پرفیکٹ سٹرینجر
Chief Minister (5k+ posts)
کسی نادان کی خواہش کے نام
کرتا قبول میں ہوں کہا یہ آپ کا
چاہا گیا ہے مجھ سے جو کرنا پاتا میں
کہنے میں اگر میری بڑائی کا ذکر ہو
اپنی خواہشوں میں رد کر نا پاتا میں
ہاتھوں میں اٹھائے ہیں ہر شخص نے پتھر
ڈر ہوتا اگر مجھ کو تو ڈر نا جاتا میں
لوگوں کی خطاوں میں اپنی یہ اک خطا
معافی جو مانگتا ہوں نا مانگ پاتا میں
جو مل گیا حبیب خود آ کے میرے پاس
دنیا و جہانوں میں نا ڈھونڈ پاتا میں
کرتا قبول میں ہوں کہا یہ آپ کا
چاہا گیا ہے مجھ سے جو کرنا پاتا میں
کہنے میں اگر میری بڑائی کا ذکر ہو
اپنی خواہشوں میں رد کر نا پاتا میں
ہاتھوں میں اٹھائے ہیں ہر شخص نے پتھر
ڈر ہوتا اگر مجھ کو تو ڈر نا جاتا میں
لوگوں کی خطاوں میں اپنی یہ اک خطا
معافی جو مانگتا ہوں نا مانگ پاتا میں
جو مل گیا حبیب خود آ کے میرے پاس
دنیا و جہانوں میں نا ڈھونڈ پاتا میں