Saboo
Prime Minister (20k+ posts)
آپ صحیح که رہی ہیں قران کوئی سائنس کی کتاب تو نہیں لیکن قران میں سائنس کا اتنا علم ہے کہ آپقرآن کوئی سائنس ، معاشرتی علوم یا فلسفہ کی کوئی کتب تو ہے نہیں ..
سائنس اور خاص طور پر میڈیکل سائنس کی تو آجکل بہت ضرورت ہے ..کووڈ کا کوئی حل قرآن سے
جان کر حیران رہ جاہیں گی ...وہ علم جو کسی بھی سائنسدان کو ہزار سال بعد پتا چلا مثلا" رحم مادر میں
بچے کی مختلف سٹیجز ، زمین آسمان سورج چاند ستارے اور انکی پیدایش اور سب کا اپنے مدار میں تیرنا
لوہا آسمان سے آنا، بگ بینگ اور کائنات کا مسلسل بڑھنا …
اگر آپ مزید جاننا چاہتی ہیں تو قران اور سائنس کے ٹوپک کو گوگل کریں اس پر بہت کتابیں لکھی جا چکی ہیں.
میرا یقین ہے قران کے اپنے الفاظ کے مطابق اس میں ہر سوال کا جواب ہے تو کرونا بارے کیوں نہیں ہوگا...لیکن کسی
صاحب علم ڈھونڈنے والے کو ہی ملےگا،