اعلان برائے گمشدہ افراد

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

آپکو یہ غلط فہمی بھی ہے کہ

میں بات کو صحیح طور پر بھی سمجھتا ہوں

:lol:

باوا جی ...آپ کو یہ بات کب سمجھ آئی گی کہ میں اسم با مسما ہوں .

:lol:
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ ،بہت ہی شکریہ ..
چند دنوں سے جو یہاں ایک دوسرے کی دل آزاری کا سلسلہ چل رہا ہے ،بہت ہی نا مناسب ہے ..ہر کسی نے اپنی اپنی وجوہات سے فورم جوائن کیا ہوا ہے ..کسی کے لئے یہ کتھارسس کا ذریعہ ہے تو کسی کے لئے وطن سے دور وطن ..کوئی واقعی سیاست میں دلچسپی کی وجہ سے آتا ہے کوئی صرف تفریح لینے ..ہر وجہ مناسب ہے جب تک کے یہ کسی کی بھی دل آزاری کا سبب نہ بنے ..میں ایک خیر خواہ کی نسبت سے آپ کو ایک مشورہ دینا چاہوں گی ..وہی جو ہماری اماں نے بچپن سے ہمیں سکھایا ہے ..
ایک چپ سو کو ہرائے
کبھی آپ غلطی کر جاتے ہیں اور کبھی دوسرے آپ کے ساتھ زیادتی ..لیکن جس نبی کے ہم پیرو کار ہیں ،یاد رکھئیے اس نے سب سے زیادہ حسن سلوک پر زور دیا ہے ..برداشت پر زور دیا ہے ..برداشت کمزور آدمی نہیں بہادر اور مضبوط آدمی ہی کرتا ہے ..اور اگر معاملہ خواتین کا آ جائے تو حد درجہ احتیاط ..بڑائی اسی میں ہی ہے کہ اگر کسی خاتون کی بات پسند نہ بھی آئے تو نظر انداز کر دیں .....اور اگر جواب دینا ہی ٹہرا تو انتہائی مناسب الفاظ میں ..اس سے آپ چھوٹے نہیں ہو جائیں گے ..بلکہ دوسروں کی نظروں میں آپ کا مقام بلند ہی ہوگا ..اور اگر نہ بھی ہو تو آپ کا ضمیر مطمئن ہو گا ..اول تو یہ ہی کہوں گی کہ اس جگہ سے ہٹ جانا ہی مناسب ہے ..یہ بزدلی کی بات نہیں اعلی کردار کی بات ہے
جہاں تک ساتھ دینے کی بات ہے میں ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دوں گی .وہ نہیں جو صرف میرا سچ ہے بلکہ جو واقعی سچ ہے
معزرت اگر آپ کو میری کوئی بات بری لگی ہو ..معذرت ان سے بھی جن کو لگتا ہے میں غلط ہوں ..میری بس اتنی ہی سمجھ ہے .لڑائی جھگڑوں سے نہت دور بھاگتی ہوں اور آپ سے بھی امید کرتی ہوں کہ اس فورم کا ماحول خوشگوار رکھنے میں اپنا پورا حصہ ڈالیں گے

مجھے آپ کی کوئی بھی بات بری نہی لگی ۔
آپ بھی جانتی ہیں۔ میرے ساتھ یہاں لوگ کس طرح پیش آتے ہیں۔ میں بھی آپ ہی لوگوں کی طرح ایک انسان ہوں۔ میں یہاں بحث مباحثہ کرنے آتا ہوں۔ اور یہاں آنے کا کوئی مقصد بھی نہی ہونا چاہئے۔
لوگوں کو میری رائے بری لگتی ہے تو وہ مجھے برے ناموں سے پکارتے ہیں۔ خیر اب میں اس کا کبھی برا نہی مناتا۔ بلکہ فتح محسوس ہوتی ہے

آپ جانتی ہیں کس طرح غول کےغول حملہ آور ہوتے ہیں۔
ہم تو مسافر کی طرح کبھی عرصہ کے لئے اپنا قافلہ کہیں اور چل چلا لیتے ہیں۔

