھی کریں.

مڈل کلاسیوں کا جہاں تک زور چلتا ہے کرپشن کر لیتے ہیں مگر امیر لوگوں کو گالیاں بھی دیتے ہیں. دراصل مڈل کلاسیے امیروں کی دولت سے حسد کرتے ہیں. وہ خود ان جیسا بننا چاہتے ہیں. مڈل کلاس کی ساری نفسیات لالچ، حسد، اور منافقت پہ مبنی ہے

مذہب کا سہارا لینے میں مڈل کلاسیے سب سے آگے ہوتے ہیں. غریب تو بیچارہ روٹی کے چنگل سے نہیں نکلتا اور نہ ہی امیر کو مذہب سے کوئی سروکار ہے. مولویوں کا مذہبی چورن مڈل کلاسیے ہی دھڑا دھڑ خریدتے ہیں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

او بھائی ماتحت عدلیہ کہتے کسے ہیں؟ ہم تو بات ہی ہائی کورٹس کی کر رہے ہیں جسٹس قیوم اس وقت لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس تھا اور شہباز شریف پنجاب کا وزیر اعلیٰ

ہم یہاں بات عدالتی نظام کی کر رہے ہیں اور آپ عمران خان کی ذاتی زندگی کو لیکر ہنس رہے ہو کیا میں یہ کہنے میں حق بجانب ہوں کہ آپ کے پاس میری بات کا کوئی مناسب جواب نہیں اور آپ اپنی خفت مٹانے کی کوشش کر رہے
:lol:ہیں؟

یار مینے اوپرکیا لکھا تھا کے ہائی کورٹس اب بہتری کی طرف گامزن ہیں کم از کم ٢٠٠٧ کے بعد سے
اسی لئے مینے خاص طور پر سنہ کا حوالہ دیا تھا ،ماتحت عدالتوں میں ابھی کافی پرابلم ہیں لیکن قانون بنانا جج کا نہیں پارلیمنٹیرین کا کام ہے جس کے اندر ابھی تک کچھ نہیں کیا جا رہا ،خاص طور پر گواہوں کے حوالے سے ،جس کی وجہ سے ملزم اکثر رہا ہو جاتے ہیں
جس واقع کی آپ بات کر رہے ہو یہ اس سے بہت پہلے کا ہے جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے
اگر آپ نے ماضی میں ہی جانا ہے تو ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ایک بہترین مثال تھی

تو بھائی کیا آپ کو کورٹس کی حالت زار جھانچنے کے لئے کوئی آڈیو/ویڈیو کی ضرورت ہے کیا آپ کو ویسے ہی نظر نہیں آ رہا؟ میں نے تو آپ کی صرف اس بات پر کہ جج لوگوں کی خواہشات کے مطابق فیصلے نہیں کر سکتے کو قوٹ کر کے آپ کو حقیققت بتانے کی کوشش کی تھی کہ حقیقت کچھ اور ہے یہاں ٢٠/٢٠ سال سے مقدمات زیر التوا ہیں مدعی وغیرہ سارے کب کے مر چکے ہیں لیکن مقدمے ابھی تک حل نہیں ہوئے

ان پارلیمنٹرینز اور پالیسی سازوں کو اگر ہم تنقید کا نشانہ بناتے ہیں تو آپ لوگ اس پر بھی برا مان کر ذاتیات پر آ جاتے ہو اور اگر ججز کو برا کہیں تو اس پر بھی آپ کو اعتراض ہے؟

ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل تو جمہوریت کی بہترین مثال تھی اس پر بھی آپ کو اعتراض ہے؟ وہاں تو ١٤ میں سے ١٢ ججز نے پھانسی اور دو نے پھانسی نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا جمہوریت میں تو ایسا ہی ہوتا ہے اور اتنا دور جانے کی ضرورت نہیں کیوں کہ وہاں پھر وہی بات کہ نون لیگ کو آمروں نے وقت نہیں دیا جیسے بھونڈے بہانے سامنے آئیں گے یہ ٢٠٠٢ میں جو افتخار چودھری نے مشرف کے حق میں فیصلہ دیا تھا اس پر پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے اب تک کیا کیا؟

اگر ٢٠١٣ کے الیکشن میں دھاندلی کی وجہ سے احتجاج وغیرہ نہ ہوتا تو یہ انتخابی اصلاحات تو صرف ایک خواب ہی رہ جاتے یا تحریک انصاف اس عدالتی نظام کے خلاف بھی سڑکوں پر آکر عوام سے گالیاں سنے؟
 
