اعلان برائے گمشدہ افراد

macbeth

Minister (2k+ posts)
shukria bhai macbeth

yaar aap kab wapis aao ge forum par ??


سائیں جی اب آگیا ہوں۔۔ اب آپ کو چھوڑ کر کہاں جاؤں گا۔۔ کیا پتہ کب انکل عزرائیل یامی گوتم کے عشاق پر سفید پوشاک ڈالنے آ جائیں۔۔آخر کوئی ہمدرد تو آپ کے پاس ہو۔۔
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

سائیں جی اب آگیا ہوں۔۔ اب آپ کو چھوڑ کر کہاں جاؤں گا۔۔ کیا پتہ کب انکل عزرائیل یامی گوتم کے عشاق پر سفید پوشاک ڈالنے آ جائیں۔۔آخر کوئی ہمدرد تو آپ کے پاس ہو۔۔

aik post karte ho phir ghayab ho jate ho
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
aik post karte ho phir ghayab ho jate ho


نواب سائیں میں بعض اوقات ایکسٹرا لبرٹی لیتے ہوئے آپ کومذاق کر لیتا ہوں۔۔ پلیز اگر کبھی میری کوئی بات بری لگی ہو تو معاف کر دیجئے گا۔۔
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نواب سائیں میں بعض اوقات ایکسٹرا لبرٹی لیتے ہوئے آپ کومذاق کر لیتا ہوں۔۔ پلیز اگر کبھی میری کوئی بات بری لگی ہو تو معاف کر دیجئے گا۔۔

main to mazaq par bura nahi manta albatta tum mazaq par bura maan jate ho
 

macbeth

Minister (2k+ posts)
main to mazaq par bura nahi manta albatta tum mazaq par bura maan jate ho


یو آر رائیٹ۔۔۔ آئندہ جب بھی آپ مذاق کریں گے چمی لیکر لُلز کا اظہار کروں گا۔۔۔

fa466a2bc137f4e0_LOL_Wooden_Sign.jpg
 

Jaanu

Councller (250+ posts)
سہراب کی سب سے اچھی دوست محروشکا سے بھی درخواست ہے کہ لائن حاضر ہووووں


آپ کو میرا ذرا بھی خیال نہیں ہے. میں بھی باقاعدگی سے گم ہوتا رہتا ہوں. لیکن آپ نوٹس ہی نہیں کرتیں
:(​
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)










آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کے انتہائی آرام سے اس تھریڈ پر حاضری لگوائیں کے وڈی فلاسفر محترمہ نادان صاحبہ عرف ملکہ جذبات کا حکم ہے ، امید ہے آپ لوگ اس کال پر رسپانس کریں گے ، بڑی مشکل سے آپ سب لوگوں کے قوٹ تلاش کیے ہیں اب مجھے مایوس
نہ کیجئے گا









پریزنٹ ٹیچر

(bigsmile)