امریکا میں آزادی اظہار کا ایک منظر

انتہا پسند پاکستان میں اسلام کے خلاف بکواس کر کے معزز بنا جا سکتا ہے لیکن آزادی کے علمبردار ملک میں جھوٹ بولنے کی آزادی کے خلاف نہیں بولا جا سکتا
واہ کیا بات ہے تیری چھوٹو سپارکل
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
I hope and pray that in the next election, PTI gets a simple majority in KPK, so that they dont have to join hands with JI.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
??جھوٹ بولتا ہے
کوئی کسک نہی سکتا تو کہتا ہے سوال پوچھ سکتے ہو

اور اختلاف کرنے والا تو اسی وقت اوپر پہنچا دیا جاتا ہے میں نے یہ سب دیکھا ہوا ہے
ظالم لوگ

لبرل قبیلہ تو اوپر جانے پر ایمان ہی نہیں رکھتا ، تجربے کے لئے پھر آ جاؤ ایک دن
 
shami11

Minister (2k+ posts)
جناب راز صاحب ، یہ پاکستان کی ہر پارٹی میں ہے - آپ کوئی سوال نہی پوچھ سکتے ہیں - لیکن جماعت اسلامی میں اتنا نہی جتنا دوسری جماعتوں میں

یہ تو زندہ ہے اور کمرے سے رخصت کر دی گئی ہے
اگر کوئی جماتیوں کے جلسے میں اس طرح بول جاۓ تو وہ دنیا سے ہی رخصت کر دیا جاتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جناب راز صاحب ، یہ پاکستان کی ہر پارٹی میں ہے - آپ کوئی سوال نہی پوچھ سکتے ہیں - لیکن جماعت اسلامی میں اتنا نہی جتنا دوسری جماعتوں میں

آپ ٹھیک کہتے ہیں ، پاکستان میں تو یہ بہت زیادہ ہے
لیکن جو دوسرے پر تنقید کرتے ہیں وہ جماعت اسلامی کا پرپوگنڈا ٹیم کا پالتو ہے
اس لئے اسکو اصل بات بتائی ہے
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اس ويڈيو کے ضمن ميں يہ وضاحت ضروری ہے کہ خاتون کو کمرے سے ان کے خيالات اور نظريات کی وجہ سے نہيں نکالا گيا تھا۔ سيکورٹی کو مجبوری کے عالم میں يہ قدم اس ليے اٹھانا پڑا کيونکہ خاتون دانستہ کاروائ ميں خلل ڈال رہی تھيں اور مہمان خصوصی کو اپنی تقرير مکمل نہيں کرنے دے رہی تھيں جو کہ اس تقريب کو منعقد کرنے کا اصل مقصد اور سبب تھا۔

ميں نے بھی وڈرو ولسن سينٹر ميں بے شمار سيمينارز ميں شرکت کی ہے اور تقريريں بھی سنی ہيں جن ميں سابق صدر پرويز مشرف، مليحہ لودھی سميت کئ اہم پاکستانی عہديدار اور پرنٹ اور ميڈيا سے تعلق رکھنے والی نامور شخصيات بھی شامل ہيں۔ فورمز پر موجود حاضرين کی تو حوصلہ افزائ کی جاتی ہے کہ وہ سوالات بھی کريں اور مہمان خصوصی سے تعميری بحث اور گفتگو کريں۔ ليکن کسی بھی دوسرے فورم کی طرح کچھ اصول اور قواعد کو ملحوظ رکھنا لازمی ہے تا کہ ديگر شرکا اور مہمان خصوصی کو بھی يکساں مواقع فراہم ہو سکيں۔ ويڈيو ميں جس خاتون کو دکھايا گيا ہے، اگر وہ چاہتيں تو تقرير کے بعد سوال و جواب کے مرحلے کے دوران اپنا نقطہ نظر اور سوالات سب کے سامنے رکھ سکتی تھيں۔ ليکن انھوں نے دانستہ وہ رويہ اپنايا جو اس واقعے کا موجب بنا جو ويڈيو ميں دکھايا گيا ہے۔

خاتون کو اپنی راۓ کے اظہار کی پاداش ميں نہيں بلکہ ايک عوامی فورم کے قواعد اور رائج اصولوں کو پامال کرنے پر کمرے سے نکالا گيا تھا۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
آپ ٹھیک کہتے ہیں ، پاکستان میں تو یہ بہت زیادہ ہے
لیکن جو دوسرے پر تنقید کرتے ہیں وہ جماعت اسلامی کا پرپوگنڈا ٹیم کا پالتو ہے
اس لئے اسکو اصل بات بتائی ہے

لگتا ہے جانوروں کے ساتھ رہتے ہو ، اس لئے پالتو پالتو بولتے ہو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
لگتا ہے جانوروں کے ساتھ رہتے ہو ، اس لئے پالتو پالتو بولتے ہو

مولوی جانور ہی ہوتےہیں

اوپر جواب دے امریکنوں کا
بھاگتا کدھر ہے
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی جانور ہی ہوتےہیں

تم پھر بغیر داڑھی کے پالتو ہو ، پالتو سے کون بحث کرے ،بات انسانوں سے کی جاتی ہے ، پالتو سے نہیں ، اب زیادہ پالتو پالتو نہ کرو
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی جانور ہی ہوتےہیں

اوپر جواب دے امریکنوں کا
بھاگتا کدھر ہے
اس کو جواب دینے کی کیا ضرورت ، اس کو اپنی نوکری کرنے دو ، اس کا یہ کام ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

تم پھر بغیر داڑھی کے پالتو ہو ، پالتو سے کون بحث کرے ،بات انسانوں سے کی جاتی ہے ، پالتو سے نہیں ، اب زیادہ پالتو پالتو نہ کرو

میں داڑھی والا پالتو ہوں اور تو داڑھی والا جنگلی
بس اتنا فرق ہے
:lol:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس کو جواب دینے کی کیا ضرورت ، اس کو اپنی نوکری کرنے دو ، اس کا یہ کام ہے

جب امریکی کو جواب دینا تھا تو چوہدری دم کو ٹانگوں میں دبا کر بھاگ گیا
:lol:
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
میں داڑھی والا پالتو ہوں اور تو داڑھی والا جنگلی
بس اتنا فرق ہے
:lol:

ظاہر ہے جنگل میں رہتے ہو ، اس لئے جنگل کا ہی نام لو گے ، کسی پارک یا نیو یارک کا نہیں
(clap)​
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ظاہر ہے جنگل میں رہتے ہو ، اس لئے جنگل کا ہی نام لو گے ، کسی پارک یا نیو یارک کا نہیں
(clap)​
چوہدری تو کس پنڈ کا کھوتا ہے ہے
کبھی بتا دے نا
:lol:
 
Username

Senator (1k+ posts)
That was inappropriate of her.

She should speak when it's her turn.

The other lady told her to wait for question answer session.

Lastly, who says America is a role model?

America is an imperial State whose only purpose is to maintain its supremacy over the World.

Americans are known to use violence as a strategic intervention, all over the World.

Where we have to cope with the increasing radicalisation there we need to fight American Imperialism, too.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
جب امریکی کو جواب دینا تھا تو چوہدری دم کو ٹانگوں میں دبا کر بھاگ گیا
:lol:
ان کو جواب سے نہیں ، اپنی جاب سےدلچسپی ہے
ویسے عافیہ والے تھریڈ پر تم نے اچھے جواب دیئے ہیں ، وہاں ان کا آزادی کے حق کا دوسرا مطلب ہوتا ہے
 
Back
Top