آپ بھی تو خاتون ہی ہیں نا۔ اگر کوئی برا ہو تو پھر آپ سے بھی وہی سلوک کرتا۔۔باقی مستورات کو بھی آپ سے سیکھنا چاہئے ۔
مستورات کے اپنے ہاتھ میں ہوتی ان کی عزت ان کی قدر۔ لیکن ہمارے ہاں بہت سی زنانیاں اس بات کا خیال نہی رکھتیں۔

میں گروپ اور دوستی کی وجہ سے حق بات کرنے سے نہی کتراتا۔ یہی وجہ ہے کہ میرے یہاں دوست کم دشمن ہی زیادہ ہیں۔۔
کچھ عرصہ پہلے اس فورم کے مہاجرین نے دوسرے فورم پر ہجرت کی۔ تو میں نے ہی وہاں مہاجرین کا استقبال کیا۔ انہیں وہ عزت دی جو یہ لٹا کر لٹے پٹے وہاں پہنچے تھے ۔
خیر ہم تو مہمان نواز لوگ ہیں۔ مصیبت کا مارا کوئ بھی آئے تو اسے سر آنکھوں پر بٹھاتے ہیں۔

کلمہ حق اور اپنی آزاد رائے سے کبھی بھی سودے بازی نہی کرسکتا۔ میرے ایک ہاتھ پر چاند اور دوسرے پر سورج لا کر رکھ دیا جائے تو تب بھی اپنی آزاد رائے اظہار ہی بولوں گا۔

اس کلمہ حق نے اتنا بہادر کردیا ہے کہ اب کوئی کمپیوٹر کے اندر سے بھی نکل کر سچ میں باہر آجائے تو تب بھی اس سے اسی طرح ہی بات ہوگی۔

لوگ یہاں پر حسد پال لیتے ہیں۔ جس کا کوئی علاج نہی ۔ اس کے لئے میں آپ صرف دعا کرسکتے ہیں۔

میں شاید پھر یہاں سے چلا جاوں۔ لمبے عرصے کے لئے ۔ تو انہیں جو مجھے برداشت کرنے کی سکت نہی رکھتے تھوڑا صبر کرلینا چاہے ۔

شکریہ
 
آپ کی بات سے اتفاق ..ہماری عزت ہمارے اپنے ہاتھ میں ہی ہوتی ہے ..لیکن پھر بھی آپ سے درخواست کروں گی کہ ہمارا اپنا ایک کلچر ہے ..جس میں ہم ہر حال میں خواتین سے اچھی طرح پیش آتے ہیں ..میں نے کہا ہر حال میں ....آپ سے بھی یہ ہی توقع کروں گی ..ابھی چلتی ہوں ..واپس آکر گفتگو کا سلسلہ وہہان سے ہی جوڑوں گی جہاں سے چھوڑ کر جا رہی ہوں
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی بات سے اتفاق ..ہماری عزت ہمارے اپنے ہاتھ میں ہی ہوتی ہے ..لیکن پھر بھی آپ سے درخواست کروں گی کہ ہمارا اپنا ایک کلچر ہے ..جس میں ہم ہر حال میں خواتین سے اچھی طرح پیش آتے ہیں ..میں نے کہا ہر حال میں ....آپ سے بھی یہ ہی توقع کروں گی ..ابھی چلتی ہوں ..واپس آکر گفتگو کا سلسلہ وہہان سے ہی جوڑوں گی جہاں سے چھوڑ کر جا رہی ہوں

باقی مستورات کے لئے آپ ایک رول ماڈل ہیں۔ انہیں آپ سے سیکھنا چاہئے ۔

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

آپ بھی نہ؟؟؟ میں آجکل تاری بھائی کو اصلی والی تسلیاں دے رہا ہوں، یقین کریں بہت کھوئے کھوئے رہتے ہیں بلکہ غصے میں بھی۔۔۔

