امریکا میں آزادی اظہار کا ایک منظر

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ تو زندہ ہے اور کمرے سے رخصت کر دی گئی ہے
اگر کوئی جماتیوں کے جلسے میں اس طرح بول جاۓ تو وہ دنیا سے ہی رخصت کر دیا جاتا ہے
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
That,s why I always says that Americans are the best people and very courageous and would stand for the truth
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

یہ تو زندہ ہے اور کمرے سے رخصت کر دی گئی ہے
اگر کوئی جماتیوں کے جلسے میں اس طرح بول جاۓ تو وہ دنیا سے ہی رخصت کر دیا جاتا ہے
تمہے ایک دن جماعت اسلامی کے اجتماع ارکان میں لے جانا پڑھے گا ، پھر اندازہ ہو جائے گا وہ کیسے کلاس لیتے ہیں اپنے لیڈروں کی ، نواز شریف اور زرداری جیسے خاندانی بت ایک سوال برداشت نہ کر سکیں
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)

راز بھائی دو چھوٹی سی باتیں عرض کروں گا

١) حقائق کا مقابلہ مفروضات سے کرنا مناسب نہی

٢) لوگوں کو ان کے دعووں کے تناظر میں جانچا جاتا ہے

مرے خیال میں جماعت نے کبھی آزادی رائے کا سر خیل ہونے کا دعوہ نہی کیا باقی اپ مرے سے زیادہ سمجھدار ہیں لہٰذا تفصیلات کی ضرورت نہی

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تمہے ایک دن جماعت اسلامی کے اجتماع ارکان میں لے جانا پڑھے گا ، پھر اندازہ ہو جائے گا وہ کیسے کلاس لیتے ہیں اپنے لیڈروں کی ، نواز شریف اور زرداری جیسے خاندانی بت ایک سوال برداشت نہ کر سکیں

چوہدری ، عمران کی پٹائی سب کو یاد ہے
میں نے دیکھی ہے تیرا اجتماع بھی
کسی کو کسنے کی اجازت نہی ہوتی
 
کون سا مفروضہ
کیا عمران کی پٹائی بھول گئے ؟؟؟
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
اظہار آزادی کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کہیں پر بھی شروع ہوجاؤ. اس کے لئے ایک باقاعدہ پلیٹ فورم ہوتا ہے. ویسے اسپین کا موسم کیسا ہے چودھری صاحب؟
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

راز بھائی دو چھوٹی سی باتیں عرض کروں گا

١) حقائق کا مقابلہ مفروضات سے کرنا مناسب نہی

٢) لوگوں کو ان کے دعووں کے تناظر میں جانچا جاتا ہے

مرے خیال میں جماعت نے کبھی آزادی رائے کا سر خیل ہونے کا دعوہ نہی کیا باقی اپ مرے سے زیادہ سمجھدار ہیں لہٰذا تفصیلات کی ضرورت نہی

راز بھائی سب جانتے ہیں ، دنیا دیکھی ہے ، گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہوا ہے
مگر ان کی ایک مجبوری ہے
جب بھی کہیں جماعت کا نام آتا ہے تو ان کی رگ پھڑکنے لگتی ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری ، عمران کی پٹائی سب کو یاد ہے
میں نے دیکھی ہے تیرا اجتماع بھی
کسی کو کسنے کی اجازت نہی ہوتی

بس یہ فرق ہے ، یہ نظم ہے ، بد نظمی کسی کو برداشت نہیں ، یہ ہی کامیابی ہے ، ارکان براہ راست امیر سے سوالات پوچھ سکتے ہیں اور امیر جواب دہ ہے ، اجتماع عام تو پھر عام ہے
شوریٰ کا تو منظر ہی اور ہے ، وہاں امیر چپ اور بولنے والے صرف دوسرے ، امیر کا کام صرف جواب دینا ہے ، یہ جمہوریت ہے اس لئے یہ جماعت قائم ہے
عمران خان نے تو" کٹ" اپنے لوگوں سے خود کھائی تھی لیڈر بننے کے لئے ، وہ خود مانتا ہے ، اس لئے مجھے کیا اعتراض

aimless

Minister (2k+ posts)
تمہے ایک دن جماعت اسلامی کے اجتماع ارکان میں لے جانا پڑھے گا ، پھر اندازہ ہو جائے گا وہ کیسے کلاس لیتے ہیں اپنے لیڈروں کی ، نواز شریف اور زرداری جیسے خاندانی بت ایک سوال برداشت نہ کر سکیں

I was once there in JAMAT meeting :P and when i said something against top leadership they took me out of that room and lock me up in a dark room for 5 hrs and then let me go :P so don't tell me how JAMAT works :)
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
کون سا مفروضہ
کیا عمران کی پٹائی بھول گئے ؟؟؟

عمران کی پٹائی آزادی رائے کے نتیجے میں نہی دخل در معقولات کے نتیجے میں ہوئی تھی

عمران کو علم ہونا چاھے تھا کے جس طرح پاکستان اسلام کا قلعہ ہے جامعہ پنجاب جماعت کا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

راز بھائی سب جانتے ہیں ، دنیا دیکھی ہے ، گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہوا ہے
مگر ان کی ایک مجبوری ہے
جب بھی کہیں جماعت کا نام آتا ہے تو ان کی رگ پھڑکنے لگتی ہے

