اعلان برائے گمشدہ افراد

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

خدا کرے کہ تیری آرزو نہ مٹ جاۓ
بہت دنوں سے طبیعت میری اداس نہیں

(bigsmile) (bigsmile)
یعنی تو نا سہی تیری یادیں ساتھ ہیں









ہائے غریب کتنا قناعت پسند ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عینی جیییییی


مانا کہ ہم پہ جور و جفا کیجئے گا آپ
لیکن ہمیں نہ ہونگے تو کیا کیجئے گا آپ
تنہائیاں تو ایک طرف سب کے سامنے
پہروں اداس اداس پھرا کیجئے گا آپ

:)
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
وہ آپ کے عزیز محترم صرف آپ کے بلاوے پر ہی کچے دھاگے سے بندھے چلے آئیں گے

AZIZ E MOHTARAM

IS THREAD MAIN HAZIR HOON ZAKOTAY JIN KI TARHA , ussay bhi aap ki tarha khanay ka bohut shooq tha , MUJHE KAAM BATAO MAIN KA KARON MAIN KIS KO KHAON
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
kahin aap se to naraz nahi ho gaye ;) khushboo laga ke

پتا نہیں .سہراب جی ..مجھ سے تو بہت لوگ ناراض رہتے ہیں ..ابھی ایک کی عادت ڈالتی ہوں تو پتا لگتا ہے کہ دوسرا بھی روٹھ گیا ..میری تو قسمت ہی خراب ہے .


(cry)..
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
main un poston ko parhta hi nahi

:lol:

کافی سمجھدار لگتے ہیں ..فکر نہ کریں میں آپ کی آسانی کے لئے رومن اردو میں لکھ دیتی ہوں .




merey piyaar ki haqdar sirf do hein ..Annie aur Fatima .




 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
پتا نہیں .سہراب جی ..مجھ سے تو بہت لوگ ناراض رہتے ہیں ..ابھی ایک کی عادت ڈالتی ہوں تو پتا لگتا ہے کہ دوسرا بھی روٹھ گیا ..میری تو قسمت ہی خراب ہے .


(cry)..

bohut dukh bhari dastan hai
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
پتا نہیں .سہراب جی ..مجھ سے تو بہت لوگ ناراض رہتے ہیں ..ابھی ایک کی عادت ڈالتی ہوں تو پتا لگتا ہے کہ دوسرا بھی روٹھ گیا ..میری تو قسمت ہی خراب ہے .


(cry)..

main sari kahani samajh gaya
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
پتا نہیں .سہراب جی ..مجھ سے تو بہت لوگ ناراض رہتے ہیں ..ابھی ایک کی عادت ڈالتی ہوں تو پتا لگتا ہے کہ دوسرا بھی روٹھ گیا ..میری تو قسمت ہی خراب ہے .


(cry)..

bawa ji to aap se naraz nahi hain na , un se naraz na ho jana , un ki aakhri omar hai bus ab