یار میں ساری باتیں ٢٠٠٧ کے بعد کی کر رہا ہوں ،جڈیکل ایکٹوسم کی بات کر رہا ہوں
اس سے پہلے جو حالات تھے پاکستان کی تباہی میں جج اور جنرل کا گٹھ جوڑ تھا
باقی باتیں آپ کی طنزیہ ہیں لہٰذا انکے بارے میں کمینٹ کرنے سے قاصر ہوں
:lol::lol:لیکن آپ کو فالو کرتے ہووے ہنسوں گا ضرور

Main ne to haqeeqat bataane ki koshish ki thi aap ko tanz laga to main is per ab kiya kahon...
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا میں کہیں بھی جج کے پاس نہ ہی اختیارات ہوتے ہیں اور نہ ہی وسائل کے خود سے تحقیقات کرے

But there are incidents where judges see glaring tilt in investigation and they re-order investigation
and such an order could have been passed in this incident too rather than freeing the accused.

Judges (even corrupt ones) follow one rule of thumb, they never give death penalty to someone who is not culprit
but they spare the culprit for money knowing fully well he is the one who should hanged
 
تم میری پوسٹ نمبر ٦ دوبارہ پڑھ لو،پورا تھریڈ پڑھنے کے بعد کمینٹ کیا کرو
مجھے تو لگتا ہے تم بس نام دیکھتے ہو اور تجزیہ دینے بیٹھ جاتے ہو ،جیسے کچھ لوگ صرف نام دیکھ کر لائک اور ڈس لائک کا بٹن دباتے ہیں
امید ہے کافی سکون محسوس کرو گے

ہاہا او بھای غصہ کیوں کرتے ہو پڑھ چکا ہوں پوسٹ اور اس میں کچھ بھی نیا نہیں ہے۔ وہی ڈھاک کے تین پات۔ ہمیشہ کی طرح آپ ڈنڈی مار گیے ہو۔
یہ جو چار جملے شہباز شریف کے خلاف بول کر آپ نے انگلی کٹوا کر شہیدوں میں نام لکھوانے کی کوشش کی ہے اس کا کوی فایدہ نہیں کیوں کے سب کو پتا ہے باقی کے چار سو جملے آپ اس کے حق میں ہی بولتے ہو۔
سہی کہا اوپر فصی خان کے کے آپ لوگوں نے پتلی گلی پکڑی ہوی ہے بس اس میں سے نکل لیتے ہو۔ نا ذمہ داری عدلیہ کی نا ذمہ داری حکومت کی نا ذمہ داری پارلیمنٹ کی بس سارا قصور عوام ہی کا ہے۔
آپ تو کالے کوٹ والے ہیں اتنے معصوم نا بنیں آپ کو تو سب پتا ہے کے اگر نواز اور شہباز کی نیت صاف ہوتی تو یہ سسٹم کب کا ٹھیک ہو چکا ہوتا لیکن ان کو پولیس میں اپنی پسند کے بندے لگوانے سے فرصت ملے تب نا۔
 
اس بات سے قطعہ نظر کا آپ نے کیا لکھا ہے لیکن تنقید کرنے کا یہ بہترین انداز اور مجھے اچھا لگا ہے
یہ فصی خان صاحب کی باتوں میں نا آجانا یہ اکثر اوقات ایسی پھل جھڑیاں چھوڑتے رہتے ہیں خاص کر ویکینڈ پر اور پھر ہر پوسٹ کے آخر میں ہنسنے والے چہرے لگا دیتے ہیں جو انسان
کا منہ اگلے کم از کم ایک گھنٹہ تک چڑھاتے رہتے ہیں

اس کیس میں دیکھو دو چیزیں ہیں ،لیکن اسکو پرکھنے سے پہلے تھوڑی ہسٹری پر نظر ڈال لیتے ہیں تکہ کھل کر میرا نقطہ نظر آپ کو سمجھ آ سکے
پاکستان کی سرزمین پر ایک انسان کا قتل ہوتا ہے اور کیس عدالت میں چلتا ہے ،تحقیقاتی رپورٹ میں مقتول کے لواحقین گواہ بنتے ہیں لیکن جب یہ کیس جج کے سامنے لگا تو وہ تمام لوگ اپنے بیان سے منحرف ہو گے
اب اس میں اس جج کا کیا قصور ؟اس نے تو وہی فیصلہ دینا ہے جو اسکے سامنے حقائق بیان کیے جاتے ہیں
اور ویسے بھی ایک جج صرف ایک فیصلہ اور کیس نہیں سنتا جو اسکو یاد رہے کے پچھلی تاریخ میں کیا ہوا تھا ،ایک بریفنگ دینی ہوتی ہے مثال اپنی لے لو اگرآپ کسی جج کے سامنے پیش ہوتے ہو اور آپ کا کیس سنا جاتا ہے تو ایک گھنٹے بعد وہ جج شاید آپ کو پہچان بھی نہ سکے ،کہنے کا مقصد یہ ہے کے ایک جج تحقیقاتی رپورٹ پر ہی انحصار کر رہا ہوتا ہے یا جس طرح حالات اور واقعات اسکے سامنے بیان کیے جاتے ہیں
اب یہاں پر چونکہ گواہ ہی نہیں تھے تو اسکو ملزم کو بری کرنا پڑا چاہے اسکی فوٹو آپ کو اچھی لگے یا نہ لگے یا وہ شکل سے قاتل ہی کیوں نہ لگتا ہو ،قانون میں فیصلے جذبات سے نہیں ہوتے

