اعلان برائے گمشدہ افراد

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
bawa ji to aap se naraz nahi hain na , un se naraz na ho jana , un ki aakhri omar hai bus ab

ایک باوا جی ہیں جو نبھا رہے ہیں ..دل ہر وقت ڈرتا ہی رہتا ہے کب ؟؟؟؟؟؟ کیسے ؟؟؟؟؟

بس شبھ شبھ ہی بولوں گی
 

JOZIPAK

Politcal Worker (100+ posts)
صفحہ دھر پہ یک دل نہ ہوا ایک سے ایک
دل کے دو حرف ہیں سو وہ بھی جدا ایک سے ایک
 

JOZIPAK

Politcal Worker (100+ posts)
کہتے ہو کہ اک روز تجھے قتل کریں گے
پر یہ بھی تو اے شوخ ستمگر نہیں ہوتا
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
اکیلے اکیلے کہیں گے تو ویسے ہضم نہیں ہو گا

Kurkure-Corn-Curls-Snack-Food-Extruder-DSE-65III-.jpg
 

JOZIPAK

Politcal Worker (100+ posts)
اس پر بھی بد دماغ وہ ہوتے ہیں یا نصیب
ہر چند بات کہتے ہیں ہم التجا کے ساتھ
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ایک باوا جی ہیں جو نبھا رہے ہیں ..دل ہر وقت ڈرتا ہی رہتا ہے کب ؟؟؟؟؟؟ کیسے ؟؟؟؟؟

بس شبھ شبھ ہی بولوں گی

naam waise bara ajeeb sa rakha hai bawa ji , (bigsmile)
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ملا دو خاک میں ہم کو مگر خیال رہے
کہ ہم سے لوگ دوبارہ ملا نہیں کرتے