افسوس ہے تیری ذہنیت پر
تم ایک قومی ہیرو کی پٹائی کرو اور کوئی تمہیں کچھ نہ کہے
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
او بے وقوف ، یہ بھی دخل در مقولات ہیں
پنجاب یونیورسٹی تیرے باپ کی ہے جو تم ایک قومی ہیرو کی پٹائی کرو

لعنتی

آپ تو غصہ کھا گئے شاید غصے میں حس مزاح ختم ہو جاتی ہے

ذرا غور سے میرا فقرہ دوبارہ پڑھ لیں اور جان کی امان پاؤں تو عرض کروں کے اپ کی عقلمندی کا راز میری بیوقوفی نہی ہونا چاهیے

alicekim

Senator (1k+ posts)

بس یہ فرق ہے ، یہ نظم ہے ، بد نظمی کسی کو برداشت نہیں ، یہ ہی کامیابی ہے ، ارکان براہ راست امیر سے سوالات پوچھ سکتے ہیں اور امیر جواب دہ ہے ، اجتماع عام تو پھر عام ہے
شوریٰ کا تو منظر ہی اور ہے ، وہاں امیر چپ اور بولنے والے صرف دوسرے ، امیر کا کام صرف جواب دینا ہے ، یہ جمہوریت ہے اس لئے یہ جماعت قائم ہے
عمران خان نے تو" کٹ" اپنے لوگوں سے خود کھائی تھی لیڈر بننے کے لئے ، وہ خود مانتا ہے ، اس لئے مجھے کیا اعتراض

I don't know what planet you live upon, but Jamaat-e-Islami does not work like this at all !

Liaqat Balouch conducted "Ghaiybana" Namaz-e-Janaza of Mumtaz Qadri and so many Jamaati were upset upon it, but cannot do anything !

Jamaati wanted to go in alliance with PTI in Karachi Imran Ismail elections, but leadership did not listened at all !

The only decent and sensible credible jamaati was Prof. Ghafoor, and he was always been sidelined by others who were more lunatic and fanatics !

Interestingly, I've found them to be the most deceitful do-numbry people on planet earth. They talk against banking, but marry their daughters with bankers. They talk against selling religion, yet they have these Usman Public Schools and other avenues (Idara-Noor-e-Haq) to sell material. They talk against democracy yet they take part in elections (only people with the right to vote in the party are those who've completed a syllabus and have become "rukan" ... forget all the karakuns, who have no say).

The whole Jamaat-e-Islaami is interconnected through marriages among different Jamaati khandaans, and unless you belong to one of these families, you are going no where near leadership.

Seriously ! Grow up, Wake up and smell the coffee , people on this forum are really experienced in all walks of life, so don't sell your choran here.

Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ تو غصہ کھا گئے شاید غصے میں حس مزاح ختم ہو جاتی ہے

ذرا غور سے میرا فقرہ دوبارہ پڑھ لیں اور جان کی امان پاؤں تو عرض کروں کے اپ کی عقلمندی کا راز میری بیوقوفی نہی ہونا چاهیے

Sorry for that.....really sorry...
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

بس یہ فرق ہے ، یہ نظم ہے ، بد نظمی کسی کو برداشت نہیں ، یہ ہی کامیابی ہے ، ارکان براہ راست امیر سے سوالات پوچھ سکتے ہیں اور امیر جواب دہ ہے ، اجتماع عام تو پھر عام ہے
شوریٰ کا تو منظر ہی اور ہے ، وہاں امیر چپ اور بولنے والے صرف دوسرے ، امیر کا کام صرف جواب دینا ہے ، یہ جمہوریت ہے اس لئے یہ جماعت قائم ہے
عمران خان نے تو" کٹ" اپنے لوگوں سے خود کھائی تھی لیڈر بننے کے لئے ، وہ خود مانتا ہے ، اس لئے مجھے کیا اعتراض

??جھوٹ بولتا ہے
کوئی کسک نہی سکتا تو کہتا ہے سوال پوچھ سکتے ہو

اور اختلاف کرنے والا تو اسی وقت اوپر پہنچا دیا جاتا ہے میں نے یہ سب دیکھا ہوا ہے
ظالم لوگ
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

یہ تو زندہ ہے اور کمرے سے رخصت کر دی گئی ہے
اگر کوئی جماتیوں کے جلسے میں اس طرح بول جاۓ تو وہ دنیا سے ہی رخصت کر دیا جاتا ہے

میں نے تو سنا تھا کہ پہلے گرم استری لگا کر بندے کی ساری سلوٹیں سیدھی کرتے ہیں
اگر یہ ہِیٹ،ٹریٹمنٹ کامیاب نہ ہو تو پھر بندے کو اگلے جہاں روانہ کرتے ہیں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انتہا پسند پاکستان میں اسلام کے خلاف بکواس کر کے معزز بنا جا سکتا ہے لیکن آزادی کے علمبردار ملک میں جھوٹ بولنے کی آزادی کے خلاف نہیں بولا جا سکتا
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

یہ تو زندہ ہے اور کمرے سے رخصت کر دی گئی ہے
اگر کوئی جماتیوں کے جلسے میں اس طرح بول جاۓ تو وہ دنیا سے ہی رخصت کر دیا جاتا ہے

MashALLAH aap be Zindaa hain. Aur Rooz kuch na kuch Gatya baat kartay rahtay hain