امريکی شہريوں کی جانب سے ايس ايم ايس کے ذر&#1610

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Fawad Digital Outreach Team US State Department

سازشی کہانيوں پر يقين رکھنے والے افراد کی تخيلاتی سوچ اور وسيع تخليقی ذہنيت مجھے کبھی حيران نہيں کرتی۔ آپ کی راۓ نے مجھے جيو ٹی وی پر حسن نثار کے پروگرام "چوراہا" میں اس کردار کی ياد دلا دی جو ہميشہ بے مقصد سازشی کہانيوں کا تذکرہ کرتا رہتا ہے اور اس بات پر پورا يقین رکھتا ہے کہ تمام دنيا اس کے خلاف سازش ميں ملوث ہے۔ صرف ايسی سوچ رکھنے والا شخص ہی ايک ايسی کوشش کے حوالے سے شکوک وشبہات کا اظہار کر سکتا ہے جو محض انسانی بنيادوں پر مدد کے جذبے کے تحت شروع کی گئ ہے۔

جہاں تک آپ کے تحفظات کا سوال ہے تو اس ضمن میں آپ کو ياد دلا دوں کہ ايک برس قبل وادی سوات سے بے دخل ہونے والے پاکستانی شہريوں کی امداد کے ليے امريکی شہریوں کی جانب سےايک ايسی ہی تحريک چلائ گئ تھی جس ميں لوگوں سے اپيل کی گئ تھی کہ وہ لفظ "سوات" کے بعد ايک نمبر لکھ کر ايس ايم ايس کريں تا کہ متاثرين کے لیے چندہ جمع کيا جا سکے۔

پاکستان ميں حاليہ تباہ کن سيلاب کے بعد جب دوبارہ امداد کی کوشش کا فيصلہ کيا گيا تو منتظمين نے فيصلہ کيا کہ لفظ "سوات" کو ہی برقرار رکھا جاۓ تا کہ جن افراد نے پہلے اس سارے عمل کے ذريعے مدد کی تھی، وہ فوری طور پر جان ليں گے کہ يہ اسی کوشش کا تسلسل ہے۔ اس ميں کوئ سازش نہيں ہے۔ لفظ "سوات" کا انتخاب محض لوگوں کی سہولت اور ايک دوہراۓ ہوۓ عمل سے مانوسيت پيدا کرنے کے ليے کيا گيا تھا۔

ميں آپ کو يہ بھی ياد دلا دوں کہ ہيٹی ميں حاليہ تباہ کن زلزلے کے بعد جب امريکی شہريوں کی جانب سے متاثرين کی مدد کے لیے اسی قسم کی کوشش کی گئ تو اس وقت بھی ايس ايم ايس کرنے کے ليے سہولت کے ليے لفظ "ہيٹی" کا انتخاب کيا گيا تھا۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Adapted from Gazoodictionary.com

Conspiracy theory = سازشی کہانيوں
adj: a commonly know cliche invented by Jews in late 20th century.
ancient: few centuries ago, Jews in the US used these two words to fend off any adverse comment or analysis made against Jews or their media.

example: Davidduke.com presented truth in his video against Jews and Free Masons, all his hard work were discredited by labeling them as Conspiracy Theory

Fawad Digital Outreach Team US State Department

امريکہ سميت دنيا کا کوئ بھی ملک مقامی حکومت، انتظاميہ، متعلقہ ماہرين اور عوام کی مرضی کے خلاف کسی بھی قسم کا امدادی پيکج، ترقياتی منصوبے اور دوطرفہ معاہدوں کو مسلط نہيں کر سکتا۔

يہ نقطہ نظر اور دليل کہ صرف پاکستان کے امراء ہی امريکہ اور پاکستان کے اسٹريجک تعلقات سے فيض ياب ہوتے ہيں، نا صرف يہ کہ بالکل غلط ہے بلکہ دو ممالک کے مابين تعلقات کے طے شدہ عالمی نظام کے بھی برخلاف ہے۔ امريکی حکومت کو کيا ضرورت ہے کہ وہ کئ بلين ڈالرز کے علاوہ افرادی قوت اور ديگر وسائل بھی طويل مدت کے ترقياتی منصوبوں کی مد ميں کھپا دے اگر اس کا مقصد اور ہدف صرف اس چھوٹے سے گروہ پر اثر حاصل کرنا ہو جو اس تھيوری کے ماننے والوں کے مطابق پہلے ہی امريکی غلام اور کٹھپتلياں ہيں۔