چند دن پہلے ایک شادی والے گھر میں گھُس گئے اور ساری کرسیاں اُلٹ دیں پھر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے، وجہ پوچھی تو کہنے لگےشادیوں کا انجام ٹھیک نہیں ہوتا۔ پھر وجد میں اللہ اکبر کے نعرے لگانے لگے حتیٰ کہ بےہوش ہوگئے لیکن بے ہوشی میں اللہ اکبر کہنے کی کوشش کرتے رہے لیکن آواز صرف اکبر کی آرہی تھی
[hilar] [hilar] Kher hai ab main agayi hoon Khud hi dekh loongi..Kya kehte hain tari :P where are you these days? Lagta hai still very busy at work?:) kabhi kabhar forum ka chakar laga liya Karen :)
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
مہروشکا آپ تو اپنی ذات میں ایک استعارا ہیں بھلا مستورات کے ہانکے میں کیسے لیا جا سکتا ہے آپ کو
Iska matlab bhi bata dain,agar acha matlab hai to thank you keh doongi...bura matlab to will troll you (bigsmile)
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی زوجہ محترمہ کب آرہی ہیں پاکستان سے؟
یہ لمبے عرصے غائب ہونے کا ذکر اسی حوالے سے تونہیں؟

مجھے آپ کی کوئی بھی بات بری نہی لگی ۔
آپ بھی جانتی ہیں۔ میرے ساتھ یہاں لوگ کس طرح پیش آتے ہیں۔ میں بھی آپ ہی لوگوں کی طرح ایک انسان ہوں۔ میں یہاں بحث مباحثہ کرنے آتا ہوں۔ اور یہاں آنے کا کوئی مقصد بھی نہی ہونا چاہئے۔
لوگوں کو میری رائے بری لگتی ہے تو وہ مجھے برے ناموں سے پکارتے ہیں۔ خیر اب میں اس کا کبھی برا نہی مناتا۔ بلکہ فتح محسوس ہوتی ہے

آپ جانتی ہیں کس طرح غول کےغول حملہ آور ہوتے ہیں۔
ہم تو مسافر کی طرح کبھی عرصہ کے لئے اپنا قافلہ کہیں اور چل چلا لیتے ہیں۔

آپ بھی تو خاتون ہی ہیں نا۔ اگر کوئی برا ہو تو پھر آپ سے بھی وہی سلوک کرتا۔۔باقی مستورات کو بھی آپ سے سیکھنا چاہئے ۔
مستورات کے اپنے ہاتھ میں ہوتی ان کی عزت ان کی قدر۔ لیکن ہمارے ہاں بہت سی زنانیاں اس بات کا خیال نہی رکھتیں۔

میں گروپ اور دوستی کی وجہ سے حق بات کرنے سے نہی کتراتا۔ یہی وجہ ہے کہ میرے یہاں دوست کم دشمن ہی زیادہ ہیں۔۔
کچھ عرصہ پہلے اس فورم کے مہاجرین نے دوسرے فورم پر ہجرت کی۔ تو میں نے ہی وہاں مہاجرین کا استقبال کیا۔ انہیں وہ عزت دی جو یہ لٹا کر لٹے پٹے وہاں پہنچے تھے ۔
خیر ہم تو مہمان نواز لوگ ہیں۔ مصیبت کا مارا کوئ بھی آئے تو اسے سر آنکھوں پر بٹھاتے ہیں۔

کلمہ حق اور اپنی آزاد رائے سے کبھی بھی سودے بازی نہی کرسکتا۔ میرے ایک ہاتھ پر چاند اور دوسرے پر سورج لا کر رکھ دیا جائے تو تب بھی اپنی آزاد رائے اظہار ہی بولوں گا۔

اس کلمہ حق نے اتنا بہادر کردیا ہے کہ اب کوئی کمپیوٹر کے اندر سے بھی نکل کر سچ میں باہر آجائے تو تب بھی اس سے اسی طرح ہی بات ہوگی۔

لوگ یہاں پر حسد پال لیتے ہیں۔ جس کا کوئی علاج نہی ۔ اس کے لئے میں آپ صرف دعا کرسکتے ہیں۔

میں شاید پھر یہاں سے چلا جاوں۔ لمبے عرصے کے لئے ۔ تو انہیں جو مجھے برداشت کرنے کی سکت نہی رکھتے تھوڑا صبر کرلینا چاہے ۔

شکریہ
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
​مطلب اسکا عاطف ، طاری یا ایچ ایم خان سے پوچھ لیں- ویسے آپ کو یہ گمان بھی کیونکر ہوا کہ آپ کی شان میں کوئ گستاخی کر سکتا ہوں