دوسری تصویر دیکھو ،اب کیا ہوا کورٹ نے بندے کو چھوڑ دیا جس پر قتل کا الزام تھا تو یہ آٹومیٹک طریقے سے ریاست کے اداروں پر فرض ہو گیا کہ اصل قاتل کو ڈھونڈیں ،کسی حال میں بھی ادارے اس کیس کو پس پشت نہیں ڈال سکتے جب تک مجرم پکڑا نہیں جاتا
ساری بات بتانے کا مقصد یہ تھا کے مینے کہیں بھی حکومت اور اسکے اداروں کو کلین چٹ نہیں دی

میرا بھی اس کیس میں نقطہ نظر یہ ہے کے اگر سارے گواہ مکر جایں تو جج کچھ نہٰیں کر سکتا۔ لیکن پھر سب سے بڑی سوچنے کی بات ہے کے گواہ کیوں مکرے؟
اور یہ کوی پہلی دفہ نہیں ہوا بہت دفہ ہوا ہے خاص طور پر جب کسی غریب آدمی کا کیس ہو کسی تگڑی پارٹی کے خلاف۔
تو یہ مسلہ حکومت اور پارلیمنٹ کا ہی ہے کے اتنے سال گزرنے کے باوجود وہ پولیس کا نظام ٹھیک نہیں کر سکے اور وہ کرنا بھی نہیں چاہتے ورنہ پھر ان کی اپنی پکڑ ہو سکتی ہے کسی دن کیوں کے ان کی پسند کا بندہ ایس پی یا ڈی ایس پی نہیں ہو گا۔
یہاں تو الٹا ہوتا ہے کے بجاے مدد کرنے کے پولیس الٹا غریب کو ڈراتی دھمکاتی ہے اور کیس لینے پر مجبور کرتی ہے۔ یا تگڑی پارٹی لوگوں کو قتل اور اغوہ کی دھمکی دے کر اپنا کام نکالتے ہیں اور غریب کو معلوم ہے پولیس نے کچھ نہیں کرنا اور پولیس نے کیوں کچھ نہٰیں کرنا یہ میں پہلے ہی لکھ چکا ہوں۔
آج اگر نواز شریف فیصلہ کر لے کے ملک میں قانون کی حمکرانی ہو گی تو کوی مای کا لال اس میں روڑے نہیں اٹکا سکتا لیکن آپ کو بھی پتا ہے وہ ایسا کبھی نہیں کرے گا۔
 
کچھ چیزیں ایسی ہیں جو حکومت وقت کی ذمداری ہوتی ہیں ،جنکو ہم عام فہم زبان میں بنیادی حقوق کہتے ہیں
یعنی کسی بھی شہری ،کی جان،مال کا تحفظ اسکو بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی ،انصاف اسکی دہلیز پر
لیکن یہ پاکستان کابد قسمتی رہی کے یہاں پر اشرفیہ نے اور ہمارے حکمرانوں نے اسی آئین اور قانون کی دھجیاں بکھریں
پچھلے کچھ عرصے سے پاکستانی حکومتوں نے صحت ،تعلیم اور انصاف کی سستی فراہمی سے اپنا ہاتھ اٹھا لیا ہوا ہے ،آج ایک پولیس والا اپنے آپ کو عوام کے خادم سے زیادہ بادشاہ سمجھتا ہے ،میں اسکی چلتی پھرتی مثال دیکھ چکا ہوں
جس طرح ہماری فوج سیاسی ہے اسی طرح پولیس بھی سیاسی ہو چکی ہے میں دونو کا ہی سخت مخالف ہوں
بھر حال اس میں کوئی شق نہیں کے شہباز شریف پولیس کے محکمے میں انقلابی تبدیلی لانے کے قابل نہیں اور پولیس والوں کو سدھارنا اتنا آسان بھی نہیں