ميں اس تھيوری کی منطق سمجھنے سے قاصر ہوں۔

اس ضمن ميں میری گزارش ہے کہ امريکی حکومت کی مدد سے کچھ جاری منصوبوں اور اقدامات پر تفصيلی نظر ڈاليں اور پھر يہ فيصلہ خود کريں کہ کيا يہ الزام لگانا انصاف پر مبنی ہے کہ امريکی امداد کا فائدہ صرف پاکستان کے امير طبقے تک محدود ہے؟

امريکی حکومت نے حال ہی میں اعلان کيا ہے کہ پاکستان ميں 6 لاکھ کے قريب غريب خاندانوں کی فوری مشکلات ميں کمی کے لیے بے نظير انکم ٹيکس پروگرام میں 75 ملين ڈالرز کی رقم منتقل کی جاۓ گی۔ بے نظير انکم ٹيکس پروگرام پاکستان کے غريب عوام کو زندگی کی بنيادی سہولتيں اور مواقع فراہم کرتا ہے۔

جولائ 27 2010 کو کراچی ميں متعين امريکی کلچرل افيرز آفيسر ہارويلی نے ايک تقريب ميں تين ماہ دورانيہ کا ٹيکسٹائل ٹريننگ کورس مکمل کرنے والے 129 پاکستانی طالب علموں کو مبارک باد پيش کی۔ امريکی ادارہ براۓ بين الاقوامی ترقی (يو ايس ايڈ) کے مالی تعاون سے منعقد ہونے والے اس کورس کا مقصد ٹيکسٹائل کی صنعت ميں وسطی انتظاميہ کی کارکردگی اور پاکستان کی افرادی قوت کی ترقی کے نظام ميں بہتری لانا تھا۔

جابز منصوبے کے تحت پاکستان ريڈی ميڈ گارمنٹس اينڈ ٹيکنيکل انسٹيٹيوٹ کے اشتراک سے کل 320 طالب علموں ميں سے 129 کے پہلے گروپ کو مختلف شعبوں ميں تربيت دے چکا ہے جن ميں ڈيزائننگ، پيداوار، آپريشنز اور مارکيٹنگ شامل ہے۔ يہ 129 گريجوايٹس کراچی ميں ملبوسات کے صف اول کے 13 کارخانوں ميں روزگار حاصل کر چکے ہيں۔

جابز پاکستان کے پانچ شہروں سے تعلق رکھنے والے 3800 نوجوان مرد اور خواتين کو بھی تربيت فراہم کر چکا ہے جن ميں سے اکثر کم تعليم يافتہ اور غريب ہيں۔ اس تربيت کے باعث شرکاء کو بہتر تنخواہوں والی ملازمتيں حاصل کرنے ميں مدد ملتی ہے۔ اب تک ان ميں سے 1200 افراد کو کمپريسڈ نيچرل گیس، فشريز، تعميرات، سنگ مرمر اور گرينائٹ کے شعبوں ميں کھپايا جا چکا ہے۔ حکومت امريکہ کل ايک لاکھ پاکستانی مردوں اور عورتوں کو تربيت فراہم کرے گی۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Fawad Digital Outreach Team US State Department

پاکستان ميں سيلاب کی تباہکاريوں پر سينيٹر کيری کا بيان

پاکستان ميں تباہ کن سيلاب امريکی امداد (تصاوير)

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Fawad Digital Outreach Team US State Department

پاکستان ميں سيلاب کی تباہکاريوں پر سينيٹر کيری کا بيان

پاکستان ميں تباہ کن سيلاب امريکی امداد (تصاوير)
ہمیں بیساکھیاں نہیں خود مختاری چاہیے
 
ہمیں بیساکھیاں نہیں خود مختاری چاہیے

Fawad Digital Outreach Team US State Department

ميں نے کبھی يہ دعوی نہيں کيا کہ امريکی امداد پاکستانی قوم کی تقدير بدل سکتی ہے۔ يہ توقع بھی حقيقت پر مبنی نہيں ہے کہ امريکہ پاکستان کو کوئ ايسا نظام دے سکتا ہے جس کی بدولت پاکستان کو درپيش تعليم، بجلی، خوراک اور صحت سے متعلق تمام مسائل حل کيے جا سکتے ہيں۔ اس ضمن ميں فيصلہ کن کردار اور ذمہ داری پاکستانی عوام، ان کے منتخب قائدين اور پارليمنٹ ميں موجود ان افراد کی ہے جو قانون بناتے ہيں۔ اسی مقصد کے لیے انھيں ووٹ ڈالے جاتے ہيں۔