Iska matlab bhi bata dain,agar acha matlab hai to thank you keh doongi...bura matlab to will troll you (bigsmile)
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
​مطلب اسکا عاطف ، طاری یا ایچ ایم خان سے پوچھ لیں- ویسے آپ کو یہ گمان بھی کیونکر ہوا کہ آپ کی شان میں کوئ گستاخی کر سکتا ہوں
Ok thank you :) was just joking with you,but will ask them it's meaning :)
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی زوجہ محترمہ کب آرہی ہیں پاکستان سے؟
یہ لمبے عرصے غائب ہونے کا ذکر اسی حوالے سے تونہیں؟

لمبے عرصہ غائب ہونے کی وجہ ٹھاٹھیں مارتے عوام کا کراہنا ہے ۔
میری وجہ سے اس فورم پر ہر روز ایک نیا تیلی پہلوان بدمعاش پیدا ہو رہا ہے ۔ جو کہ فورم کے لئے نقصان دہ ہے ۔
ہم نے اس فورم سے بڑی عزت کمائی ہے جی ۔ ہم تو یہ ہوتا ہوا نہی دیکھ سکتے

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی ...آپ کو یہ بات کب سمجھ آئی گی کہ میں اسم با مسما ہوں .

:lol:

نادان جی

آپ نے بھی مجھے پٹواری سمجھ لیا ہے؟

:lol::lol:

ایسی اردو یا تو پٹواری سمجھ سکتے ہیں یا پھر اشٹام نویس

خدا کے لیے سلیس اردو لکھا کریں اور اس "اسم با مسما" کا مطلب بھی بتا دیں

بہت شکریہ

:)

single

MPA (400+ posts)
نادان نام اور ان کی اردوسے لگتا ہے یا تو فرہنگ آصفیہ رٹا رٹا یا ہیں اور یا مغلیہ خاندان کی چشم و چراغ ہیں.
آپس کی بات ہیں، مجہھے اسم با مسما کی سمجھ تو لگتی ہیں لیکن فقرے میں استمال کرنا مشکل ہیں.

نادان جی

آپ نے بھی مجھے پٹواری سمجھ لیا ہے؟

:lol::lol:

ایسی اردو یا تو پٹواری سمجھ سکتے ہیں یا پھر اشٹام نویس

خدا کے لیے سلیس اردو لکھا کریں اور اس "اسم با مسما" کا مطلب بھی بتا دیں

بہت شکریہ

:)

single

MPA (400+ posts)
بھیا آپ کی عزت آپ کی اپنی ہاتھوں میں ہیں،آپ اکثر اوقات تنقید نہیں کرتے بلکہ طنز اور بیلو دی بیلٹ چلے جاتے ہو تو آپ کو رسپانس بھی آپ ہی کی طرح بندہ دے دیتا ہیں.
اعتدال رکھو اپنی را یے دینے میں، اور زیادتی نہ کرو اگر آپ نفرت بھو کرو کسی سے.
آپ اگر اپنی تنقید کو نیوٹرل نظر سے دیکھیں گے آپ کو خود نظر آ جاےگا کہ آپ اکثر اوقات حد کراس کر جاتے ہیں حالانکہ آپ بہت اچھا لکھ سکتے ہو.

لمبے عرصہ غائب ہونے کی وجہ ٹھاٹھیں مارتے عوام کا کراہنا ہے ۔
میری وجہ سے اس فورم پر ہر روز ایک نیا تیلی پہلوان بدمعاش پیدا ہو رہا ہے ۔ جو کہ فورم کے لئے نقصان دہ ہے ۔
ہم نے اس فورم سے بڑی عزت کمائی ہے جی ۔ ہم تو یہ ہوتا ہوا نہی دیکھ سکتے

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
میرے آنے سے جو آپ کے چہرے پر آتی ہے بہار
اور میں سمجھتا رہا آپ کا حال اچھا ہے

سیگریٹ چھوڑ دیں
کوک چھوڑ دیں
پان چھوڑ دیں
تیل میں تلی چیزیں چھوڑ دیں
چھالیہ سپاری ٹافی چھوڑ دیں
بلڈ پریشر ہائی ہے تو نمک کم کر دیں
سلاد ، پھل ، سبزیاں زیادہ کھائیں
فش آئل ملتا ہے تو وہ کھائیں
پانی زیادہ پیئں لیموں ملا لیں تو بہت اچھا ہے
لمبی واک کریں

یہ نسخہ کیمیا آپ کو مہینے میں ٹھیک کردے گا

shukria bhai perfect stranger