امريکی امداد کا مقصد ذرائع اور وسائل کا اشتراک اور ترسيل ہے جس کی بدولت ممالک کے مابين مضبوط تعلقات استوار کيے جا سکيں۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
ہمیں بیساکھیاں نہیں خود مختاری چاہیے

بھائی صاحب خود مختاری بھیک میں نہیں ملتی اس کے لیے غیرت مند ہونا ضروری ہے - جب تک بے غیرت ہم پر مسلط ہیں کچھ نہیں ہو سکتا - اٹھہ باندھ کمر
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
پیٹ کے مروڑ کا علاج کروائیے

Fawad Digital Outreach Team US State Department

ميں نے کبھی يہ دعوی نہيں کيا کہ امريکی امداد پاکستانی قوم کی تقدير بدل سکتی ہے۔ يہ توقع بھی حقيقت پر مبنی نہيں ہے کہ امريکہ پاکستان کو کوئ ايسا نظام دے سکتا ہے جس کی بدولت پاکستان کو درپيش تعليم، بجلی، خوراک اور صحت سے متعلق تمام مسائل حل کيے جا سکتے ہيں۔ اس ضمن ميں فيصلہ کن کردار اور ذمہ داری پاکستانی عوام، ان کے منتخب قائدين اور پارليمنٹ ميں موجود ان افراد کی ہے جو قانون بناتے ہيں۔ اسی مقصد کے لیے انھيں ووٹ ڈالے جاتے ہيں۔

امريکی امداد کا مقصد ذرائع اور وسائل کا اشتراک اور ترسيل ہے جس کی بدولت ممالک کے مابين مضبوط تعلقات استوار کيے جا سکيں۔

فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

مانو بلی ہم لنڈورے ہی بھلے - معصوم عراقیوں اور افغانیوں کا خون ابھی تمھارے دانتوں سے بہ رہا ہے - تم ایسے درندے ہو جو شکارکا دم نکلنے کا بھی انتظار نہیں کرتے اور بوٹیاں نوچنا شروع کر دیتے ہو - تم ایسے درندہ صفت دوست ہو کہ جب ہم تحریک طالبان پاکستان کے خلاف کروائی کرتے ہیں تو ان کو اپنے ہیلی کے ذریعے افغانستان میں اپنے بیس پر پناہ دیتے ہو - منافقت تم پر ختم ہے - ہماری مدد کے لیے آپ کے پیٹ کے مروڑ کا علاج کروائیے -
 
aqeel813

Minister (2k+ posts)
hmmmm lets see now. Allow me to write these w/o being too ungrateful.

Donation announced: $1crore ( $10Million)

Will filter down to: 0.27/dollar (27 cents will reach Pakistan)

To the govt account(s) : assuming ONLY 50% = 13 cents

admin expenses WITHIN Pak: 6 cents

Net help to affected areas: $0.07 per $

These are not sailab, these are qahr-e-ilahi we have been given because of our sins and affiliations with yahoodi country, the US. Our leaders has sold Iman, country, people to yahoods for a fist full of dollars. Look at Zardari, while nation is crying for help, he is hiring escort services in FR/UK.

These are punishments because of us becoming sidekicks if the US. Only Allah CAN and WILL bestow his mercy on us for we are the Ummat-e-muhammadi, the best of the bests.

The best help you can give is to leave the region. Let us die of we are supposed to die. That's the only way we can stand on our own God given two feet. But of course that would be a 'threat' to US security.... G'day

Day by day, i am becoming your spectator. Most of the times, you steal words from my thoughts. (clap)(clap)(clap)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

امريکہ سميت دنيا کا کوئ بھی ملک مقامی حکومت، انتظاميہ، متعلقہ ماہرين اور عوام کی مرضی کے خلاف کسی بھی قسم کا امدادی پيکج، ترقياتی منصوبے اور دوطرفہ معاہدوں کو مسلط نہيں کر سکتا۔

يہ نقطہ نظر اور دليل کہ صرف پاکستان کے امراء ہی امريکہ اور پاکستان کے اسٹريجک تعلقات سے فيض ياب ہوتے ہيں، نا صرف يہ کہ بالکل غلط ہے بلکہ دو ممالک کے مابين تعلقات کے طے شدہ عالمی نظام کے بھی برخلاف ہے۔ امريکی حکومت کو کيا ضرورت ہے کہ وہ کئ بلين ڈالرز کے علاوہ افرادی قوت اور ديگر وسائل بھی طويل مدت کے ترقياتی منصوبوں کی مد ميں کھپا دے اگر اس کا مقصد اور ہدف صرف اس چھوٹے سے گروہ پر اثر حاصل کرنا ہو جو اس تھيوری کے ماننے والوں کے مطابق پہلے ہی امريکی غلام اور کٹھپتلياں ہيں۔

ميں اس تھيوری کی منطق سمجھنے سے قاصر ہوں۔

اس ضمن ميں میری گزارش ہے کہ امريکی حکومت کی مدد سے کچھ جاری منصوبوں اور اقدامات پر تفصيلی نظر ڈاليں اور پھر يہ فيصلہ خود کريں کہ کيا يہ الزام لگانا انصاف پر مبنی ہے کہ امريکی امداد کا فائدہ صرف پاکستان کے امير طبقے تک محدود ہے؟

امريکی حکومت نے حال ہی میں اعلان کيا ہے کہ پاکستان ميں 6 لاکھ کے قريب غريب خاندانوں کی فوری مشکلات ميں کمی کے لیے بے نظير انکم ٹيکس پروگرام میں 75 ملين ڈالرز کی رقم منتقل کی جاۓ گی۔ بے نظير انکم ٹيکس پروگرام پاکستان کے غريب عوام کو زندگی کی بنيادی سہولتيں اور مواقع فراہم کرتا ہے۔

جولائ 27 2010 کو کراچی ميں متعين امريکی کلچرل افيرز آفيسر ہارويلی نے ايک تقريب ميں تين ماہ دورانيہ کا ٹيکسٹائل ٹريننگ کورس مکمل کرنے والے 129 پاکستانی طالب علموں کو مبارک باد پيش کی۔ امريکی ادارہ براۓ بين الاقوامی ترقی (يو ايس ايڈ) کے مالی تعاون سے منعقد ہونے والے اس کورس کا مقصد ٹيکسٹائل کی صنعت ميں وسطی انتظاميہ کی کارکردگی اور پاکستان کی افرادی قوت کی ترقی کے نظام ميں بہتری لانا تھا۔

جابز منصوبے کے تحت پاکستان ريڈی ميڈ گارمنٹس اينڈ ٹيکنيکل انسٹيٹيوٹ کے اشتراک سے کل 320 طالب علموں ميں سے 129 کے پہلے گروپ کو مختلف شعبوں ميں تربيت دے چکا ہے جن ميں ڈيزائننگ، پيداوار، آپريشنز اور مارکيٹنگ شامل ہے۔ يہ 129 گريجوايٹس کراچی ميں ملبوسات کے صف اول کے 13 کارخانوں ميں روزگار حاصل کر چکے ہيں۔

جابز – پاکستان کے پانچ شہروں سے تعلق رکھنے والے 3800 نوجوان مرد اور خواتين کو بھی تربيت فراہم کر چکا ہے جن ميں سے اکثر کم تعليم يافتہ اور غريب ہيں۔ اس تربيت کے باعث شرکاء کو بہتر تنخواہوں والی ملازمتيں حاصل کرنے ميں مدد ملتی ہے۔ اب تک ان ميں سے 1200 افراد کو کمپريسڈ نيچرل گیس، فشريز، تعميرات، سنگ مرمر اور گرينائٹ کے شعبوں ميں کھپايا جا چکا ہے۔ حکومت امريکہ کل ايک لاکھ پاکستانی مردوں اور عورتوں کو تربيت فراہم کرے گی۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Don't u know about the no of dead in Pakistan because of US Drone attacks?

US is killing Muslims and Pakistanies where ever they find them....

What u are talking about the help?

Is this called help?

Can a killer be helper after killing?

Us is the slave of Zionist lobby, and the obeying them as they want. They want to kill everyone who has some blessing by the Allah Tallah.

They will never succeed...

Look at he protests against G 20 in Toronto, not by Muslims but by Christians and locals....

Shame on Zionists.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Pakistan was made to built a model Islamic State.

Only Jamat Islami will make the Pakistan , a model Islamic State.

Lol, Ha ha ha.:lol::lol:

Because they work to make it, work to establish it, work to defeat its enemy.

Ha ha ha :lol::lol:

Today , the situation of Pakistan is only because of JI and its allied Parties.

They are internal enemy of any muslim state, basically. They behave like watchers

Bangladesh has done the right step. banning JI and Mardoudi.

They work for US against Russia, for which they were created and paid , but after that they are doing the US job , against pakistan, for the destabilization .

Thay are paid for it.

I have the evidence of disturbance in China also. It was also by JI and Qazi.
 
Last edited:

Back
Top